حصص یافتگان خریداری سے متعلق معاہدہ قبول کرلیں:ٹویٹر انتظامیہ

سوشل میڈیا کی معروف ترین سروس ٹوئٹر کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے گزشتہ روز اتفاق رائے سے یہ سفارش کر دی کہ کمپنی کہ حصص یافتگان ایلون مسک کی خریداری کے معاہدے کو قبول کر لیں۔ دنیا کی امیر ترین شخصیت اور ٹیسلا کے مالک ایلون مسک  سوشل میڈیا کی اس کمپنی کو 44 ارب مزید پڑھیں

ترکی کی افغانستان سے تعزیت

ترکی نے افغانستان میں آنے والے زلزلے میں جان کی بازی ہارنے والوں کے لیے تعزیت کا پیغام جاری کیا ہے۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں مشرقی افغانستان میں 5.9 شدت کے زلزلے سے خاص طور پر صوبہ پکتیکا میں بہت زیادہ جانی اور  مالی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار مزید پڑھیں

نائیجیریا: حملہ آوروں نے 36 یرغمالیوں کے لئے تاوان کا مطالبہ کر دیا

نائیجیریا کے صوبہ کادونہ کے دو کلیساوں پر 19 جون کے حملوں کے دوران اغوا کئے جانے والے 36 افراد  کے لئے تاوان کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ روبو کمیونٹیز کے سربراہ ایلیشاہ ماری نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ 19 جون کو موٹر سائیکل سوار مسلح افراد  نے کاجورو  کے علاقے میں 2 مزید پڑھیں

افغانستان میں 6.1 شدت کا زلزلہ، 950 افراد جاں بحق

افغانستان میں 6.1 شدت کے زلزلے سے 950 افراد جاں بحق اور600 سے زائد زخمی ہوگئے۔ افغانستان کے ڈیزاسٹر مینجمنٹ حکام نے نے مختلف علاقوں میں زلزلے سے 950 افراد کی اموات کی تصدیق کردی۔ زلزلے سے 600 سے زائد افراد زخمی ہوئےہیں۔ زلزلے سے سب سے زیادہ تباہی صوبہ پکتیکا میں ہوئی جہاں اب مزید پڑھیں

واپڈا کی نا اہلی، پاکستان گلیشیر مانیٹرنگ کا 60 لاکھ یورو کا بین الاقوامی منصوبہ شروع نہ ہوسکا

پاکستان میں گلیشیر کے علاقوں میں موسمی حالات اور دریاؤں میں پانی کے بہاؤ کا جائزہ لینے کے لئے سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (CDWP) نے سال 2016 میں بین القوامی مالی تعاون سے "پاکستان گلیشیر مانیٹرنگ نیٹ ورک” کے قیام کی منظوری دی تھی۔ یہ منصوبہ جرمنی کے KFW نامی ادارے کے مالی معاونت سے مزید پڑھیں

کسٹم افسران کی خفیہ سرمایہ کاری کا نیٹ ورک قومی خزانے کے لئے خطرہ بن گیا

محکمہ کسٹم کے افسران اور ان کے عزیزوں کی جانب سے ملک بھر میں کلیئرنگ اینڈ فاورڈنگ کمپنیوں میں سرمایہ کاری کا رجحان بڑھ گیا ہے حالیہ عرصہ میں ایک ریٹائرڈ افسر نے اندرون سندھ کروڑوں روپے کی لاگت سے کیچپ کا بڑی فیکٹری لگائی ہے جس کے اطراف کی سنسنان زمینوں پر کچھ گودام مزید پڑھیں

حکومت کا پیمرا قوانین میں ترامیم، ورکرز کی تنخواہوں اور کنٹریکٹ کے حوالے سے قانون لانے کا فیصلہ

وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت پیمرا قوانین میں ترمیم لا رہی ہے۔ 2019ء میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد چینلز کی درجہ بندی کی گئی۔ سابق دور میں میڈیا ہائوسز کو جاری ہونے والے اشتہارات کو صحافیوں کی تنخواہوں کی ادائیگی سے منسلک نہیں کیا گیا۔ سابق دور مزید پڑھیں

میں نے جنرل فیض کو آرمی چیف بنانے کا کبھی نہیں سوچا تھا: عمران خان

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ نومبر میں کس کو آرمی چیف بنانا ہے۔ میں نے ہمیشہ میرٹ پر عمل کیا۔ ان کو خوف تھا کہ میں جنرل فیض کو لانا چاہتا ہوں۔ یہ بات انہوں نے اسلام آباد میں ایک سیمینار سے خطاب مزید پڑھیں

عمران خان نیند میں بھی نیوٹرل نیوٹرل کا راگ الاپا کرے گا، مریم نواز کا پی ٹی آئی چیئرمین پر طنز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے عمران خان پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ شخص نیند میں بھی نیوٹرل نیوٹرل کا راگ الاپا کرے گا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے طنزیہ بیان میں مریم نواز نے لکھا کہ عمران خان بڑبڑایا کرے گا کہ شہباز مزید پڑھیں