برطانیہ میں نئے وزیر اعظم کے انتخاب کی دوڑ شروع

اس بات کا اعلان کیا گیا ہے کہ برطانوی وزیر اعظم  بورس جانسن کے  اقتدار  کی کنزرویٹیو پارٹی کی صدارت سے مستعفی ہونے کے بعد  پارٹی  رہنما اور وزارت عظمی کے لیے  8 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہو گا۔ پارٹی میں قیادت کے عمل کا انتظام کرنے والی 1922 کمیٹی کے چیئرمین اور رکن  پارلیمنٹ مزید پڑھیں

ترک ہلال احمر کی فلسطین میں احتیاج مندوں کے لیے امدادی کاروائیاں

ترک ہلال احمر نے فلسطین میں 13,216 ضرورت مند خاندانوں میں قربانی کا گوشت تقسیم کیا۔ ترک ہلال احمر، جس نے پورے فلسطین میں 150 مویشی ذبح کیے، عیدالاضحی کے موقع پر اسرائیل کے زیر محاصرہ غزہ کی پٹی میں 9,150 خاندانوں، مقبوضہ مغربی کنارے میں 3 ہزار 66 خاندانوں اور القدس  میں 1000 خاندانوں مزید پڑھیں

شام کے لیے اقوام متحدہ کے امدادی مشن میں 6 ماہ کی توسیع پر ترکی کا خیر مقدم

ترکی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے شمال مغربی شام کے لیے اقوام متحدہ کے سرحد پار امدادی کاروائیوں میں 6 ماہ تک بڑھانے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔ وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ تحریری بیان میں اس بات پر زور دیا گیا کہ اقوام متحدہ کا امدادی آپریشن شمال مغربی شام میں مزید پڑھیں

افغانستان میں سیلاب کی آفت سے 63 شہری جان بحق

افغانستان میں  گزشتہ ایک ہفتے سے  خاصکر  ملک کے مشرقی علاقوں   میں آنے والے سیلاب سے  63 افراد لقمہ اجل  بن گئے۔ عبوری  طالبان حکومت کی وزارت برائے  ہنگامی امور   کے ترجمان محمد نسیم   حقانی  کا کہنا ہے کہ گزشتہ ایک ہفتے  میں 12 شہروں کو   اپنے زیر اثر لینے والی سیلاب کی آفت سے   مزید پڑھیں

یوکیرین کو امریکہ کی جانب سے 1٫7 ارب ڈالر کی بجٹ امداد

متحدہ امریکہ  نے یوکیرین کو  1٫7 ارب ڈالر کی نئی  بجٹ امداد  دی ہے۔ امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی نے محکمہ خزانہ کے ساتھ مل کر اعلان کیا کہ یوکرین کی حکومت کو 1.7 بلین ڈالر کی بجٹ امداد فراہم کی گئی ہے، خاص طور پر عالمی بینک کے ذریعے صحت کی دیکھ بھال مزید پڑھیں

نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے بعد گدو پاور پلانٹ بھی مین سسٹم سے آؤٹ

گدو پاور پلانٹ میں پاور ہاؤس میں آتشزدگی کے باعث بجلی کی پیداوار رک گئی۔ نیشنل گرڈ سے ایک ہزار 716 میگا واٹ بجلی مقطع ہوگئی۔ گدو پاور پلانٹ سے 747 جبکہ نیلم جہلم ہائیڈل پاور پراجیکٹ سے 969 میگاواٹ بجلی کی پیداوار ہو رہی تھی۔ ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق گدو پاور پلانٹ میں مزید پڑھیں

‘ضمنی الیکشن: ن لیگ کم از کم 13 سیٹیں نکالے گی، پی ٹی آئی کا صرف 5 یا 6 حلقوں میں کامیاب ہونے کا چانس’

سینئر تجزیہ کار مزمل سہروردی نے کہا ہے کہ حالیہ ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن 12 سے 13 سیٹیں نکال سکتی ہے۔ ایک دو سیٹیں آزاد امیدواروں کے پاس جائیں گی جبکہ پی ٹی آئی کو صرف 5 سے 6 سیٹیں ہی ملیں گی۔ نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر سے آگے” میں مزید پڑھیں

فیصل آباد: عیدالاضحیٰ پر قربانی کرنے پر 3 احمدی گرفتار

فیصل آباد میں عیدالاضحیٰ پر قربانی کرنے کی پاداش میں پولیس نے احمدی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے 3 شہریوں کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ان افراد پر مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ پاکستانی احمدی کمیونٹی کے ترجمان سلیم الدین نے اس معاملے کی مزید پڑھیں

ترک صدر کے گینے کے صدر سے ٹیلی فون پر مذاکرات

صدر رجب طیب ایردوان نے   گینے  بیساؤ کے صدر امارو  سیسوکو ایمبالو  سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔ صدارتی محکمہ  اطلاعات  سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق  ایردوان  اور ایمبالو  گفتگو میں   دو طرفہ طور پر عید کی مبارکباد پیش کی گئی۔ مذاکرات میں دو نوں ممالک کے باہمی تعلقات اور علاقائی معاملات  زیر غور مزید پڑھیں

پاکستان، کراچی کے بعد جڑواں شہر بھی بارشوں کی زد میں

پاکستان  کے جڑواں شہروں میں موسلادھار بارش نے تباہیاں  مچا دیں۔  راولپنڈی میںپانی گھروں اور گاڑیوں میں داخل ہونے سے املاک کو شدید نقصان پہنچا۔ شہریوں نے نقل مکانی شروع کردی۔  راولپنڈی میں ایک  مکان کی دیوار گرنے سے بچہ نالے میں  گرتے ہوئے اللہ کو پیارا ہو گیا۔ راولپنڈی میں برساتی نالوں کی صفائی نہ مزید پڑھیں