اسرائیل کا غزہ کی پٹی پر حملہ

اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ کی پٹی کے وسطی حصے میں ایک علاقے کو نشانہ بنایا۔ اس حوالے سے اسرائیلی فوج کی جانب سے ایک مختصر بیان میں بتایا گیا ہے کہ جنگی طیاروں نے تحریک حماس کے مسلح ونگ عزالدین الاقاسم بریگیڈ سے تعلق رکھنے والے ایک علاقے پر حملہ کیا، تاہم اس بارے مزید پڑھیں

روس کو اس جنگ کی سب سے زیادہ قیمت چکانی چاہیے، صدر زیلنسکی

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا کہ روس کو اپنے ملک کے خلاف شروع کی گئی جنگ کی "سب سے زیادہ” قیمت ادا کرنی چاہیے۔ زیلنسکی اور برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے دارالحکومت کیف میں ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کا اہتمام کیا۔ اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ دفاعی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف نے آئی ایس آئی کے بعد آئی بی کو بھی اہم ذمہ داری سونپ دی

زیراعظم شہباز شریف نے آئی ایس آئی کے بعد آئی بی کو بھی اہم ذمہ داری سونپ دی۔ انٹیلی جنس بیورو آئی بی سول افسران کی تعیناتیوں اور ترقیوں کے لیے اسپیشل ویٹنگ ایجنسی مقرر کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اہم تقرریوں ، تعیناتیوں، ترقیوں کے لیے آئی ایس آئی کو اسپیشل وینٹگ ایجنسی مزید پڑھیں

عدالت نے عامر لیاقت حسین کا پوسٹ مارٹم کرانے کا حکم دیدیا

کراچی کی عدالت نے ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کا پوسٹ مارٹم کروانے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ جسم کے اندرونی حصوں کا جائزہ لئے بغیر ان کی موت کا تعین نہیں کیا جا سکتا۔ تفصیل کے مطابق کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے پوسٹ مزید پڑھیں

دعا زہرا کے والد نے سندھ ہائیکورٹ کے فیصلےکیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائرکردی

دعا زہرا کے والد نے سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی۔ درخواست میں دعا زہرا کے والد مہدی کاظمی نے مؤقف اختیارکیا ہےکہ سندھ ہائی کورٹ نے 8 جون 2022 کو دعا زہرا کو اس کی مرضی سےفیصلہ کرنےکا حکم دیا، دعا زہرا کے بیان اور میڈیکل ٹیسٹ مزید پڑھیں

دانیہ شاہ مشکل میں پھنس گئیں، عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے پر کارروائی کی درخواست

سابق رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ مشکل میں پھنس گئی ہیں۔ ان کیخلاف عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کے الزام میں کارروائی کی درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ دانیہ شاہ کیخلاف یہ درخواست کراچی کی ایک سماجی تنظیم کی جانب سے عدالت میں دائر کی گئی مزید پڑھیں

‘افغانستان کے ایک شخص کو عمران خان کے قتل کی سپاری دیدی گئی’

سابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے قتل کی سازش تیار کر لی گئی ہے۔ افغانستان میں رہنے والے ایک شخص کو اس کام کی سپاری دیدی گئی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں فیاض الحسن چوہان نے بڑا مزید پڑھیں

پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کی تمام شرائط پوری کرلی ہیں، مارکس پلیئر

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے چار روزہ اجلاس کے بعد کہا ہے کہ پاکستان نے 34 نکات پر مشتمل 2 ایکشن پلان کے تمام نکات پر عمل کر لیا ہے۔ ایف اے ٹی ایف کے صدر مارکس پلیئر نے منگل کو جرمنی کے شہر برلن میں شروع ہونے والے چار روزہ مزید پڑھیں