پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف سطع کا معاہدہ طے پا گیا جس کا باضابطہ اعلان جلد متوقع ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق معاہدے کا اعلان آج رات بھی ہو سکتا ہے، اعلان کے بعد آئی ایم ایف بورڈ میں منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔ آئی ایم ایف بورڈ کی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
بشریٰ بی بی کی دوست فرح گوگی کے خلاف مقدمہ درج
محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے عمران خان کی اہلیہ کی قریبی دوست فرح گوگی کے خلاف ڈیری اینڈف وڈ کمپنی کے لیے سرکاری زمین کو مارکیٹ ویلیو سے کم قیمت پر لیز پر لینے کا مقدمہ درج کیا ہے۔ مقدمے کے متن میں کہا گیا ہے کہ 2016 میں فرح گوگی اور ان کی والدہ مزید پڑھیں
عامر لیاقت کی ویڈیو لیک کرنے کا معاملہ، ایف آئی اے نے دانیہ شاہ کو طلب کرلیا
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سابق رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی ویڈیو لیک کرنے کے معاملے پر ان کی بیوہ دانیہ شاہ کو طلب کر لیا ہے۔ تفصیل کے مطابق ایف آئی اے نے کراچی کی مقامی عدالت میں عامر لیاقت حسین کی بیوہ دانیہ شاہ کیخلاف کیس درج کرنے سے مزید پڑھیں
توانائی بحران کا خطرہ، پیٹرولیم ڈیلرز نے ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیا
پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے مطالبات تسلیم نہ ہونے پر 18 جولائی کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔ ان کا مطالبہ ہے کہ مارجن کو 6 فیصد کیا جائے۔ اس حوالے سے مختلف شہروں کے پیٹرول پمپس پر ہڑتال اور مطالبات کے بینرز لگا دیے گئے ہیں۔ پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی مزید پڑھیں
شیخ رشید بھی اینٹی کرپشن کے ریڈار پر آگئے، مبینہ غبن کیس میں طلب کر لیا گیا
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو اینٹی کرپشن پنجاب نے سرکاری فیس کی ادائیگی میں کروڑوں روپے کے مبینہ غبن کیس میں 15 جون کو طلب کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لائف ریزیڈنشیا اسلام آباد ہاؤسنگ سوسائٹی کو زمین فروخت کی گئی، اور اس زمین کی سرکاری فیس کی ادائیگی میں خورد برد مزید پڑھیں
دعا زہرا کو اغوا کیا گیا، وہ ایک گینگ کے پاس موجود ہے: اقرار الحسن کا دعویٰ
اے آر وائی نیوز کے پروگرام ”سرے عام” کے میزبان اقرار الحسن نے دعویٰ کیا ہے کہ میری تحقیقات کے مطابق دعا زہرا کو اغوا کیا گیا اور وہ اس وقت ایک گینگ کے پاس موجود ہے۔ اپنی ایک ویڈیو میں اقرار الحسن نے کہا ہے کہ دعا زہرا کے والدین نے جس طرح سے مزید پڑھیں
اسلام آباد میں پیزا ڈیلیوری بوائے کو گینگ ریپ کا نشانہ بنا دیا گیا
اسلام آباد میں پیزا ڈیلیوری بوائے کو شاہد کھوکھر کے ڈیرے پر موجود افراد نے گئنگ ریپ کا نشانہ بنا دیا اور موقع سے فرار ہو گئے، متاثرہ لڑکے کی عمر 20 سال بتائی جا رہی ہے جو اپنے اہلخانہ کی کفالت کیلئے گذشتہ ڈیڑھ سال سے اس نوکری سے وابستہ ہے۔ بی بی سی مزید پڑھیں
وزیراعظم رانیل وکرما نے سری لنکا میں کرفیو اور ایمرجنسی نافذ کردی
@2021 – All Right Reserved. Designed
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 210 روپے تک پہنچ گیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
عمران خان پنجاب ضمنی انتخابات کے بعد بڑا سرپرائز دیں گے: پی ٹی آئی: شفقنا خصوصی
@2021 – All Right Reserved. Designed