@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، 2 ٹریفک پولیس اہلکار شہید
@2021 – All Right Reserved. Designed
تجزیہ 44
29 جون کو میڈرڈ میں منعقد ہونے والے سربراہی اجلاس میں نیٹو نے نئی حکمت عملی نظریے کی منظوری دی۔ اس سے پیشتر کے سٹریٹیجک نظریے کے مطابق سیکیورٹی ماحول میں رونما ہونے والی اہم سطح کی تبدیلیوں نے نیٹو کے نئے حکمت عملی نظریے میں ریڈیکل سطح کی تبدیلیاں لائی ہیں۔ اس دائرہ کار مزید پڑھیں
ترکی اور یوکرائن کے فوجی وفود کے مذاکرات
ترکی اور یوکرائن کے فوجی وفود نے علاقائی دفاع اور سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ وزارت قومی دفاع کی طرف سے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق ترکی اور یوکرین کے فوجی وفود نے گزشتہ روز دارالحکومت انقرہ میں وزارت کی عمارت میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دوطرفہ، علاقائی دفاع اور مزید پڑھیں
ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کی اقتصادی اورسماجی ترقی میں اہم کرداراداکررہاہے، مفتاح اسماعیل
وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات ڈاکٹرمفتاح اسماعیل نے کہاہے کہ ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کی اقتصادی اورسماجی ترقی میں اہم کرداراداکررہاہے۔ انہوں نے یہ بات پیرکویہاں پاکستان میں ایشیائی ترقیاتی بینک کے کنٹری ڈائریکٹرینگ یی کی قیادت میں وفدسے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پرپاکستان میں ایشیائی ترقیاتی بینک کے دوسرے اہلکار اوروزارت خزانہ مزید پڑھیں
ترکی کی ازبکستان سے عقلِ سلیم سے کام لیے کی اپیل
ترکی کی ازبکستان سے عقلِ سلیم سے کام لیے کی اپیل۔ ازبکستان کے قراقل پاکستان خود مختار جمہوریہ میں رونما ہونے والے کے واقعات کے حوالے سےترکی وزارتِ خارجہ نے ازبکستان کے عوام اور حکام سے رونما ہونے والے واقعات پر عقلِ سلیم سے کام لیتے ہوئے امن کی فضا میں حل کرنے کی امید مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کے کچھ لوگوں کی ٹیپس دیکھی ہیں لیکن وہ ٹی وی پر نہیں چلائی جاسکتیں: حامد میر
سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی کے کچھ لوگوں کی ٹیپس دیکھی ہیں لیکن وہ ٹی وی پر نہیں چلائی جاسکتیں۔ جیونیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں ٹیپس کے معاملے پر بات کرتے ہوئے حامد میر نے کہا کہ ’تین چار سال پہلے جج ارشد ملک کی ایک مزید پڑھیں
مذہب ایک ذاتی معاملہ ہے، مذہب کو سیاست کیلئے استعمال کرنے سے بڑا جرم کوئی نہیں : مریم نواز
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ مذہب آپ کا اور اللہ کا معاملہ ہے۔ آپ کتنی نمازیں پڑھتے ہو، کتنی تسبیح پڑھتے ہوئے وہ اللہ کا اور آپ کا معاملہ ہے۔ مذہب کو دکھاوے کے لیے، سیاست کے لیے یا سیاسی مخالفین کو گندا کرنے کیلئے استعمال کرنے سے مزید پڑھیں
گھریلو صارفین کو 100 یونٹ استعمال کرنے تک مفت بجلی فراہم کریں گے، حمزہ شہباز
@2021 – All Right Reserved. Designed
سعودی عرب نے عازمین حج کی رہنمائی کیلئے 14 زبانوں میں ای گائیڈ بکس جاری کردیں
سعودی وزارت حج و عمرہ نے جنرل اتھارٹی برائے اوقاف کے تعاون سے رواں سال اردو سمیت 14 زبانوں میں 13 ای گائیڈ بکس جاری کی ہیں جن میں دنیا بھر سے آنے والے عازمین حج کو مختلف موضوعات پر رہنمائی فراہم کی گئی ہے۔ یہ ای گائیڈ بکس عربی، اردو، انگریزی، فرانسیسی، ہسپانوی، ترکی، مزید پڑھیں