پاکستان: مسافر بس وادی میں جا گری، 19 افراد ہلاک اور 12 زخمی

پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ایک مسافر بس وادی میں جا گری۔ حادثے میں 19 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے ہیں۔ قومی ذرائع ابلاغ کے مطابق کوئٹہ سے راولپنڈی کے لئے عزم ِسفر مسافر بس شیرانی کے مقام پرسڑک سے لڑھک کر وادی میں جا گری۔ حادثے کی وجوہات کے بارے میں تاحال کوئی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی وفاقی دارالحکومت میں تمام منصوبے مقررہ وقت میں مکمل کرنے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی دارالحکومت میں تمام منصوبے مقررہ وقت میں مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے یہ بات اسلام آباد میں اورنج لائن، بلیو لائن اور گرین لائن پر مشتمل میٹروبس سروس سمیت وفاقی دارالحکومت میں جاری مختلف ترقیاتی منصوبوں کے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ وزیراعظم نے کہا مزید پڑھیں

ترکی کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کی پاسداری کی جائے گی: سویڈن کی وزیر اعظم میگدالینا اینڈرسن

سویڈن کی وزیر اعظم میگدالینا اینڈرسن نے کہا کہ وہ ترکی کے ساتھ ہونے والے معاہدے اور دہشت گردوں کی حوالگی کے معاہدے کی پاسداری کریں گی۔ میگدالینا اینڈرسن Almedalen پالیسی فارم پر اپنے بیان میں، کہا کہ وہ زیر بحث معاہدے کے مواد کے بارے میں معلومات فراہم نہیں کریں گی۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

کوپن ہیگن کے شاپنگ مال پر مسلح حملہ، متعدد ہلاکتوں کا خدشہ

ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن  کے ایک شاپنگ مال میں مسلح حملہ ہوا ہے ۔  مقامی ادارہ پولیس ترجمان سورن تھامس کےمطابق یہ واقعہ  اماگار نامی علاقے میں واقع ایک شاپنگ مال میں پیش آیا جس میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے ہیں جن میں سے بعض کی حالت تشویش ناک ہے۔  اس حملے کے مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی کے بعد عمران خان کی آڈیو بھی لیک ہو سکتی ہے، انصار عباسی

سینئر صحافی انصار عباسی نے کہا کہ ہے کہ بشریٰ بی بی کے بعد عمران خان کی آڈیو بھی لیک ہو سکتی ہے انہوں نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو سامنے آئی ہے ، جس میں وہ عمران خان کے فوکل پرسن برائے ڈیجیٹل میڈیا ارسلان خالد کو ہدایت مزید پڑھیں