اینکر پرسن عمران ریاض کو اسلام آباد انٹر چینج سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اطلاعات ہیں کہ انہیں اسلام آباد ٹول پلازہ سے گرفتار کیا گیا جہاں وہ بدھ کو ہونے والی اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپنی پیشی کے لئے آ رہے تھے۔ سینئر اینکر پرسن عمران ریاض کو اسلام آباد انٹر چینج مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
یمن، اسلحہ کے گودام میں زور دار دھماکے سے 6 افراد جان بحق
یمنی شہر عبین میں اسلحہ کے ایک گودام میں رونما ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور تیس زخمی ہو گئے۔ علاقے کے مکینوں سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق عبین کی تحصیل لیودر میں اسلحہ ساز ایک تاجر کے تین منزلہ گودام میں دھماکہ رونما ہوا۔ شعبہ صحت کے ذرائع سے مزید پڑھیں
کروز کے ذریعے 7 ہزار کے قریب غیر ملکی سیاحوں کی ترکی آمد
کروز ٹورزم کے اہم ترین مقامات میں سے ایک کش اداسی کو 5 بحری جہازوں کے ذریعے تقریباً 6 ہزار 700 سیاح ترکی آئے ہیں۔ مالٹا پرچم بردار سیلسٹیل اولمپیا اور اسٹار فلائر، پاناما کا MSC لیریکا، ناروے کاوائکنگ اسکائی اور مارشل آئی لینڈز کے جھنڈے والے سیون سیز ایکسپلورر مسافروں کے ساتھ ا یجین مزید پڑھیں
نیٹو کے نمائندہ ملکوں نےفن لینڈ اور سویڈن کی رکنیت پر پروٹوکول منظور کر لیا
نیٹو رکن ممالک کے نمائندوں نے سویڈن اور فن لینڈ کی شمولیت پر مبنی پروٹوکول پر دستخط کر دیئے۔ میڈریڈ میں گزشتہ دنوں ہوئے سربراہی اجلاس میں لیے گئے فیصلوں کے تناظر میں 30 رکنی نیٹو کے نمائندے برسلز میں واقع مرکزی دفتر میں یکجا ہوئے۔ اس موقع پر سیکریٹری جنرل ژانز اسٹولٹن برگ نے کہا کہ دونوں مزید پڑھیں
نائجیریا میں پولیس اور مسلح گروہ کے درمیان تصادم
نائجیریا کے مقامی پولیس کے ساتھ جھڑپ میں مسلح گروہ کے نو ارکان کو بے اثر کر دیا گیا۔ قومی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست مرتفع کے علاقے زاک میں پولیس نے مسلح گینگ کے ارکان کے حملے کو روک دیا۔ حملے کے بعد ہونے والی جھڑپ میں مسلح گینگ کے 9 ارکان بے بس مزید پڑھیں
منحرف اراکین کی اپیلوں پر سماعت، سپریم کورٹ کا PTI منحرف اراکین کو تیاری کر کے آنے کا حکم
سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پنجاب اسمبلی کے منحرف اراکین کو پارٹی پالیسی کے خلاف ووٹ دینے کے نکتے پر تیاری کر کے آنے کا حکم دے دیا۔ پی ٹی آئی کے منحرف اراکین کی الیکشن کمیشن کے خلاف اپیلوں پر سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی، چیف جسٹس پاکستان جسٹس مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کی شرائط، بجلی 7.91 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرائط پر عمل کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی 7.91 روپے فی یونٹ مہنگی کرنےکی منظوری دے دی ہے جس کے بعد آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری ہوگئی ہے۔ حکومت کا موقف ہے کہ پاکستان کو ہر حال میں آئی ایم ایف کی مزید پڑھیں
سری لنکا بحران پر مہاتیر محمد کا انتباہ، خبردار نہ ہوئے تو سب پھنس جائیں گے
مہاتیر محمد کا کہنا ہے کہ سری لنکا کی یہ اقتصادی حالت ناقص مانیٹری مینجمنٹ اور غلط سرمایہ کاری کی پالیسی کی وجہ سے ہوئی ہے۔ سری لنکا میں جو کچھ بھی ہو رہا ہے، وہ ہمارے لئے سبق ہے۔ مہاتیر نے کہا کہ چین کی معیشت بہت مضبوط ہے اور وہ اس کے ساتھ مزید پڑھیں
‘اتحادیوں نے عمران خان سے کہا تھا ہمیں فون کروا دیں تو علیحدہ نہیں ہونگے’
جاوید چودھری نے انکشاف کیا ہے عمران خان نے ایک ملاقات میں مجھے بتایا کہ اتحادیوں کا موقف تھا کہ ہم پر اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے پریشر ہے، آپ ہمیں فون کروا دیں تو علیحدہ نہیں ہونگے۔ یہ بات انہوں نے اپنے ایک وی لاگ میں کی۔ جاوید چودھری کا کہنا تھا کہ میں نے مزید پڑھیں
قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس، جنرل فیض اور محسن داوڑ میں سخت سوال وجواب
ذرائع کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ اور کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے درمیان سخت سوال وجواب کا تبادلہ ہوا ہے۔ نیا دور میڈیا کو کئی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ پارلیمانی فورم نے کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات جاری رکھنے کا متفقہ مزید پڑھیں