ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے سرائے بوسنیا کے سرکاری دورے کے دوران بوسنیا ہرزیگوینیا کی صدارتی کونسل کے کروشئین رکن زیلجکو کومسیچ، کونسل کے سربراہ سفیک دزافیرووچ اور ڈیموکریٹک عملی پارٹی SDA کے چئیر مین بکر عزت بیگووچ کے ساتھ ملاقات کی۔ سوشل میڈیا سے جاری کردہ بیان میں چاوش اولو نے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
اقوام متحدہ: لیبیا مشن ملک میں نفرت انگیز زبان کی مذمت کرتا ہے
اقوام متحدہ کے لیبیا مشن UNSMILنے ملک میں نفرت انگیز بیانات کی مذمت کی ہے۔ UNSMIL نے "بین الاقوامی نفرت انگیز بیانات کے خلاف جدوجہد کے دن” کی مناسبت سے ٹویٹر پیج سے بیان جاری کیا ہے۔ بیان میں لیبیا میں تنفر آمیز زبان کی مذمت کی گئی اور کہا گیا ہے ملک میں تنفر آمیز مزید پڑھیں
ہم دونتسک اور لوہانسک کی خود مختاری کو تسلیم نہیں کریں گے، صدرِقازقستان
قازقستان کے صدر قاسم جومیرت توکائیف کا کہنا ہے کہ وہ مشرقی یوکرین میں نام نہاد دونیٹسک اور لوہانسک عوامی جمہوریہ کو تسلیم نہیں کریں گے۔ توکائیف نے 25 ویں سینٹ پیٹرزبرگ انٹرنیشنل اکنامک فورم (SPIF) میں روسی صدر ولادیمیر پوتن کے ہمراہ مرکزی اجلاس شرکت کے دوران اپنے خطاب دیا۔ توکائیف نے یوریشین اکنامک مزید پڑھیں
بھارت اور بنگلہ دیش میں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے 13 افراد ہلاک
بھارت اور بنگلہ دیش کے مختلف حصوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 13 افراد ہلاک ہو گئے۔ بھارتی ریاست آسام میں گزشتہ روز آنے والے سیلاب میں کم از کم 9 افراد ہلاک ہو گئے۔ سرکاری بیان کے مطابق ریاست میں گزشتہ پانچ دنوں سے جاری سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ مزید پڑھیں
شہباز شریف اور جہانگیر ترین کی بیٹیوں کے وارنٹ نکل سکتے ہیں تو بشریٰ بی بی کا کیوں نہیں؟
سینئر تجزیہ کار مزمل سہروردی نے کہا ہے کہ اگر جہانگیر ترین کی بیٹیوں کے وارنٹ گرفتاری نکل سکتے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف کی صاحبزادی کو عدالت میں پیش کیا جا سکتا ہے تو سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کو کیوں نہیں کیا جا سکتا؟ انہوں نے کہا یہ معزز خواتین بھی تو غیر مزید پڑھیں
افغانستان، سکھوں کے گردوارے پر حملے میں کم از کم 2 افراد ہلاک
افغان دارالحکومت کابل میں سکھوں کے گردوارے پر بم اور ہتھیاروں سے حملہ کیا گیا۔ طالبان حکومت کی وزارتِ داخلہ کے ترجمان عبدالنفی نے دھماکوں کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ حملے میں ایک طالبان سیکیورٹی اہلکار اور ایک سکھ کی ہلاکت ہوئی ہے جب کہ دیگر 7 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ اس سے قبل مزید پڑھیں
ترکی۔ ضلع دیار بکر میں دو دہشت گردوں کو بے بس کر دیا گیا
دیار بکر میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کی نام نہاد اپے موسی فورس کے دو دہشت گردوں کو بے اثر کر دیا گیا۔ وزیر داخلہ سلیمان سویلو نے کوسٹ گارڈ کمانڈ کی 40 ویں سالگرہ کے موقع پر دارالحکومت انقرہ میں منعقدہ تقریب میں بتایا کہ دیار باقر اور جنڈارمیری فورسسز کی طرف مزید پڑھیں
امریکہ، چرچ پر16 جون کے حملے میں اموات کی تعداد 3 ہو گئی
اطلاع کے مطابق امریکی ریاست الاباما میں جمعرات کو ایک چرچ پر مسلح افراد کے حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد تین ہو گئی۔ ویسٹاویا ہلز محکمہ پولیس نے ایک تحریری بیان میں کہا ہے کہ "ہمیں تیسرے شکار کی موت کا اعلان کرتے ہوئے بہت دکھ ہوا ہے، جو کہ 16 جون کو مزید پڑھیں
خطہ بلقان ہمارا ایک جزو ہے، اور ہم بھی اس کا ایک حصہ ہیں، وزیر چاوش اولو
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا ہےکہ ترکی اپنی انسانی اور کاروباری خارجہ پالیسی کے ساتھ امن میں سرمایہ کاری کرتا ہے۔ بوسنیا ہرزیگووینا کے دارالحکومت سرائیو میں اپنی مصروفیات کے دائرہ کار میں چاوش اولو نے بین الاقوامی یونیورسٹی آف سرائیو (IUS) کہ جس کی بنیاد 2004 میں ترکی کے کاروباری افراد نے مزید پڑھیں
ہم دہشت گردی اور دہشت گرد تنظیم پی کے کے کی مذمت کرتے ہیں، سویڈن
سویڈن نے اعلان کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ان پوسٹوں کے حوالے سے اقدامات کیے گئے ہیں جن میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم YPG/PKK کے سرغنہ عبداللہ اوج لان اور تنظیم کی تصاویر عمارتوں پر لگائی گئی ہیں۔ سویڈن کی وزارت خارجہ کے مطابق،” ہمیں یقین ہے کہ ہیرا پھیری مزید پڑھیں