فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے چار روزہ اجلاس کے بعد کہا ہے کہ پاکستان نے 34 نکات پر مشتمل 2 ایکشن پلان کے تمام نکات پر عمل کر لیا ہے۔ ایف اے ٹی ایف کے صدر مارکس پلیئر نے منگل کو جرمنی کے شہر برلن میں شروع ہونے والے چار روزہ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کی بلقانی ممالک میں مصروفیات
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو اپنے بلقان کے دورے کے دائرہ کار میں سربیا کا دورہ مکمل کرنے کے بعد شمالی مقدونیہ روانہ ہوگئے ہیں ۔ میولود چاوش اولو نے شمالی مقدونیہ کے شہر اوہری میں Prespa ڈائیلاگ فورم میں شرکت کی۔ وزیر خارجہ چاوش اولو نے رکنِ یورپی پارلیمنٹ اور یورپی لبرلز کے شریک چیئرمین مزید پڑھیں
عامر لیاقت کی خالی نشست پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری، PTI کا ضمنی انتخاب لڑنے کا اعلان
الیکشن کمیشن نے عامر لیاقت کے انتقال کے بعد این اے 245 میں ان کی خالی نشست پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق سید ندیم حیدر کو این اے 245 کے لیے ریٹرننگ افسر مقرر کیا گیا ہے۔ این اے 245 کے لیے کاغذات نامزدگی 24 جون تک جمع کرائے مزید پڑھیں
پنجاب ضمنی انتخابات: پی ٹی آئی کی ٹکٹیں لوٹوں اور جاگیرداروں میں بانٹ دیں
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کئی بار یہ اظہار کر چکے ہیں کہ ماضی میں ان سے غلطیاں ہوئیں اور آئندہ انتخابات میں وہ ایسے لوگوں کو ٹکٹ دیں گے جو ان کی پارٹی کے دیرینہ کارکن ہیں۔ عمران خان کے اس بلند وبانگ دعوے پر ان کا پہلا امتحان پنجاب میں 20 سیٹوں مزید پڑھیں
ایف بی آر ملازمین نے ملک بھر میں قلم چھوڑ ہڑتال شروع کردی
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے افسران اور ملازمین نے قلم چھوڑ ہڑتال شروع کر دی ہے۔ ایف بی آر کے عملے نے مطالبہ کیا ہے کہ پرفارمنس الاؤنس بحال کیا جائے اور ریونیو الاؤنس کی بھی منظوری دی جائے۔ عملے کا کہنا ہے کہ ہڑتال اور مطالبات سے متعلق چیئرمین ایف بی مزید پڑھیں
مجھے پرویز مشرف کا بینظیر قتل کیس میں کوئی کردار نظر نہیں آیا: رائو انوار کا انکشاف
سندھ پولیس کے سابق افسر راؤ انوار نے محترمہ بینظیر بھٹو قتل کیس کی تحقیقات سے متعلق اہم انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کا بینظیر قتل کیس میں کردار کہیں نظر نہیں آیا۔ جیو نیوز کے مطابق رائو انوار نے یہ بات سینئر صحافی مظہر عباس سے مزید پڑھیں
وادی شیشی کوہ میں سکول جاتے ہوئے دو بہن بھائی دریا میں گر کر جاں بحق
وادی شیشی کوہ میں سکول جاتے ہوئے دو بہن بھائی دریا میں گر کر جاں بحق ہو گئے۔ دونوں کی لاشیں دریا سے برآمد کرکے سپرد خاک کر دیا گیا۔ تفصیل کے مطابق تحصیل دروش کے سیاحتی مقام وادی شیشی کوہ میں دو بہن بھائی سکول جاتے وقت دریا میں گر کر ڈوب گئے۔ سابقہ مزید پڑھیں
نورپور شرما کے گستاخانہ ریمارکس، کویتی پارلیمنٹ کے اراکین کا انڈین حکومت کیخلاف احتجاج
بی جے پی کی سابق ترجمان نوپور شرما اور نوین کمار جندال کے متنازعہ اور گستاخانہ ریمارکس کا معاملہ ابھی ختم نہیں ہوا ہے۔ کویتی پارلیمنٹ کے اراکین نے اپنی حکومت سے کہا کہ وہ ہندوستانی حکومت پر دباؤ ڈالنے کی ہر ممکن کوشش کرے۔ کویت ٹائمز کی خبر کے مطابق قومی اسمبلی کے 50 مزید پڑھیں
بجٹ کی تیاری کے عمل میں اسمبلیوں کا کیا کردار ہوتا ہے؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
سیاسی جماعتوں کی پاکستانی اداروں کے بارے میں غلط بیانیاں
@2021 – All Right Reserved. Designed