سویڈش وزیر خارجہ این لنڈ نے کہا ہے کہ ترکی کے دہشت گردی کے خلاف خدشات سنجیدہ لیے جا رہے ہیں۔ لنڈ نے نیٹو میں سویڈن کی شمولیت کے حوالے سے ترکی کے ساتھ مذاکرات سے متعلق سرکاری ٹی وی پر ایک بیان دیا ۔ میڈریڈ میں نیٹو سربراہی اجلاس سے قبل کل ہونے والی چار رکنی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ایران پر امریکی پابندیاں ہٹائے جانے پر اس ہفتے مذاکرات متوقع
ایران نے اطلاع دی ہے کہ پابندیوں کو ہٹائے جانے کے بارے میں متحدہ امریکہ کے ساتھ مذاکرات اس ہفتے شروع ہو ں گے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجما ن سعید خطیب زادہ نے دارالحکومت تہران میں پریس کانفرس میں یورپی یونین کے خارجہ تعلقات و سلامتی پالیسیوں کے نمائندہ اعلی جوزف بوریل کے 25 جون مزید پڑھیں
یوکرین: جنگ میں 35 ہزار روسی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں
یوکرین نے کہا ہے کہ 24 فروری سے جاری جنگ میں روس مسلح افواج کا جانی نقصان 35 ہزار تک پہنچ گیا ہے۔ یوکرین جنرل اسٹاف ہیڈ کوارٹر سے جاری کئے گئے بیان میں روس اور یوکرین کے درمیان 4 ماہ سے زیادہ عرصے سے جاری جنگ کے بارے میں معلومات فراہم کی گئی ہیں۔ مزید پڑھیں
شام: جرابلس میں دو کار بم دھماکے،5 افراد زخمی
شام کے قصبے جرابلس کے دو مختلف مقامات پر ہوئے بیک وقت بم دھماکوں میں5 عام شہری زخمی ہو گئے۔ واضح رہے کہ فرات ڈھال آپریشن کے نتیجے میں جرابلس دہشتگردوں سے پاک کروالیا گیا تھا جہاں کے دو دیہاتوں تل علی اور سلجہ میں یہ دو کار بم دھماکے ہوئے۔ ان دھماکوں میں 5 عام شہری زخمی مزید پڑھیں
روس نے کینیڈا کے 43 شہریوں کا ملک میں داخلہ ممنوع کر دیا
روس وزارت خارجہ نے سیاسی حکام سمیت 43 کنیڈین شہریوں کے روس میں داخلے پر پابندی لگا دی ہے۔ وزارت خارجہ کے جاری کردہ تحریری بیان میں کینیڈا کے، ماہِ مئی میں روسی کمپنیوں کے اعلیٰ سطحی منتظمین اور ان کے کنبوں کے افراد پر، پابندیاں لگانے کی یاد دہانی کروائی گئی اور کہا گیا ہے کہ اس مزید پڑھیں
فضائی راستے سے انطالیہ آنے والے سیاحوں کی تعداد میں 193 فیصد اضافہ
انطالیہ میں فضائی راستے سے آنے والے غیر ملکی سیاحوں کی تعداد میں پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 193 فیصد اضافہ ہوا اور یہ 4 ملین 11 ہزار 508 افراد تک پہنچ گئی ہے۔ گورنر کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ انطالیہ میں، سال 2021 کا سیزن 9 مزید پڑھیں
ترقی پسند قوتوں کا یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ کے نام سے نئے محاذ کا قیام
معاشی وسیاسی بحران پر عوامی ورکرز پارٹی کے زیر اہتمام کانفرنس میں جمہوری، سیکولر اور ترقی پسند قوتوں کی جانب سے یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ کے نام سے نئے محاذ کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ کانفرنس میں مطالبہ کیا گیا کہ تمام حکمران جماعتیں عوام کی بجائے اسٹیبلشمنٹ، آئی ایم ایف اور منافع خوروں مزید پڑھیں
انڈین صحافی محمد زبیر گرفتار، مذہبی جذبات مجروح کرنے کا الزام
دہلی پولیس کے سپیشل سیل نے آلٹ نیوز کے صحافی محمد زبیر کے شریک بانی کو گرفتار کر لیا ہے۔ ان پر مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے اور نفرت پھیلانے کا الزام ہے۔ صحافی محمد زبیر بی جے پی کی سابق رہنما نوپور شرما کا ایک ویڈیو کلپ شیئر کرنے کے بعد سرخیوں میں آئے مزید پڑھیں
میں سیاستدان نہیں، نیوٹرل ہوں: سابق ISI چیف کا PTI کارنر میٹنگ سے خطاب
پاک فوج کے سابق لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام نے کہا ہے کہ میں سب کو یہ باور کرانا چاہتا ہوں کہ میں کوئی سیاست دان نہیں ہوں بلکہ سچ میں ایک نیوٹرل ہوں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے یہ بات گذشتہ روز راولپنڈی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ ظہیر الاسلام کا مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کورونا وائرس کا شکار
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر سید خورشید شاہ کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔ کھانسی اور بخار میں مبتلا ہونے کی وجہ سے انہوں نے کووڈ ٹیسٹ کروایا جو پازیٹو آیا۔ سید خورشید شاہ نے ڈاکٹروں کے مشورے پر عمل کرتے ہوئے خود کو آئسولیٹ کر لیا ہے۔ وہ اسلام آباد مزید پڑھیں