پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سیاست میں انقلاب لائے گا: اکبر ایس بابر

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کے درخواست گزار اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ امید ہے کیس کا فیصلہ پاکستانی سیاست میں انقلاب لائے گا۔ الیکشن کمیشن کے باہر اکبر ایس بابر نے وکلاء کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ چاہتے ہیں کہ غیر قانونی فنڈنگ پر جامع تحقیقات ہوں۔ مزید پڑھیں

انسداد دہشتگردی عدالت نے صحافی محسن بیگ کیس سے دہشت گردی کی دفعات خارج کر دیں

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے سینیئر صحافی محسن جمیل بیگ کیس سے دہشت گردی کی دفعات خارج کر دی ہیں۔ عدالت نے کیس سے دہشتگردی کی دفعات ہٹاتے ہوئے کیس سیشن کورٹ منتقل کر دیا اور ملزمان کو 24 جون کو سیشن جج کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کر دی۔ انسداد دہشت گردی مزید پڑھیں