امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ صدر جو بائیڈن نے قومی معیشت کو کھوکھلا کر دیا ہے اور یوکرین کی وجہ سے ملک کو "عالمی جنگ” کی طرف دھکیل رہے ہیں۔ صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ اس وقت جس قدر مسائل کا سامنا ہے اتنے مسائل امریکہ کو کبھی پیش مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
سری لنکن معیشت مکمل طور پر تباہ، حکومت نے دیوالیہ نکلنے کا اعلان کر دیا
سری لنکن وزیر اعظم رانیل وکرما سنگھے نے اطلاع دی ہے کہ کئی مہینوں سے اپنی تاریخ کے بد ترین بحران سے دو چار ملکی معیشت تباہ ہو گئی ہے اور تیل درآمد کرنے کے بھی ان کے پاس رقم موجود نہیں۔ وزیر اعظم وکرما سنگھے نے پارلیمنٹ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سری مزید پڑھیں
ترکی نے ریڈ لائن ڈپلومیسی شروع کر دی، پہلا بحری جہاز ماریوپول سے نکل گیا
غذائی بحران کے حل اور یوکرین کی بندرگاہوں پر محصور اناج سے لدے بحری جہازوں کے اخراج کے لئے ترکی اور روس کے فوجی وفود کے درمیان کل روس کے دارالحکومت ماسکو میں اجلاس ہوا۔ موصول معلومات کے مطابق اجلاس میں "مسئلے کے حل کے لئے ترکی، روس، یوکرین اور اقوام متحدہ کے وفود کے درمیان مذکرات مزید پڑھیں
نئی جہت بہتر ماحول43
Metaverse پلاٹوں اور رئیل اسٹیٹ نے ہماری زندگی میں داخل ہونے کے لمحے سے ہی زبردست جوش و خروش پیدا کیا ہے۔ انتباہات بھی اٹھائے گئے، لیکن زمین کی فروخت زبردست اضافے کے ساتھ جاری رہی اور کروڑوں ڈالر تک پہنچ گئی۔ تو، آگے کیا ہوگا، اس نئی ورچوئل کائنات کو کون بنائے گا؟ میٹاورس مزید پڑھیں
یوکرین سے اجناس اور کھاد کی برآمدات میں مدد کے لیے تیار ہیں:روس
روسی امور خارجہ کی ترجمان ماریا زخارووا نے کہا ہے کہ ہم یوکرین سے غیر ملکی بحری جہازوں کے ذریعے غلے کی تجارت کے لیے تیار ہیں۔ زخارووا نے ماسکو میں اپنی ہفتہ وار پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ بحیرہ اسود اور بحیرہ ازاق کے راستے اجناس کی برآمدات کے لیے ماریوپول اور بردیانسک کی مزید پڑھیں
سویڈن کواپنے تیارکردہ ہتھیاردہشت گردوں سے برآمد نہ ہونے کی یقین دہانی کروانے کی ضرورت ہے : آلتون
سویڈن کی نیٹو کی رکنیت کے کے بارے میں صدر کے اطلاعاتی امور کے ڈائریکٹر فخر الدین آلتون نے کہا ہے کہ سویڈش ہتھیار دہشت گردوں کے بنکروں سے نہیں نکلیں گے کے بارے میں ہمیں یقین دہانی کروانے کی ضرورت ہے ۔ آلتون نے نیٹو کی رکنیت کے لیے سویڈن کی درخواست کے حوالے مزید پڑھیں
اسرائیل: اسمبلی کی تحلیل کا بِل منظور ہو گیا
اسرائیل کے اسمبلی ممبران نے آج کی نشست میں، ماہِ اکتوبر میں متوقع قبل از وقت انتخابات کے لئے اسمبلی کی تحلیل کا بِل منظور کر لیا ہے۔ رائے شماری میں 110 اسمبلی ممبران نے اسمبلی کی تحلیل کی حق میں ووٹ کا استعمال کیا۔ تحلیل کے خلاف کوئی ووٹ استعمال نہیں کیا گیا۔ اسرائیل کی سرکاری مزید پڑھیں
ترکی: ولیعہد پرنس محمد بن سلمان سرکاری دورے پر ترکی پہنچ گئے
سعودی عرب کے ولیعہد پرنس محمد بن سلمان سرکاری دورے پر ترکی پہنچ گئے ہیں۔ ایک بڑے وفد کے ہمراہ دارالحکومت انقرہ پہنچنے پر صدر رجب طیب ایردوان نے صدارتی پیلس میں سرکاری تقریب کے ساتھ ان کا استقبال کیا۔ بعد ازاں صدر ایردوان اور پرنس محمد بن سلمان نے دو طرفہ اور بین الوفود مزید پڑھیں
اگر عسکری ادارہ نہ چاہتا تو ہماری حکومت کیسے گر سکتی تھی؟ فواد چودھری
پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ اگر عسکری ادارہ نہ چاہتا تو ہماری حکومت کیسے گر سکتی تھی۔ اسٹیبشلمنٹ نیوٹرل کیسے ہو سکتی ہے کیونکہ وہ پاکستانی سیاست کی اہم کھلاڑی ہے۔ فواد چودھری نے یہ بات آے آر وائی سے گفتگو میں کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ میرا اسٹیبلشمنٹ مزید پڑھیں
جنوبی کوریا میں مونکی پاکس کے اوّلین کیس ریکارڈ ہو گئے
جنوبی کوریا میں مونکی پاکس کے اوّلین کیسوں کی تصدیق ہوئی ہے۔ یونہاپ خبر رساں ایجنسی کے مطابق ‘کوریا بیماریوں کے کنٹرول اور تحفظ کی ایجنسی’ KDCA کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ 2 افراد میں مونکی پاکس وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ مریضوں میں سے ایک غیر ملکی ہے جو 20 جون مزید پڑھیں