یوکرین کے مشرقی محاذ پر موجود خارکیف شہر اور اس کے مضافات پر روسی حملوں میں 2 افراد ہلاک ہو گئے۔ خبر کے مطابق،ملک کے دوسرے بڑے شہر پر روسی فوج نے گزشتہ شام سے صبح تک فضائی حملوں کا سلسلہ جاری رکھا جس سے شہر کے بنیادی دھانچے کو کافی نقصان بھی پہنچا ۔ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترکی خطے میں امن کے قیام کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھَے ہوئے ہے: فخرالدین آلتون
صدر کے اطلاعاتی امور کے ڈائریکٹر فخر الدین آلتون نے کہا کہ روس اور یوکرین جنگ کے دوران ترکی کا مقصد منصفانہ امن کے لیے کردار ادا کرنا ہے۔ 5 جولائی کو منعقد ہونے والی تیسری ترکی-اٹلی بین حکومتی سربراہی اجلاس سے پہلے، آلتون نے اطالوی اخبار ال میساگیرو کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے مزید پڑھیں
ہم، ترکی کے اندیشوں کو مدّنظر رکھنے پر مجبور ہیں: ژینز اسٹالٹن برگ
نیٹو کے سیکرٹری جنرل ژینز اسٹالٹن برگ نے کہا ہے کہ ہم، سویڈن اور فن لینڈ کی نیٹو رکنیت سے متعلق، ترکی کے اندیشوں کو مدّنظر رکھنے پر مجبور ہیں۔ اسٹالٹن برگ نے کل اسپین کے شہر میڈرڈ میں متوقع نیٹو سربراہی اجلاس سے قبل اخباری نمائندوں کے سوالات کے جواب دئیے۔ اسٹالٹن برگ نے کہا مزید پڑھیں
نائیجریا: ٹڈی دل کے حملے میں کھڑی فصلیں تباہ ہو گئیں
مغربی افریقہ کے ملک نائیجریا کے شمال مغربی علاقے میں صحرائی ٹڈی دل کے حملے میں کھڑی فصلیں تباہ ہو گئی ہیں۔ نائیجیریا کی وفاقی وزیر برائے امورِ بیطار ڈاکٹر میمونہ حبیبو نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ملک کے زمفارا، کیبی اور سوکوتو صوبوں میں صحرائی ٹڈی دل نے زرعی علاقوں پر حملہ کر مزید پڑھیں
اسحاق ڈار کی وطن واپسی کا فیصلہ ہوگیا، وزیر خزانہ بنائے جانے کا امکان
مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خانہ اسحاق ڈار کی وطن واپسی کا فیصلہ ہوگیا ہے۔ خیال رہے کہ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار پر آمدن سے زائد اثاثے بنانےکا کیس ہے اور وہ نومبر 2017 میں علاج کی غرض سے لندن گئے تھے اور اس کے بعد سے وطن واپس نہیں مزید پڑھیں
کیا عامر لیاقت حسین کا بیٹا ان کی سیٹ سے الیکشن لڑے گا؟
میڈیا میں یہ چہ مگوئیاں کی جا رہی ہیں کہ سابق رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کا بیٹا ان کی خالی ہونے والی نشست پر الیکشن کے میدان میں اترے گا۔ یہ سوال آج عامر لیاقت حسین کی سابق اہلیہ ڈاکٹر بشریٰ اقبال سے ایک نیوز کانفرنس کے دوران بھی پوچھا گیا۔ اس کا مزید پڑھیں
بلوچ طلبہ کے مسائل کو حل کیا جائے، ورنہ یہ عدالت فیصلہ دے گی:اسلام آباد ہائیکورٹ
ملک بھر میں بلوچ طلبہ کو ہراساں کرنے اور جبری گمشدگیوں کے خلاف کیسسز پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوئی۔ عدالت نے کہا کہ عدالت کسی بلوچ طالب علم کو یہاں سے مایوس ہو کر واپس جانے نہیں دیگی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے بلوچ طلبہ کی درخواست مزید پڑھیں
جسٹس فائز عیسیٰ کی ریٹائرڈ ججز کو مراعات دینے کی مخالفت کتنی اہمیت کی حامل ہے؟
گذشتہ روز سپریم کورٹ کے جسٹس فائز عیسیٰ نے ریٹائرڈ ججوں کو مراعات دینے کی تجویز کی مخالفت کرتے ہوئے "اسے باعث شرم اور نامناسب قرار دیا ہے”۔ انھوں نے ان تحفظات کا اظہار چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کو لکھے گئے ایک خط میں کیا ہے۔ جسٹس فائز عیسیٰ نے خط کے مزید پڑھیں
اگر کینیڈین ممبر پارلیمنٹ ہماری ریاست کو اٹیک کرینگے تو جواب دینا بنتا ہے:خواجہ آصف
وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کینیڈا کے ساتھ ہمارے اچھے تعلقات ہیں، لیکن اگر کینیڈین ممبر پارلیمنٹ ہماری ریاست کو اٹیک کریں گے تو ہمارا جواب دینا بنتا ہے۔ پارلیمنٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کینیڈا کا دورہ شیڈول تھا، لیکن مزید پڑھیں
مجھے ججز کی تعیناتی کے عمل سے باہر رکھا جا رہا ہے: قاضی فائز عیسیٰ کا تہلکہ خیز خط
سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا ایک تہلکہ خیز خط سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ مجھے ججز کی تعیناتی کے عمل سے باہر رکھا جا رہا ہے۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے لکھا کہ مجھے میڈیا کے ذریعے معلوم ہوا کہ جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے مزید پڑھیں