یورپی یونین کے ہائی کمیشنر برائے خارجہ تعلقات و سلامتی پالیسی جوزف بوریل نے کہا ہے کہ روس یورپی یونین کی عائد کردہ پابندیوں کو ذمہ دار ٹھہرا کر شعوری شکل میں گلوبل فاقہ کشی کو ہوا دے رہا ہے۔ جوزف بوریل نے لکسمبرگ میں منعقدہ یورپی یونین وزرائے خارجہ اجلاس کے بعد اخباری نمائندوں کے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
استنبول میں بین الا براعظمی تیراکی کا ہیجان شروع
استنبول میں 21 اگست بروز اتوار منعقد ہونے والے سامسنگ باسفورس بین الابراعظمی مقابلہ تیراکی کے لیے 2 ہزار کے قریب تیراکوں نے ابتدائی مرحلے میں نبرد آزمائی کی۔ ترک قومی اولمپک کمیٹی کے بیان کے مطابق انتخابی عمل کا انعقاد انقرہ، غازی انتپ، ازمیر اور استنبول میں میں ہوا ، باسفورس مقابلہ تیراکی کو مزید پڑھیں
سری لنکا میں احتجاج،پولیس نے 21 مظاہرین کو گرفتار کرلیا
سری لنکا میں اقتصادی بحران کے باعث صدر گوٹا بایا راجا پاکسے کے استعفی کا مطالبہ کرنے کےلیے ایوان صدر میں داخلے کی کوشش میں ملوث 21افراد گرفتار کرلیے گئے۔ کولمبو پیج نامی اخبار کے مطابق، پولیس نے ایوان صدر میں داخلے اور وزارت خزانہ کے خارجی دروازے پر مظاہرین کو روکنے کی کوشش کی ۔ مزید پڑھیں
برطانیہ میں ہڑتال،بحری،بری وریلوے نظام درہم برہم
برطانیہ میں گزشتہ 30 سالوں کے دوران کی سب سے بڑی ریلوے ہڑتال آج کے دن سے شروع ہو گئی ہے۔ ریلوے ملازمین کی طرف سے تنخواہ میں اضافے کے مطالبے پر کی جانے والی اس ہڑتال میں تقریبا 40 ہزار کے قریب افراد شریک ہیں جس کی وجہ سے ملک بھر میں ریلوے آمدو رفت تقریباﹰ مفلوج مزید پڑھیں
ہم شمالی کوریا کے ساتھ مذاکرات کے کیے ہمیشہ تیار ہیں، جنوبی کوریا
جنوبی کوریا نے ہمیشہ ہر صورت میں شمالی کوریا کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہونے کا اعادہ کیا ہے۔ یونہاپ کی خبروں کے مطابق جنوبی کوریا کے الحاق امور کےو زیر کیون یونگ سے نے پریس کانفرس میں کہا ہے کہ شمالی اور جنوبی کوریا کے باہمی تعلقات میں ڈائیلاگ قائم کر سکنے کے مزید پڑھیں
صدر ایردوان کا ایسٹونیا کی وزیر اعظم کاجا کلاس سے ٹیلی فوک رابطہ
صدر رجب طیب ایردوان نے ایسٹونیا کی وزیر اعظم کاجا کلاس سے ٹیلی فون پر بات چیت ہوئی ہے۔ ڈائریکٹوریٹ آف کمیونیکیشنز کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق صدر ایردوان نے کالس کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔ ٹیلی فونک رابطے میں میں ترکی ایسٹونیا تعلقات اور روس یوکرین جنگ مزید پڑھیں
ترکی: چاوش اولو۔ عبداللہ اللافی ملاقات
ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے لیبیا صدارتی کونسل کے نائب سربراہ عبداللہ اللافی کے ساتھ ملاقات کی۔ مذاکرات کے بارے میں ٹویٹر سے جاری کردہ بیان مِں وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ "ہم نے لیبیا صدارتی کونسل کے نائب سربراہ عبداللہ اللافی کے ساتھ ملاقات کی۔ ہم اپنے مزید پڑھیں
ایردوان۔جانسن رابطہ،اہم امور پر تبادلہ خیال
صدر رجب طیب ایردوان نے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے رابطہ کیا ہے۔ صدارتی شعبہ اطلاعات کےمطابق اس بات چیت میں دفاعی صنعت میں تعاون ترک۔برطانیہ تعلقات اور روس ،یوکرین جنگ کی تازہ صورت حال پر غور کیا گیا ۔ بات چیت میں صدر ایردوان نے یوکرین سے اناج کی محفوظ طریقے سے برآمدات کو مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان میں قتل کئے گئے چاروں نوجوان کون تھے؟
خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں یوتھ آف وزیرستان نامی تنظیم سے وابستہ چار نوجوانوں کو نامعلوم افراد نے اتوار کے روز قتل کیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ شمالی وزیرستان کے تحصیل میر علی حیدر خیل نامی گاؤں میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق چاروں عہدیدار وقار احمد داوڑ، سنید احمد داوڑ، عماد مزید پڑھیں
چیف الیکشن کمشنر کا ضمنی اور بلدیاتی انتخابات میں آرمی چیف سے سیکیورٹی فراہم کرنے کا مطالبہ
اطلاعات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو مراسلہ بھیجا ہے جس میں بلدیاتی اور ضمنی انتخابات میں سیکیورٹی فراہم کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر نے سندھ بلدیاتی انتخابات، پنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخابات، این مزید پڑھیں