ایران نے اطلاع دی کہ وہ "امریکہ کی تخریب کاری کے باوجود” مذاکرات کے راستے کو آگے بڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ وزارت خارجہ کے ترجمان سید حاطب زادے نے دارالحکومت تہران میں منعقدہ پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ انہوں نے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (IAEA) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی جانب مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
خیبر پختونخوا کے اساتذہ کی عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالا میں داخل ہونے کی کوشش
سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ کے باہر دھرنا دینے والے خیبر پختونخوا کے اساتذہ نے عمران خان کی رہائش گاہ میں داخل ہونے کی کوشش کی ہے۔ موقع پر موجود پولیس نے مظاہرین کو عمران خان کے گھر میں داخل ہونے سے روک دیا، پولیس کی بھاری نفری عمران خان کی مزید پڑھیں
عمران خان اپریل میں آرمی چیف تبدیل، الیکشن میں دھاندلی اور مخالفین کو نااہل کروانے والے تھے: حامد میر
سابق وزیر اعظم عمران خان اپریل 2022 میں نیا آرمی چیف لا کر جلد الیکشن کروانا چاہتے تھے جن میں انہیں دو تہائی اکثریت دلوائی جاتی اور ان کے مخالفین، خصوصاً مسلم لیگ نواز کے خلاف ایک محاذ کھڑا کیا جا رہا تھا جس کے لئے آصف علی زرداری سے بھی رابطہ کیا گیا تھا مزید پڑھیں
ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں
آج کے ترکی کے اہم اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں ۔ ***روزنامہ خبر ترک : چاوش اولو :ترکی ، بلقان کو 90 کی دہائی کے تاریک دنوں میں واپس جانے کی اجازت نہیں دے گا” وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے اپنے دورہ کوسوو کے موقع پر بیان دیتے ہوئے مزید پڑھیں
بنگلہ دیش میں بارشوں اور سیلاب سے 27 افراد ہلاک
بنگلہ دیش میں موسلا دھار بارشوں سے پیدا ہونے والے سیلاب کی بنا پر 27 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ ڈیزاسٹر منیجمنٹ اور ریلیف امور کے وزیر انعام الرحمان نے اعلان کیا کہ بارشوں سے سب سے زیادہ متاثر صنم گنج اور سلہٹ کے علاقوں سے تقریباً ایک لاکھ لوگوں کو محفوظ مقامات کو منتقل مزید پڑھیں
انقرہ پاکستان انٹرنیشنل اسکول میں دنیا کے مختلف ممالک کے طلباء کی گریجویشن پر رنگا رنگ تقریب
ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں پاکستان ایمبیسی انٹرنیشنل اسٹڈی گروپ (PEISG) جو ایک اسکول سے زیادہ اقوام ِ متحدہ جیسے ادارے کا منظر پیش کرتا ہے میں اس وقت 65 ممالک کے طلبا ء و طالبات پاکستان کے پرچم تلے زیر تعلیم ہیں میں گزشتہ ہفتے کرونا وائرس کی پابندیوں کے خاتمے کے مزید پڑھیں
رواں سال کے پہلے 5 ماہ میں ترکی نے 12،7 ملین سیاحوں کی میزبانی کی
رواں سال کے پہلے 5 ماہ میں ترکی نے 12،7 ملین سیاحوں کی میزبانی کی۔ ترکی وزارت سیاحت و ثقافت کے جاری کردہ بیان کے مطابق جنوری سے مئی تک کے عرصے میں ترکی آنے والے سیاحوں میں ایک کروڑ13 لاکھ ایک ہزار 602 غیر ملکی اور 14 لاکھ 8 ہزار 829 بیرونی ممالک میں مزید پڑھیں
صدر مملکت نے الیکشن ترمیمی بل کے بعد نیب ترمیمی بل بھی بغیر دستخط واپس بھیج دیا
صدر مملکت نے قومی احتساب (ترمیمی) بل 2022ء بغیر دستخط کے واپس کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے الیکشن ترمیمی بل کے بعد اب قومی احتساب بیورو (نیب) ترمیمی بل بھی بغیر دستخط واپس کردیا۔ قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظوری کے بعد انہیں اس بل کو ایکٹ بنانے کے مزید پڑھیں
حکومت کا وفاقی اور صوبائی محکموں میں ‘بجلی بچت مہم’ شروع کرنے کا فیصلہ
حکومت نے وفاقی اور صوبائی محکموں میں بجلی بچت مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تمام محکموں کے سیکرٹریز اپنے محکموں سے متعلق بجلی بچت کا پلان دیں گے۔ ذرائع کا یہ بھی بتانا ہے کہ گریڈ 17 سے 20 تک کے افسران کے دوران ڈیوٹی 3 گھنٹے اے مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے اراکین پنجاب اسمبلی کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کردیں، علیم خان امیر ترین رکن نکلے
الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی اراکین کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کردیں جس کے مطابق عبدالعلیم خان امیر ترین رکن صوبائی اسمبلی نکلے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری تفصیلات کےمطابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز 41 کروڑ 43 لاکھ روپےکےاثاثوں کےمالک ہیں، انہوں نے 13 کروڑ 64 لاکھ کے 11 رہائشی گھر ظاہر کیے جب مزید پڑھیں