علی وزیر نے خود بتایا کہ ان کی جان کو خطرہ ہے، اسے سنجیدگی سے لیا جائے، محسن داوڑ

نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے چیئرمین اور رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ نے کہا ہے کہ علی وزیر کوئی راہ چلتا عامی آدمی نہیں، وہ پاکستان کے سب سے سپریم اور معزز ادارے کا ممبر ہے۔ وہ اگر کہہ رہے کہ ان کی جان کو خطرہ ہے تو اس کو سنجیدہ لینا چاہیے۔ محسن داوڑ نے مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں شدید بارشیں،42 افراد ہلاک

بنگلہ دیش میں سطح سمندر کے قریبی علاقوں میں شدید باشوں اور سیلاب سے ہلاک شدگان کی تعداد 42 ہو گئی ہے۔  قومی ادارہ برائے صحت عامہ کے مطابق،شمالی مشرقی علاقے سلہٹ میں 21،وسطی و شمالی علاقے میمن سنگھ میں 18 اور شمالی  رنگ پور میں 3 افراد ہلاک ہو چکےہیں۔  متعلقہ علاقوں میں 3 روز مزید پڑھیں

فن لینڈ اور سویڈن نیٹو کی رکنیت سےمتعلق ترکی کےخدشات دورکرنےکی ضرورت ہے: ہینز سٹولٹن برگ

نیٹو کے سیکرٹری جنرل ہینز سٹولٹن برگ نے کہا کہ فن لینڈ اور سویڈن نیٹو کی رکنیت کی درخواستوں کے بارے میں ترکی کے سکیورٹی خدشات کو دور کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں اور یہ رکنیت بہت کم وقت میں ممکن نہیں ہو سکتی۔ نیوز سائٹ پولیٹیکو کی براہ راست نشریات میں سوالات مزید پڑھیں

بوسنیا ہرزِگوینا کے مسائل میں صدر ایردوان گہری دلچسپی لے رہے ہیں: میلوراد ڈوڈک

بوسنیا اور ہرزیگوینا کی صدارتی کونسل کے سربیا کے رکن میلوراد ڈوڈک نے کہا کہ صدر رجب طیب ایردوان بوسنیا اور ہرزیگوینا میں اندرونی مفاہمت کی حمایت کرتے ہیں۔ Republika Srpska ریڈیو اور ٹیلی ویژن (RTRS) سے بات کرتے ہوئے، Dodik نے کہا کہ صدر  ایردوان  بوسنیا اور ہرزیگوینا میں تمام فریقوں کے ساتھ منصفانہ مزید پڑھیں

دیار باقر میں 2 ترک فوجی شہید

دیار باقر میں کیے گئے ایرن ناکہ بندی-18 آپریشن کے دوران علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے دہشت گردوں کے ساتھ مسلح تصادم میں 2 فوجی شہید  ہو گئے ہیں۔ وزارت داخلہ کے بیان کے مطابقدایر باقر کے علاقے  لیچے میں  ایرن  ناکہ بندی -18 شہید جنڈامری سارجنٹ   دوان   داعجی   میں دہشت گردوں  کے مزید پڑھیں