صدر رجب طیب ایردوان نے یوکیرینی صدرولو دیمر زیلنسکی سے ٹیلی فون پر رابطہ قائم کیا۔ اس بات چیت میں 24 فروری سے ابتک جاری یوکیرین۔ روس جنگ اور بحیرہ اسود میں اناج کی برآمدات کے لیے باحفاظت راہداری کی تشکیل کے معاملات زیر غور آئے۔ ترک صدر نے اس دوران کہا کہ ہماری یہ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
شام میں دہشت گرد تنظیم پی کے کے بچوں کی بھرتی کر رہی ہے، رپورٹ
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، YPG/PKK علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم نے شام میں تقریباً 250 بچوں کو اپنے مسلح عملے میں بھرتی کیا ہے۔ اقوام متحدہ سیکرٹریٹ جنرل نے "2021 کے بچے اور مسلح تنازعات” سالانہ رپورٹ شائع کی ہے جس میں جنگوں میں بھرتی، ہلاک، معذور اور گرفتار ہونے والے بچوں کا مزید پڑھیں
شام، چشمہ امن آپریشن علاقے میں 2 دہشت گرد جہنم واصل
شمالی شام میں چشمہ امن علاقے میں فائرنگ کرنے والے علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 2 دہشت گردوں کو بے بس کر دیا گیا۔ وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردوں کو ہراساں کرنے والے دہشت گردوں کو سزا دے دی گئی ہے۔ بیان میں، یہ مزید پڑھیں
یوکیرین کے اناج کی عالمی منڈیوں تک رسائی کے لیے کل استنبول میں اجلاس منعقد ہوگا
وزیر دفاع خلوصی آقار کا کہنا ہے کہ یوکرین کی بندرگاہوں پر اناج کی محفوظ ترسیل کے حوالے سے فوجی وفود کے درمیان مذاکرات کل استنبول میں ہوں گے۔ آقار نے کہا کہ صدر رجب طیب ایردوان کی”خوراک کے بحران” کو حل کرنے کی سفارتی کوششوں اور ہدایات کے دائرہ عمل میں ہونے والے مذاکرات مزید پڑھیں
پاکستان، صوبہ سندھ مون سون بارشوں کی شدید زد میں، 26 افراد لقمہ اجل
صوبہ سندھ میں 20 جون سے 10 جولائی کے عرصے میں بارش کے دوران مختلف واقعات میں 26 افراد جاں بحاں بحق ہوگئے ہیں۔ اس حوالے سے پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق اسی عرصے میں زخمیوں کی تعداد 11 ریکارڈ کی گئی۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے مقدس ایام میں بھی 2 نوجوانوں کو شہید کر دیا
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں سرچ آپریشن کی آڑ میں گھر گھر تلاشی لی ، داخلی و خارجی راستوں کو بند کرنے کے ساتھ ساتھ نیٹ سروس معطل کردی گئیں۔ اسی دوران بھارتی فوج نے ایک گھر پر اندھا دھند فائر کھول دیا جس کے مزید پڑھیں
بھارتی صوبے گجرات میں شدید بارشوں کے باعث رونما ہونے والے حادثات میں 7 افراد ہلاک
مون سون بارشوں کے زیر اثر بھارتی صوبے گجرات میں شدید بارشوں کے باعث رونما ہونے والے حادثات میں 7 افراد ہلاک ہو گئے۔ گجرات کے ریاستی آفات سے نمٹنے کے وزیر راجندر ترویدی نے اطلاع دی کہ یکم جون سے اب تک ہلاکتوں کی تعداد 63 ہو گئی ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں ریاست مزید پڑھیں
ایران روس کے لیے سینکڑوں کی تعداد میں ڈراؤنز تیار کر رہا ہے، امریکہ کا دعوی
امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سولیوان کا کہنا ہے کہ ان کے پاس یہ خفیہ معلومات موجود ہیں کہ ایران عنقریب یوکیرین کی جنگ کے لیے ماسکو کو مسلح ڈراؤنز سمیت سینکڑوں کی تعداد میں ڈراؤنز روانہ کرے گا اور روسی فوجیوں کو ان کی ٹریننگ بھی دے گا۔ سولیوان نے وائٹ ہاؤس میں مزید پڑھیں
ترک محکمہ مذہبی امور و اوقاف نے برکینا فاسو میں احتیاج مندوں میں قربانی کا گوشت تقسیم کیا
ترک محکمہ مذہبی امور اور ترکیہ مذہبی اوقاف کے زیر اہتمام ایک پروگرام کے تحت برکینا فاسو کے سوا لاکھ کنبوں میں قربانی کا گوشت تقسیم کیا گیا ہے۔ ترکیہ مذہبی اوقاف اور رضاکاروں نے "قربانی کا گوشت بانٹو، بھائی کے قریب آو” مرکزی خیال کے ساتھ منعقدہ اجتماعی قربانیوں کے پروگرام کے دائرہ عمل مزید پڑھیں
صدر ایردوان کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ٹیلی فونک بات چیت
صدر رجب طیب ایردوان نے سعودی ولی عہد پرنس محمد بن سلمان سے ٹیلی فونک ملاقات کی۔ صدارتی محکمہ اطلاعات کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ایردوان اور محمد نے دو طرفہ طور پر عید الضحی کے نیک پیغامات دیتے ہوئے مبارکباد پیش کی۔ اس دوران دونوں ممالک کے باہمی تعلقات اور علاقائی مزید پڑھیں