ہار ماننے والا نہیں، مخلوط حکومتیں مسائل کا حل نہیں، مزید مہنگائی ہو گی: عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ کسی صورت ہار ماننے والا نہیں ہوں، آنے والے دنوں میں مزید مہنگائی ہو گی، ملک کی معاشی صورتحال بہت خراب ہے۔  سابق وزیراعظم عمران خان نے سینئر صحافیوں سے ملاقات کے دوران کہا کہ ملک کی معاشی صورتحال بہت خراب ہے، آنے والے دنوں مزید پڑھیں

ترکی کا یوکرین میں تباہ کن جنگ کو فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ

ترکی نے یوکرین میں تباہ کن جنگ کو فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ تحریری بیان میں  یوکرین کے شہر کریمینچک میں ایک شاپنگ مال کو روسی میزائلوں کی زد میں آنے سے متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہونے پر انتہائی افسوس کا اظہار کیا ہے۔ مزید پڑھیں

امریکہ:لاوارث ٹرک سے درجنوں لاشیں برآمد

امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر سان انتونیو میں ایک لاوارث ٹرک سے کم از کم 46 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جن کے بارے میں خیال کیا جارہا ہے کہ وہ مہاجرین تھے۔ خبر کے مطابق، آگ بجھانے والے سرکاری اہلکار نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ 4 بچوں سمیت 16 افراد زندہ تھے جنہیں مزید پڑھیں

ترکی: صدر ایردوان نیٹو سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے آج اسپین روانہ ہو رہے ہیں

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان، 28 تا 30 جون  کو میڈرڈ میں متوقع نیٹو سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے آج اسپین روانہ ہو رہے ہیں۔ صدارتی محکمہ مواصلات کے جاری کردہ بیان کے مطابق اجلاس میں، یورپ۔اٹلانٹک سلامتی کو درپیش خطرات اور دھمکیوں کے مقابل، اسٹریٹجک سطح پر تبادلہ خیالات کیا جائے گا، مزید پڑھیں

ترکی نے  3 عدد بائراکتار-ٹی بی-2  مسلح ڈرانز یوکرین کو عطیہ کردیے

ترکی نے  3 عدد بائراکتار-ٹی بی-2  مسلح ڈرانز  بغیر کسی معاوضے کے   یوکرین کو عطیہ  کیے ہیں۔ بایکار کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر دیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ یوکرین کے باشندوں کے  وطن کے دفاع کے لیے بائراکتار-ٹی بی-2  خریدنے کے لیے شروع کردہ عطیے کی مہم  بہت کم وقت میں کامیابی سے مزید پڑھیں

ترکی کی طرف سے اردن کی عوام اور حکومت کے ساتھ اظہارِ تعزیت

ترکی نے، اردن کی عقبہ بندرگاہ پر دھماکے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کے لئے، تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔ ترکی وزارت خارجہ کے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ "ہمیں، عقبہ بندرگاہ پر حادثاتی دھماکے کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں اور کثیر تعداد میں ا فراد کے زخمی ہونے مزید پڑھیں

قبرص میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے خصوصی نمائندے کی صدر ایرسن تاتار سے ملاقات

شمالی قبرصی ترک جمہوریہ  کے صدر ایرسن تاتار نے قبرص میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے خصوصی نمائندے اور اقوام متحدہ کی امن فوج (BMBG) کے سربراہ کولن سٹیورٹ  سے قبرص میں  ملاقات کی ہے۔ ایوان صدر میں ہونے والی اس ملاقات میں صدر کے خصوصی نمائندے Ergün Olgun نے بھی شرکت کی۔ ملاقات مزید پڑھیں

صدارتی مشیر کی برسلزمیں سویڈش اور فینیش حکام سے ملاقات

 صدارتی ترجمان ابراہیم  قالن  نے  فن لینڈ اور سویڈش حکام سے برسلز  میں  واقع نیٹو ہیڈ کواررٹرز میں ملاقات کی ہے۔  نیٹو  کےمطابق، سیکریٹری جنرل اسٹولٹن برگ کے خصوصی دفتر میں کے ڈاریکٹر اسٹیان جینسن کی زیر قیادت اس ملاقات میں ترک صدارتی مشیر کے علاوہ فینیش صدارتی مشیر برائے خارجہ تعلقات و سلامتی امور مزید پڑھیں

ترکی کے ریسلر 3 طلائی اور 1 کانسی کے تمغے کے ساتھ چھا گئے

بحیرہ روم گیمز  کے تیسرے دن ترکی کی گریکو رومن قومی ریسلنگ ٹیم نے 3 طلائی اور 1 کانسی کا تمغہ جیت کر اپنی دھاک بٹھا دی۔ کرم کمال نے 60 کلو کی کیٹیگری میں اپنے فرانسیسی حریف کو ایک منٹ اور 19 سیکنڈ میں تکنیکی برتری  کے ساتھ شکست دے کر طلائی تمغہ جیت لیا۔ مزید پڑھیں

پنجاب حکومت خطرے میں، حمزہ شہباز کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواستوں پر آج ہی فیصلہ سنائے جانے کا امکان

لاہور ہائیکورٹ میں حمزہ شہباز کے الیکشن اور گورنر کے اختیارات کے خلاف درخواستوں پر سماعت 12 بجے تک ملتوی کردی گئی، عدالت نے ریمارکس دیئے کہ کیس کا فیصلہ آج ہی کرنا چاہتے ہیں۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ تحریک انصاف اور حکومت پنجاب کے وکیل 12 بجے ہدایات لے کر پیش ہوں اور مزید پڑھیں