سری لنکا: پیٹرول کے حصول کیلئے فسادات پر قابو پانے کیلئے فوج کی فائرنگ

سری لنکا میں فوج نے پیٹرول پمپ پر ایندھن حاصل کرنے کے لیے شہریوں کے درمیان ہونے والے فسادات پر قابو پانے کے لیے فائرنگ کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق بدترین مالی بحران کے شکار ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کے حصول کے لیے فیول اسٹیشنز کے باہر طویل مزید پڑھیں

امریکہ: بائیڈن سائیکل سے گِر گئے

امریکہ کے صدر جو بائیڈن ہفتہ وار چھٹی گزارنے کے لئے ریاست ڈیلووے کی رہائش گاہ  پر تھے جہاں وہ بائیسکل سے گِر گئے ہیں۔ اطلاع کے مطابق بائیسکل پر سوار بائیڈن اپنی ٹیم کے ہمراہ رہوبتھ ساحل پر گھوم رہے تھے کہ توازن بگڑنے کے نتیجے میں گِر گئے۔ 79 سالہ بائیڈن کے محافظ مزید پڑھیں

ترکی: خفیہ ایجنسی MIT نے دہشت گرد حسین شبلی کو غیر فعال بنا دیا

ترکی کی خفیہ ایجنسی MIT نے، علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے نام نہاد شامی خود مختار انتظامی مرکز  کی انتظامی کمیٹی کے نائب  سربراہ، شامی دہشت گرد حسین شبلی کو عراق کے شہر سلیمانیہ میں غیر فعال بنا دیا ہے۔ سکیورٹی ذرائع سے موصول معلومات کے مطابق دہشتگرد تنظیم کی نام نہاد قندیل مزید پڑھیں

ترکی: بابا ڈے کے موقع پر صدر ایردوان کا خصوصی پیغام

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے بابا ڈے کی مناسبت سے ٹویٹر سے تہنیتی پیغام جاری کیا ہے۔ پیغام میں صدر ایردوان نے کہا ہے کہ "میں، اپنی قلبی وابستگی اور ایثار و قربانی کے ساتھ اپنی تمام عمر کو اپنے کنبے کے سکون و اطمینان اور  خوشی و خوشحالی کے لئے وقف کر مزید پڑھیں

ترکی: ہم بلقانی ممالک کو 90 کی دہائی کی طرف واپس نہیں جانے دیں گے

ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ ترکی نے بلقانی ممالک کو 90 کی دہائی کے سیاہ دنوں کی طرف واپس لوٹنے سے بچانے کی لئے ہر کوشش کی ہے۔ دورہ کوسووا کے دوران چاوش اولو نے کوسووا کی نائب وزیر اعظم اور وزیر برائے امورِ خارجہ و ڈیا سپورادونیکا گیروالا شوارز کے مزید پڑھیں

یورپی یونین کو اپنی توسیع کے لئے تیار ہونا چاہیے: شولز

جرمن چانسلر اولاف شولز نے کہا ہے کہ یورپی یونین کا اپنی توسیع کے لئے تیار ہونا ضروری ہے۔ شولز نے جرمن خبر رساں ایجنسی کے لئے انٹرویو میں یورپی یونین کے، روس۔ یوکرین جنگ کے آغاز سے ہی باہم متحد اور پُر عزم شکل میں  یوکرین کی حمایت کر نے کا ذکر کیا اور اس اتحاد مزید پڑھیں

ترکی، فن لینڈ اور سویڈن کے درمیان نیٹو مذاکرات

ترکی، فن لینڈ اور سویڈن کے درمیان نیٹو مذاکرات کل شروع ہو رہے ہیں۔ فن لینڈ صدارتی دفتر کے ٹویٹر پیج سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق ترکی، فن لینڈ اور سویڈن کے درمیان سرکاری سطح کے مذاکرات کل بیلجئیم کے دارالحکومت برسلز میں منعقد ہوں گے۔ سویڈن کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ٹی ٹی کے مزید پڑھیں