روس کے وزیر خارجہ سرگی لاوروف ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے ہیں جہاں انہوں نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے ملاقات کی ہے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی IRNA کے مطابق، ایران اور عالمی طاقتیں 2015 کے جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے کوشش کر رہی ہیں۔ سرگی لاوروف کے دورے کے دوران زیر بحث آنے والے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
نائب صدر فواد اوکتائے کی برطانوی وزیر خارجہ لز ٹرس سے ملاقات
نائب صدر فواد اوکتائے نے دارالحکومت انقرہ آنے والی برطانوی وزیر خارجہ لز ٹرس سے ملاقات کی ہے۔ نائب صدارتی دفتر سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ شب صدارتی کمپلیکس میں ہونے والی ملاقات میں دو طرفہ اور کثیر الجہتی سطح پر مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ٹرس کی میزبانی پر خوشی کا مزید پڑھیں
لیبیا میں عبدالحمید دیبے کی سربراہی میں قائم قومی اتحاد کی حکومت کی معیاد پوری ہوگئی ہے
لیبیا میں عبدالحمید دیبے کی سربراہی میں قائم قومی اتحاد کی حکومت کے لیے 18 ماہ کی وضح کردہ معیاد ختم ہوگئی ہے۔ اطلاع کے مطابق گزشتہ چند دنوں سے دارالحکومت طرابلس میں اضافی سرکاری دستے تعینات کیے گئے ہیں اور مسلح گاڑیاں کثرت سے نظر آرہی ہیں۔ مبصرین اسے حکومت اقتدار سونپنے سے انکاری مزید پڑھیں
ترکی ، بحیرہ اسود میں اناج کی راہداری کے لیے مظبت کردار ادا کررہا ہے: وزیر خارجہ چاوش اولو
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا کہ ترکی نے بحیرہ اسود میں اناج کی راہداری کے قیام کے لیے تعمیری کردار ادا کیا ہے۔ ترکی کے سرکاری دورے پر دارالحکومت انقرہ میں موجود برطانوی وزیر خارجہ لِز ٹرس سے ملاقات کے بعدوزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے مشترکہ پریس کانفرنس ک سے خطاب کرتے مزید پڑھیں
نیب ترمیمی بل قانون کی شکل اختیار کرگیا، گزٹڈ نوٹی فکیشن جاری
نیب ترمیمی بل، ایکٹ 2022ء کی شکل اختیار کرگیا، قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے نیب ترمیمی ایکٹ کا گزٹڈ نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ایکٹ میں چیئرمین نیب کی ریٹائرمنٹ کے بعد کا طریقہ کار وضع کر دیا گیا ہے جس کے مطابق چیئرمین نیب کی ریٹائرمنٹ پر ڈپٹی چیئرمین قائم مقام سربراہ ہوں مزید پڑھیں
آئی ایم ایف سے شرائط تقریباً طے ہو گئیں، معاہدہ ہونے جارہا ہے: وزیرِ اعظم شہباز شریف
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے شرائط تقریباً طے ہو گئی ہیں، کوئی اور شرط نہ لگا دی تو یہ معاہدہ ہونے جا رہا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے سینیٹرز سے خطاب کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ موجودہ صورتحال میں آپ کو اعتماد میں لینے کے لیے بلایا مزید پڑھیں
قبائلی اضلاع کی ترقیاتی سکیموں میں اربوں روپے کے غبن کا انکشاف
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ریاستی و سرحدی امور کو بریفنگ دیتے ہوئے ڈی جی پی ڈبلیو ڈی ظہیر وڑائچ نے کہا ہے کہ قبائلی اضلاع کی ترقیاتی سکیموں میں رقوم غیر قانونی طور پر پیشگی ادا کی گئیں۔ فرائض سے غفلت کرنے پر افسران کو معطل کیا گیا ہے۔ اجلاس سینیٹر ہلال الرحمان کی مزید پڑھیں
سرکاری ملازمین کو مفت بجلی کی فراہمی ختم کرنے سفارش
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے سرکاری ملازمین خصوصاً واپڈا ملازمین کے لئے مفت بجلی کی فراہمی ختم کرکے الائونس دینے کی سفارش کر دی ہے۔ کمیٹی چیئرمین نور عالم خان نے کہا کہ دس پندرہ ہزار روپے تنخواہ والے ملازمین سے تو بل لیا جا رہا ہے جبکہ واپڈا کے ملازمین کو بجلی مفت میں فراہم مزید پڑھیں
حکومت پرویز مشرف کی واپسی کیلئے تمام سہولیات دینے کو تیار ہے، وزیر قانون
وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت سابق صدر پرویز مشرف کو وطن واپس لانے کیلئے سہولت فراہم کرنا چاہتی ہے۔ پرویز مشرف کو سزا ہوئی تھی، وہ واپس آئیں اور عدالت ان کے معاملے کو دیکھے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو یہاں ڈائریکٹوریٹ مزید پڑھیں
ایک دوسرے کے لیے دعا کرنا: محبت کی اعلیٰ ترین شکل: شفقنا اسلام
@2021 – All Right Reserved. Designed