سربیا کے ساتھ 5 بلین ڈالر کے تجارتی ہدف کے نصف کو رواں سال میں پورا کر لیا جائے گا: چاوش اولو

ترکی کے وزیر داخلہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ توقع ہے کہ سربیا کے ساتھ ہمارے 5 بلین ڈالر کے تجارتی ہدف کے نصف کو رواں سال میں پورا کر لیا جائے گا۔ سربیا کے سرکاری دورے کے دوران چاوش اولو نے سربیا کے وزیر خارجہ نیکولا سیلاکووچ کے ساتھ مذاکرات کے بعد مزید پڑھیں

بودرم سے 45 غءر قانونی تارکین وطن کو حراست میں لے لیا گیا

45 غیر قانونی تارکین وطن کو  موعلا  کے  علاقے بودرم کے ساحل سے  گرفتار کرلیا گیا ہے۔ کوسٹ گارڈ کمانڈ کے بیان کے مطابق، کوسٹ گارڈ کی ایک کشتی کو علاقے کی طرف روانہ کیا گیا ہے۔ ٹیموں نے 28 غیر ملکی شہریوں کو  حراست میں لے لیا  جسے  یونانی عناصر نے ترکی کے علاقائی مزید پڑھیں

ایف بی آر ملازمین کا تنخواہیں بڑھانے کا مطالبہ، 17 جون کو قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ملازمین نے تنخواہوں اور فیول الائونس میں اضافے کے مطالبات وفاقی حکومت کے سامنے رکھ دیئے۔ مطالبات پر عملدرآمد نہ ہونے کی صورت میں ایف بی آر کے تمام ملازمین کل 17 جون کو قلم چھوڑ ہڑتال کریں گے۔ اگر مطالبات پھر بھی حل نہیں ہوئے تو مزید پڑھیں

فرح خان کیخلاف کرپشن کيس ميں بڑی پيشرفت، 11 کمپنیوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دیرینہ دوست فرح خان کیخلاف کرپشن کيس ميں بڑی پيشرفت سامنے آئی ہے۔ ان کی گیارہ کمپنيوں کی تفصيلات منظر عام پر آ گئی ہیں۔ سماء ٹی وی کے رپورٹر زاہد گشکوری کی رپورٹ کے مطابق فرح خان عرف گوگی کے خلاف قومی احتساب بیورو مزید پڑھیں

انڈین فوج کے ”اگنی پتھ” پروگرام کیخلاف پورے ملک میں ہنگامے پھوٹ پڑے، کئی ٹرینیں نذر آتش

انڈین ریاستوں بہار، راجستھان اور اتر پردیش سے لے کر ہریانہ، مدھیہ پردیش اور اتراکھنڈ تک فوج میں بھرتی سے متعلق ‘اگنی پتھ سکیم’ کی مخالفت جاری ہے۔ مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے دو دن پہلے اس سکیم کا آغاز کیا تھا۔ اس کے تحت ساڑھے سترہ سال سے اکیس سال تک کے مزید پڑھیں

کراچی: ضمنی انتخاب کے دوران پرتشدد واقعات، 1 شخص جاں بحق اور 8 افراد زخمی

کراچی کے علاقے لانڈھی میں حلقہ این اے 240 کے ضمنی انتخاب کے دوران سیاسی جماعتوں کے درمیان پرتشدد واقعات کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 8 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ سید نے تصدیق کی کہ جاں بحق ہونے والے شخص سیف الدین کلیم کو لانڈھی کے علاقے سے مزید پڑھیں

کراچی: ضمنی انتخاب کے دوران پرتشدد واقعات، 1 شخص جاں بحق اور 8 افراد زخمی

کراچی کے علاقے لانڈھی میں حلقہ این اے 240 کے ضمنی انتخاب کے دوران سیاسی جماعتوں کے درمیان پرتشدد واقعات کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 8 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ سید نے تصدیق کی کہ جاں بحق ہونے والے شخص سیف الدین کلیم کو لانڈھی کے علاقے سے مزید پڑھیں

چین نے چاند پر پانی کی تصدیق کر دی

چینی سائنس دانوں نے کہا ہے کہ چنگ اے۔5 کی چاند کی سطح پر اترنے والی گاڑی کے جمع کردہ چٹانی نمونوں میں H2O یعنی پانی کی نشاندہی ہوئی ہے۔ چینی سائنس دانوں کے مطابق  چنگ اے۔5 کی چاند گاڑی کے جمع کردہ چٹانی نمونوں پر دنیا میں کئے گئے تجربات نے چاند پر پانی کے مزید پڑھیں

وزیر دفاع کی برسلز میں مصروفیات،یوکرینی وبرطانوی ہم منصبوں سے ملاقات

 وزیر دفاع خلوصی آقار نے برسلز میں نیٹو کے وزرائے دفاع کے اجلاس  کے تحت یوکرینی اور برطانوی وزرائے دفاع سے ملاقات کی ۔  آقار نے برطانوی وزیر دفاع بن والیس اور یوکرینی وزیر دفاع اولیکسی رزنیکوف   کے ساتھ ملاقات میں  علاقائی دفاعی اور سلامتی جیسے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا ۔ بات چیت میں یوکرینی مزید پڑھیں

ترکی: چاوش اولو۔ ووجچ ملاقات

ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو سرکاری دورے پر سربیا پہنچ گئے ہیں۔ دارالحکومت بغداد میں سربیا کے صدر الیگزینڈر ووجچ  نے چاوش اولو کے ساتھ ملاقات کی۔ ووجچ اور چاوش اولو نے دو طرفہ ملاقات کے بعد بین الوفود مذاکرات بھی کئے۔ ترکی وزارت خارجہ کے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق چاوش اولو آج مزید پڑھیں