"ہم جیسی عورتیں 4 ماہ ڈیتھ سیل میں کاٹ کر مسکراتی رہیں، گیلے تیتر جیسے مرد 12 گھنٹوں میں سوکھ گئے”

معروف ماڈل ایان علی نے صحافی عمران ریاض خان کی گرفتاری کو انکے کیس کیساتھ موازنہ کیے جانے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ "جی ہاں ایک نہیں دو پاکستان، ایک ہم جیسی عورتوں جو جعلی مقدمات میں 4 ماہ ڈیتھ سیل میں کاٹ کر، ذہنی جسمانی و صنفی تشدد سہہ کر بھی مسکراتی مزید پڑھیں