تیل برآمدکنندگان ممالک کی تنظیم اوپیک کے سیکریٹری جنرل محمد بارکیندو وفات پا گئے۔ نائیجیریا کی سرکاری آئل کمپنی کے سی ای او مالے کیاری نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ ہمارے ہر دلعزیز ڈاکٹر محمد سانوسی بارکیندو انتقال کر گئے ہیں۔ کیاری نے کہا کہ بارکیندو کی موت ان کے اہل خانہ ،نائیجیریا ،اوپیک اور عالمی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
بلوچستان میں شدید بارشیں،23 افراد ہلاک
بلوچستان بھر میں مون سون بارشوں اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی، ریلوں میں بہہ کر جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 23 ہوگئی ہے۔ صوبائی ادارہ برائے قدرتی آفات نے بتایا کہ قلعہ سیف اللہ میں خنسوب کے علاقے میں سیلابی ریلہ 4 افراد کو بہا کر لے گیا۔ پی ڈی ایم اے اہلکاروں نے چاروں مزید پڑھیں
‘ٹی ٹی پی کمانڈر مسلم خان اور محمود خان کی مشروط رہائی، افغان طالبان کے حوالے’
سینئر صحافی رفعت اللہ اورکزئی نے انکشاف کیا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے انتہائی اہم کمانڈوروں مسلم خان اور محمود خان کو مشروط طور پر رہا کرکے افغان طالبان کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ رفعت اللہ اورکزئی نے کہا کہ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا یہ بیان مزید پڑھیں
تہران انتظامیہ نے ہمیں مایوس کیا ہے، دوسرا مذاکراتی دور ہمارے ایجنڈے پر نہیں ہے: پرائس
امریکہ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ، قطر کے دارالحکومت دوحہ میں، دوسرے مذاکرات فی الوقت موضوعِ بحث نہیں ہیں۔ امریکہ وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے معمول کی پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ "دوحہ مذاکرات میں تہران انتظامیہ نے ہمیں مایوس کیا ہے”۔ پرائس نے کہا ہے کہ ایران نے جوہری مزید پڑھیں
ترکی، یونان کی جانب سے واپس دھکیلے گئے غیر قانونی تارکین وطن کو زندہ بچا لیا گیا
یونانی عناصر کی طرف سے پیچھے دھکیلنے والے 19 غیر قانونی تارکین وطن کو کوسٹ گارڈ ٹیموں نے ازمیر کے ضلع چشمے سے بچالیا ہے۔ حاصل کردہ معلومات کے مطابق، کوسٹ گارڈ کی ٹیموں نے لائف رافٹ میں تارکین وطن کے لیے کارروائی کی، جسے یونانی عناصر نے چشمے کےقریب پیچھے دھکیل دیا۔ ٹیموں نے 19 مزید پڑھیں
کینیڈا میں1 کروڑ 36 لاکھ کورونا ویکسینز کچرے کی نذر ہونگی: وزارت صحت
کینیڈا ایسٹرا زینیکا کووڈ 19 ویکسین کی ایک کرو ڑ36 لاکھ خوراکیں پھینکنے پر مجبور ہوگیا ہے کیونکہ کوئی بھی انہیں استعمال کرنے کے لیے تیار نہیں ہے۔ وزارت صحت کی جانب سے ویکسین کی یہ خوراکیں اپنے شہریوں کےکے علاوہ بیرون ملک دینے کی کوشش بھی کی گئی مگر کوئی بھی لینے کے لیے مزید پڑھیں
دورہ ترکی کے دوران صدر محمود کی صومالی فوجیوں کے ساتھ ملاقات
صومالیہ کے صدر حسن شیخ محمود نے دورہ ترکی کے دوران ضلع اسپارتا کے تربیتی مرکز میں صومالی فوجیوں کے ساتھ ملاقات کی۔ صدر محمود اپنے اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ ترکی کے پہلے سرکاری دورے پر ہیں۔ صومالیہ کے وزیر دفاع عبدالقدیر محمد نور نے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ مزید پڑھیں
ہمارے اناج کی عالمی منڈیوں تک رسائی میں مغربی قدغنیں حائل ہیں:روس
کریملن ترجمان دیمیتری پیسکوف نے کہا ہے کہ روسی اناج کی طلب کافی بڑھ گئی ہے مگر عالمی منڈیوں تک اس کی رسائی کافی دشوار ہے۔ پیسکوف نے حالات حاضرہ سے متعلق اخباری مندوبین سے بات چیت میں بتایا کہ صدر پوتین اس حوالے سے اقدامات لے رہے ہیں جس کےلیے وہ متعلقہ کمپنیوں سے مزید پڑھیں
دونباس اور دیگر یوکیرینی علاقوں میں شہریوں کی ہلاکتوں کا ذمہ دار مغرب ہے، سرگئی لاوروف
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے یورپ کو یوکیرین کے دونباس اور دیگر علاقوں میں شہریوں کی اموات کا ذمہ دار ٹہرایا ہے۔ ویتنام کے دارالحکومت ہنوئی کا دورہ کرتے ہوئے سرگئی لاوروف نے ویتنام کے وزیر خارجہ بوئی تھانہ سون سے ملاقات کے بعد صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔ یوکرین کی جنگ کی وجہ مزید پڑھیں
نائیجیریا کی جیل پر شدت پسندوں کا حملہ،سینکڑوں قیدی فرار
نائجیریا کے دارالحکومت ابوجا کی جیل پر شدت پسندوں نے حملہ کیا ہے، جس کے نتیجے میں سیکڑوں قیدی فرار ہو گئے۔ ابوجا سے نائجیریا کی وزارت داخلہ کے مطابق مشتبہ شدت پسند تنظیم بوکو حرام کے جیل پر حملے کے بعد تقریباً 300 قیدی جیل سے فرار ہوئے ہیں۔ تاہم جیل حکام کا دعویٰ مزید پڑھیں