شمالی عراق میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے خلاف آپریشن میں 1 ترک فوجی شہید ہو گیا ۔ ترک امور دفاع کے مطابق، شمالی عراق میں جاری پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کی اشتعال انگیز فائرنگ کی زد میں آکر 1 ترک فوجی شدید زخمی ہو گیا جو کہ اسپتال مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترکی: ہم سربیا کے ساتھ باہمی تعاون کو ہر شعبے میں مزید تقویت دیں گے
ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو سربیا کے دورے پر ہیں۔ دارالحکومت بلغراد میں صدر الیگزینڈر ووجچ اور چاوش اولو کی ملاقات کے بعد بین الوفود مذاکرات ہوئے۔ مذاکرات کے بارے میں سوشل میڈیا پیج سے جاری کردہ بیان میں وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ "سربیا کے صدر ووجچ کے ساتھ مزید پڑھیں
سلوواکیہ یوکرین کو 5 عدد ایم آئی قسم کے جنگی ہیلی کاپٹر دے گا
سلوواکیہ کے وزیر دفاع ژارو سلافناڈ نےیوکرین کو سویت ساختہ 5 عددایم ائی جنگی ہیلی کاپٹر اور 1000 راکٹ فراہم کرےگا۔ وزیر دفاع نے اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ ایم آئی قسم کے پانچ جنگی ہیلی کاپٹر اور 1000 راکٹ یوکرینی فوج کے سپرد کیے جائیں گے۔ ناڈ نے کہا کہ تمام جمہوری ممالک کو روس مزید پڑھیں
معاشی پریشانیاں وقتی، عوام خود تسلیم کریں گے، الیکشن ہم ہی جیتیں گے:ڈاکٹر مصدق ملک
وزیر مملکت برائے پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ ہمیں حکومت میں آنے سے پہلے ہی پتہ تھا کہ سخت فیصلے لینے پڑیں گے۔ ملک کو دیوالیہ پن سے بچانے کیلئے اگر ہمیں سیاسی قیمت ادا کرنی پڑتی ہے تو ہمیں وہ ادا کرنی ہی چاہیے۔ ہم بھی پی ٹی آئی حکومت کی مزید پڑھیں
تیل کی چڑھتی قیمتیں،ایندھن کمپنیاں پیداوار بڑھائیں:بائیڈن
امریکی صدر جو بائیڈن نے ملک میں پٹرول کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافے کے پیش نظر تیل کمپنیوں سے پیداوار بڑھانے کا کہا ہے ۔ بائیڈن نے ملک کی سب سے بڑی پٹرول کمپنی ایکسن موبل،شیورون،بی پی اور شیل سمیت دیگر کمپنیوں کو خطوط ارسال کیے ہیں۔ بائیڈن نے ان خطوط میں کمپنیوں کو لکھا کہ مزید پڑھیں
سویڈن اور فن لینڈ کی بھیجی گئیں دستاویزات ترکی کی توقعات پر پورا نہیں اترتی: چاوش اولو
وزیر خارجہ چاوش اولو نے کہا کہ انہوں نے سویڈن اور فن لینڈ کی جانب سے نیٹو کی رکنیت کے لیے ترکی کو بھیجی گئی دستاویزات توقعات سے بہت دور ہونے سے آگاہ کردہا ہے۔ میولود چاوش اولو نے ناروے کے وزیر خارجہ Anniken Huitfeldt اور آئرش وزیر خارجہ اور دفاع سائمن Coveney کے ساتھ مزید پڑھیں
برازیل میں برطانوی صحاافی کا قتل،مقامی ماہی گیر نے اعتراف کرلیا
برازیل میں ایک مقامی ماہی گیر نے ایک برطانوی صحافی اور ان کے مقامی گائیڈ کے دوہرے قتل کا اعتراف کر لیا ہے۔ ملزم نے پولیس کو بتایا کہ اس نے فائرنگ کر کے ان دونوں کو قتل کیا تھا بعد ازاں یہ مشتبہ ملزم پولیس کو برازیل میں ایمیزون کے دور دراز جنگلوں میں مزید پڑھیں
ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں
آج کے ترکی کے اہم اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں ۔ ***روزنامہ ینی شفق : "بین الاقوامی پروازیں اب ” ترک ائیر لائینز” کے نام سے کی جائیں گی” صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ "جب ہم دنیا میں اپنے ملک کا نام ترکی سے ترکیہ میں تبدیل کرنے مزید پڑھیں
ترکی سے تعلقات کی بحالی پر مکالمت اچھی پیش رفت ہے:پاشنیان
آرمینی وزیر اعظم نکول پاشنیان نے کہا ہے کہ ترکی اور آرمینیا کےدرمیان تعلقات کی بحالی سے متعلق مذاکرات اچھی پیش رفت ہے ۔ پاشنیان نے الجزیرہ ٹی وی سے گفتگوکرتےہوئے کہا کہ انقرہ اور ایریوان کے درمیان خصوصی مندوبین کے توسط سے مکالمت کا آغاز ہو چکا ہے ،یہ پیش رفت خوش آئند ہے مزید پڑھیں
ترکی: PKK/YPG کے 4 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا
شام کے شمال میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 4 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔ ترکی وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ "ہم نے اپنے شہیدوں کے خون کو نہ تو اب تک کبھی رائیگاں جانے دیا ہے اور نہ ہی رائیگاں جانے دیں گے۔ مزید پڑھیں