ترکی: چاوش اولو۔ عثمانی ملاقات

ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کے دورہ کوسووا کے دوران صدر ‘ویوسا عثمانی ‘اور وزیر اعظم’ آلبین کردی’  نے ان کے ساتھ الگ الگ ملاقات کی۔ کوسووا صدارتی دفتر کے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ عثمانی اور چاوش اولو کے درمیان اہم مذاکرات طے پائے یہ مذاکرات  ” حکومتوں مزید پڑھیں

شمالی مالی میں دہشتگرد حملہ،20 افراد ہلاک

شمالی مالی میں ہوئے دہشتگرد حملے میں کم از کم 20 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ مقامی پریس کے مطابق،گاو نامی شہر سے 80 کلومیٹر دور ایک دیہات میں یہ حملہ ہوا۔ اس حملے میں 20 افراد ہلاک ہو گئے۔  واضح رہے کہ متعلقہ علاقہ  برکینا فاسو،نائیجر اور مالی کے درمیان سرحد پر واقع ہے جہاں  مزید پڑھیں

حقاری  میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے دودہشت گرد ہلاک

حقاری  میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے دو ارکان کو  غیر فعال  کردیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ کے بیان کے مطابق، علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کے 2 ارکان کو آپریشن ایرن  محاصرہ -2 کے دائرہ کار میں کل  جنڈا مری  کی خصوصی ٹیموں  کی جانب سے کیے۷ جانے والے   آپریشن  میں   دو مزید پڑھیں

کیا آپ جانتے ہیں۔42

کیا آپ کو معلوم ہے کہ انگلینڈ کے دارالحکومت لندن میں ایک "عثمانی پیلس میوزک اکیڈمی آرکسٹرا” پایا جاتا ہے؟   لندن عثمانی پیلس میوزک اکیڈمی آرکسٹرا  کو کلاسیکی موسیقی کے دھن نواز، آرکسٹرا شیف اور موسیقار ایمرے آراجی نے قائم کیا۔ ایمرے آراجی  ایڈن برگ کی میوزک فیکلٹی سے ڈاکٹریٹ کرنے کے بعد فن، قدیم مزید پڑھیں

یورپی یونین یوکیرین کی امیدواری کے بارے میں اہم فیصلہ کرے گی، صدر زیلنسکی

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا کہ انہوں نے اپنے ملک کی امیدواری کی حیثیت سے متعلق یورپی یونین کی خبروں کے ساتھ ایک تاریخی ہفتہ کا آغاز کیا ہے، لہذا وہ اس ہفتے روس کی  دشمنانہ کاروائیوں  میں اضافے کی توقع رکھتے ہیں۔ زیلنسکی نے  رات کے وقت  اپنے ویڈیو پیغام   میں کہا مزید پڑھیں

بلوچستان عوامی پارٹی دو دھڑوں میں تقسیم ، عبدالقدوس بزنجو نئے پارٹی صدر بن گئے

گزشتہ روز منعقد ہونے والے انٹر پارٹی انتخابات میں عبد القدوس بزنجو کے منتخب ہونے کے بعد بلوچستان کی حکمران جماعت دو دھڑوں میں تقسیم ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان اسمبلی میں بی اے پی کے پارلیمانی رہنما کی جانب سے انٹرا پارٹی انتخابات کے لیے جنرل کونسل کا اجلاس بلایا گیا تھا۔ تاہم، بلوچستان مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری کیخلاف مقدمہ خارج کردیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے اداروں کےخلاف بیانات اور نازیبا الفاظ کے استعمال پر معروف وکیل و انسانی حقوق کی کارکن ایمان مزاری کے خلاف مقدمہ خارج کرنےکی درخواست منظورکرلی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایمان مزاری کے خلاف اداروں کے خلاف بیانات اور نازیبا الفاظ کے استعمال کے کیس کی سماعت ہوئی چیف جسٹس مزید پڑھیں

شوگر ملز کیس؛ وزیراعظم شہباز شریف کی مستقل حاضری سے استثنا کی درخواست منظور

رمضان شوگر ملز کیس میں وزیراعظم شہباز شریف احتساب عدالت لاہور میں پیش ہوئے، جہاں عدالت نے ان کی مستقل حاضری سے استثنا کی درخواست منظور کرلی. احتساب عدالت لاہور میں وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر ملز کیس کی سماعت ہوئی، جس میں وزیراعظم عدالت میں پیش مزید پڑھیں

‘ہمیں بندوق نہیں تعلیم چاہیئے’ وزیرستان میں قیامِ امن کیلئے متحرک ‘سنید داوڑ’ قاتلانہ حملے میں شہید

“ہم ریاست کو بتائیں گے کہ ہمیں مزیدبندوق نہیں چاہیے، ہمیں مزید مسمار یاں نہیں چاہیے۔ ہمیں تعلیم چاہیے ،ہمیں یونیورسٹیاں اور کالج چاہیئں۔” یہ الفاظ ہیں سنید داوڑ کے جنہیں شمالی وزیرستان میں 3 دوستوں سمیت شہید کر دیا گیا۔ یہ چاروں دوست سیاسی حوالے سے متحرک اور ’یوتھ آف وزیرستان‘ نامی تنظیم کے مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی پر خاتون کو نوکری کا جھانسہ دیکر ہراساں کرنے کا الزام

تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی شبیر قریشی پر خاتون کو نوکری کا جھانسہ دیکر دست درازی کا الزام لگایا گیا۔ جس پر پہلے پولیس نے انہیں گرفتار کیا بعد ازاں انہیں ضمانت پر رہا کر دیا گیا۔ پولیس نے عدالت کو بتایا کہ خاتون نے شبیر قریشی کے خلاف مقدمہ درج کرا رکھا ہے مزید پڑھیں