اقوام متحدہ نے شام میں خانہ جنگی کے آغاز سے اب تک تنازعات کے نتیجے میں اپنی جانیں گنوانے والے شہریوں کی تعداد تقریباً 307,000 تک پہنچنے سے آگاہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کی طرف سے شائع ہونے والی رپورٹ میں یکم مارچ 2011 سے ملک میں جنگ شروع مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
اسلامی تعاون تنظیم نے شانلی عرفہ کو 2023 کا سیاحتی شہر منتخب کرلیا
شانلی عرفہ کو اسلامی تعاون تنظیم کی 11ویں وزرائے سیاحت کی کانفرنس میں "2023 سیاحتی شہر” کے طور پر منتخب کرلیا گیا ہے۔ وزارت ثقافت و سیاحت کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق اسلامی تعاون تنظیم کی 11ویں وزرائے سیاحت کانفرنس آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں منعقد ہوئی۔ اجلاس جس میں ترکی کی مزید پڑھیں
نیٹو کا دہشت گردی کی تمام تر اشکال کے خلاف پختہ عزم اساس ہے۔ ترک وزیر خارجہ
وزیر ِ خارجہ میولود چاوش اولو نے نیٹو کا دہشت گردی کی تمام تر اشکال کے خلاف پختہ عزم اساس ہونے کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ یہ ضمانت بلا شبہہ رکنیت کے درخواست گزاروں کے لیے بھی لاگو ہوتی ہے۔ "سفارتکاری کی ازسر نو تشکیل ” کے زیر عنوان 11 تا 13 مارچ 2022 مزید پڑھیں
شریف خاندان اور زرداری اپنی آدھی دولت پاکستان لے آئیں تو معیشت ٹھیک ہو جائے گی، عمران خان
@2021 – All Right Reserved. Designed
کیا حکومت سخت اور مشکل فیصلے کر رہی ہے؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
گوگل نے 9 سال پرانے میسجنگ پلیٹ فارم کو بند کرنے کا اعلان کردیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
یوکیرین کے شاپنگ مال پر روسی وحشیانہ حملے ایک جنگی جرم ہے، عالمی سربراہان
جی۔7 سربراہان نے یوکیرینی شہر کریمنچوک میں ایک شاپنگ مال پر روسی میزائل کے حملے کو "جنگی جرم” قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔ جرمنی میں جاری جی۔7 سربراہی اجلاس میں عالمی رہنماوں نے مشترکہ اعلامیہ جاری کرتے ہوئے شاپنگ مال پر اس مذموم حملے کی شدید مذمت کی۔ انہوں نے کہا کہ اس مزید پڑھیں
ایران: ترک فریق کے سکیورٹی خدشات کو فوری طور پر رفع کیا جانا چاہیے
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ ترکی کے، شام میں سلامتی سے متعلق، اندیشوں کو فی الفور اور پائیدار شکل میں حل کیا جانا ضروری ہے۔ عبداللہیان نے کل دارالحکومت انقرہ میں وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کے ساتھ مذاکرات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں شام کے معاملے میں مزید پڑھیں
ترک سینیما کے مایہ ناز اداکار جنید آرکین انتقال کر گئے
مایہ ناز ترک اداکار جنید آرکین وفات پا گئے۔ ترک سینیما کی تاریخ میں اپنی بے مثال فلموں کی وجہ سے شہرت حاصل کرنے والے جنید آرکین کی طبیعت اچانک بگڑ گئی جس پر انہیں اسپتال لے جایا گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ ان کی موت حرکت قلب بند ہونے سے واقع ہوئی ہے۔ مزید پڑھیں
اداکارہ صوفیہ مرزا کا شہزاد اکبر کیساتھ مل کر سابق شوہر کیخلاف انتقامی مہم چلانے کا انکشاف
اداکارہ وماڈل صوفیہ مرزا نے سابق مشیر احتساب شہزاد اکبر کے ساتھ گٹھ جوڑ کرکے اپنے سابق شوہر کے خلاف انتقامی مہم چلائی۔ دبئی میں مقیم پاکستان نژاد نارویجین شہری عمر فاروق ظہور کے خلاف مہم کا بھانڈا عدالتی دستاویزات نے پھوڑ دیا۔ عمران خان کی حکومت کے طاقتور وزیر شہزاد اکبر نے انتقامی مہم مزید پڑھیں