@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا کئی برسوں بعد پہلی مرتبہ ترکی کا دورہ
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے ترک صدر رجب طیب اردوان کے ساتھ بات چیت کے لیے کئی برسوں میں پہلی مرتبہ ترکی کا دورہ کیا جس کا مقصد سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے بعد دونوں ممالک کے درمیان خراب تعلقات کو مکمل طور پر معمول پر لانا ہے۔ غیر ملکی خبر مزید پڑھیں
جوہری ہتھیاروں کے استعمال کا احتمال قوی بنتا جا رہا ہے، انتونیو گوٹریس
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹرس نے مملکتوں کے پاس موجود 13 ہزار سے زائد جوہری ہتھیاروں کے استعمال کے احتمال پر خبردار کرتے ہوئے جوہری ہتھیاروں سے کنارہ کشی اختیار کرنے کی اپیل کا اعادہ کیا۔ آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں منعقدہ جوہری ہتھیاروں کی ممانعت سے متعلق اقوام متحدہ کے معاہدے (TPNW) مزید پڑھیں
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دئیے گئے
الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دیئے گئے۔ مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلزپارٹی کی اسلام آباد بلدیاتی انتخابات روکنے کی درخواستوں پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کی۔ درخواست گزار طارق فضل چوہدری کی جانب سے عادل عزیز مزید پڑھیں
سندھ ہائیکورٹ نے عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کا فیصلہ معطل کردیا
سندھ ہائیکورٹ نے معروف اینکر پرسن ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے پوسٹ مارٹم کا جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کا فیصلہ معطل کر دیا۔ عدالت نے عامر لیاقت حسین کے پوسٹ مارٹم سے متعلق حکم امتناع جاری کر دیا ہے جبکہ سیکریٹری صحت اور میڈیکل بورڈ کو بھی نوٹس جاری کر دیے گئے۔ درخواست مرحوم کے بیٹے مزید پڑھیں
مفتاح اسماعیل نے اے آر وائی کی ایک اور خبر کو جھوٹا قرار دے دیا
وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے اے آر وائی کی جبر جو پھر جھوٹا قرار دے دیا۔ مفتاح اسماعیل نے اے آر وائی کی خبر کا سکرین شاٹ شئیر کیا جس میں لکھا تھا کہ وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے اب تک کوئی جواب نہیں ملا۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں
روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں ایک دن میں ریکارڈ ڈالرز جمع ہونے پر وزیراعظم خوشی سے نہال
روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں ایک دن میں ریکارڈ ڈالرز جمع ہونے پر وزیراعظم شہباز شریف خوشی سے نہال ہوگئے۔ اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ خوشی ہے اسٹیٹ بینک میں گزشتہ روز 57 ملین ڈالر ایک ہی دن میں جمع ہوئے ، روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس اسکیم میں اب تک ساڑھے 4ارب ڈالر جمع مزید پڑھیں
افغانستان میں 6.1 شدت کے زلزلے میں 950 افراد ہلاک
@2021 – All Right Reserved. Designed
فیس بک نے ویڈیوز کے ذریعے پیسے کمانے کے منصوبے کا اعلان کردیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
پاکستان آئی ایم ایف کامیاب مذاکرات کامیاب: کیا غریب عوام پھر کمر کس لیں؟
@2021 – All Right Reserved. Designed