ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد سہیل ظفر چٹھہ نے پولیس اہکاروں کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس اہلکار شہریوں کے منہ مت سونگھیں اور نہ مرد و عورت کا نکاح نامہ چیک کریں۔ انہوں نے یہ اطلاع سوشل میڈیا پر اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ سے دی۔ اپنی ٹویٹ میں انہوں نے لکھا مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
لاپتہ افراد کے لواحقین ہمیں ثبوت دیں، ان کی بازیابی کیلئے تیار ہوں، وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کے لواحقین ہمیں ثبوت دیں ان کی بازیابی کیلئے تیار ہوں۔ رانا ثناءاللہ نے کہا کہ اگر عدلیہ ہمیں لاپتہ افراد کے حوالے سے حکم کرے جو میرے ماتحت ایجنسیز ہیں ہم تعاون کرنے کیلئے تیار ہیں اختر مینگل بھی اس بات پر مزید پڑھیں
وزیر خزانہ سے متعلق جھوٹی خبر چلانے پر پیمرا نے اے آر وائی نیوز کو نوٹس جاری کردیا
پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا ) نے نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کو اظہارِ وجوہ کا نوٹس جاری کردیا۔ پیمرا کی جانب سے اے آر وائی کو یہ نوٹس وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی سرکاری رہائش گاہ کے حوالے سے خبر پر جاری کیا گیا ہے۔ پیمرا کی جانب سے اے مزید پڑھیں
کابل: گردوارے میں دھماکے کے بعد فائرنگ، 1 شخص ہلاک
@2021 – All Right Reserved. Designed
کراچی ضمنی انتخاب، مصطفیٰ کمال ، سعد رضوی پر قتل اور دہشتگردی کے مقدمات درج
پولیس نے پاک سر زمین پارٹی (پی ایس پی) کے چیئرمین مصطفیٰ کمال، تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد رضوی اور سیکڑوں کارکنوں کے خلاف لانڈھی اور کورنگی میں ضمنی انتخاب کے دوران دہشت گردی، قتل اور پُرتشدد جھڑپوں پر 4 مقدمات درج کیے ہیں۔ سرکاری حکام کے مطابق ان واقعات میں مزید پڑھیں
یوکیرینی اناج و غلے کو اپنے مفادات کے لیے آلہ کار نہ بنایا جائے، امریکہ
امریکی وزیر زراعت ٹام ویلسیک نے روس سے یوکیرین کے اناج کو "اسلحہ” کے طور پر استعمال نہ کرنے ، بندر گاہوں کو کھولنے اور جنگ کا خاتمہ کرنے کی اپیل کی۔ ٹام ویلسیک نے اس جانب توجہ مبذول کرائی ہے کہ اقوام متحدہ کے مرکزی دفتر میں پریس کانفرس کے دوران کورونا وبا اور مزید پڑھیں
سویڈن کی وزیر اعظم کا دہشت گرد تنظیم YPG/PKK کی حامی سے جلد ہی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان
سویڈن کی وزیر اعظم میگڈالینا اینڈرسن نے کہا کہ سوشل ڈیموکریٹک پارٹی اور آزاد رکن پارلیمنٹ امینہ کاکاباوے کے جو دہشت گرد تنظیم YPG/PKK کی حامی ہے کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کو جلد ہی ختم کردیا جائے گا۔ SVD اخبار کو ایک بیان دیتے ہوئے، Magdalena Andersson نے 3 ماہ بعد ہونے والے مزید پڑھیں
لاہور میں تیز بارش اور آندھی سے 5 افراد جان بحق
پاکستان کے شہر لاہور میں تیز بارش اور آندھی کے باعث مکان کی چھت گرنے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا ہے۔ قومی میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور کے ضلع فیروز پور میں تیز بارش اور آندھی کے نتیجے میں ایک مکان کی چھت گر گئی۔ واقعے میں 5 مزید پڑھیں
یورپ روسی گیس پر انحصار ختم کرے:زیلنسکی
یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی نے چار اعلیٰ یورپی سیاست دانوں کے کیف کے دورے کو اپنے ملک کے لیے ایک تاریخی دن قرار دیا۔ گزشتہ روز جرمن چانسلر اولاف شولس، فرانسیسی صدر امانویل ماکروں، اطالوی وزیر اعظم ماریو دراگی اور رومانیہ کے صدر کلاؤس یوہانس کییف پہنچے تھے۔ ان یورپی رہنماؤں نے یہ دورہ ایک ایسے وقت مزید پڑھیں
اقاومِ محتدہ کو مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے ٹھوس اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے : مستقل نمائندے خلیل ہاشمی
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے خلیل ہاشمی نے اقوام متحدہ سے کہا کہ وہ کشمیری عوام کے بنیادی حقوق کی حمایت کے لیے قابل اعتماد اقدامات اٹھائے ۔ ریڈیو پاکستان کی خبر کے مطابق حلیل ہاشمی نے یہ بیان اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 50ویں اجلاس میں دیا۔ ہاشمی نے کہا مزید پڑھیں