عسکری قیادت نے کہا کسی ٹی ٹی پی کمانڈر کو ایمنسٹی نہیں دی گئی ہے، رانا ثنا اللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کل قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کو عسکری قیادت نے بتایا کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے کسی کمانڈر کو ایمنسٹی نہیں دی گئی ہے اور ان خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ مزید پڑھیں

پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارت کیلئے کسٹم ڈیوٹی کم رکھنے پر اتفاق

کراچی: پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے حجم میں اضافے کیلیے کسٹم ڈیوٹی کی شرح کم سے کم رکھنے پر اتفاق ہوگیا۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے حجم میں اضافے کیلیے دونوں ممالک میں کسٹم ڈیوٹی کی شرح کم سے کم رکھنے اور چمن باب دوستی کو 24 گھنٹے باربرداری مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ کو سادہ لباس اہلکاروں نے لاہور سے حراست میں لے لیا، ترجمان کا دعویٰ

سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کو حراست میں لے لیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کوحراست میں لے لیا گیا۔ حلیم عادل شیخ کو سول کپڑوں میں ملبوس اہلکاروں نے حراست میں لے کر نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا۔ حلیم عادل مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران ریاض کو لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے اینکر عمران ریاض کے وکیل کو لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا حکم دیتے ہوئے درخواست نمٹا دی۔ اینکر عمران ریاض خان کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللّٰہ نے سماعت کی۔ چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے سماعت میں مزید پڑھیں