امریکہ میں مہنگائی نے 41 سالہ ریکارڈ توڑ دیا، شرح سود میں صفر اعشاریہ سات پانچ بیسز پوائنٹس کا اضافہ کر دیا گیا۔ خبر کے مطابق، فیڈرل ریزرو نے امریکہ میں تاریخی مہنگائی کا مقابلہ کرنے کیلئے شرح سود میں صفر اعشاریہ سات پانچ بیسزپوائنٹس کا اضافہ کیا ہے جس کے بعد شرح سود 1.75 فیصد ہوگئی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
پاکستان ڈائری
ایندھن ایک ایسی چیز ہے جو روزمرہ معمولات زندگی کا لازمی جزو ہے۔ اس کے استعمال سے زندگی کا پہیہ چلتا ہے۔ اگر یہ مہنگا ہوگا تو سب مہنگا ہوجائے گا۔ کیونکہ ہر کام کا انحصار سواری پر ہے اور سواری ڈیزل اور پیٹرول سے چلتی ہے۔ نئی حکومت جب سے آئی ہے ہر چیز مزید پڑھیں
روسی سیاحوں کی ترکی میں تعطیلات گزارنے کی طلب میں بے حد اضافہ
روسی ایسوسی ایشن آف ٹور آپریٹرز (اے ٹی او آر) کے مطابق ترکی میں تعطیلات گزارنے والے سیاحوں کی تعداد موجودہ گنجائش سے بہت زیادہ ہے۔ اے ٹی او آر کے تحریری بیان میں بتایا گیا کہ ٹور آپریٹرز نے بتایا کہ مستقبل قریب کے لیے ترکی جانے والی پروازوں میں ٹور پیکجز کی کمی مزید پڑھیں
فرانس، جرمنی اور اٹلی کے سربراہان یوکرین کے دورے پر
فرانس کے صدر امانوئیل ماکرون جرمن چانسلر اولاف شولز اور اٹلی کے وزیر اعظم ماریو ڈراگی یوکرین کے دورے پر ہیں۔ تینوں سربراہان دارالحکومت کیف میں یوکرین کے صدر ولادی میر زلنسکی کے ساتھ ملاقات کریں گے۔ جرمن چانسلر شولز نے ٹرین میں جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ یورپی اقتصادی کمیونٹی کے قیام مزید پڑھیں
اناطولیہ کی ابتدائی تہذِب 42
کیا آپ کبھی پہاڑ کی چوٹی پر گئے ہیں یا آپ نے کبھی ایسا کرنے کا سوچا ہے؟ کیا یہ خطرناک اور چیلنج کرنے والا عمل آپ کو پاگل لگتا ہے؟ یا آپ کو لگتا ہے کہ اسے زندگی میں کم از کم ایک بار آزمانا چاہیے؟… پہاڑ اور ان کی چوٹیاں کچھ لوگوں کے مزید پڑھیں
پی ٹی آئی حکومت کے آئی ایم ایف سے معاہدے کے باعث پیٹرول کی قیمت بڑھانا پڑیں، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف اورپی ٹی آئی حکومت کے معاہدے کے باعث حکومت کے پاس پیٹرول کی قیمت بڑھانے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں تھا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے ٹوئٹرپربیان میں کہا کہ پیٹرول کی قیمت میں اضافے سے عوام کے متاثرہونے کا احساس ہے۔ پی ٹی آئی حکومت نے مزید پڑھیں
پنجاب: لگژری گھروں پر ٹیکس کی شرح میں اضافہ، رقبے کے لحاظ سے ٹیکس لیا جائے گا
پنجاب کے آئندہ مالی سال کے فنانس بل میں لگژری گھروں پر ٹیکس شیڈول میں ردوبدل کیا گیا ہے۔ نئےفنانس بل کے مطابق لگژری گھروں پر اب رقبے کے لحاظ سے ٹیکس بڑھانے کی تجویز پیش کی گئی ہے اور مختلف شہروں کے لیے مختلف شرح رکھنے کی تجویز شامل ہے۔ بل میں لاہور سمیت مزید پڑھیں
کارکن گھر گھر جا کر سیاست نہ کریں، تبلیغ کریں، لوگوں کو کلمہ طیبہ کا مطلب سمجھائیں، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ کارکن گھر گھر جا کر سیاست نہ کریں، تبلیغ کریں، پی ٹی آئی کارکن گھر گھر جا کر کلمہ طیبہ کا مطلب سمجھائیں۔ اسلام آباد میں پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کونسل (سی ای سی) سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں
دعازہرا کا انٹرویو کرنے والی یوٹیوبر سے کڑے سوالات، زنیرا ماہم کے غیر تسلی بخش جواب
کراچی سے لاہور پہنچ کر پسند کی شادی کرنے والی لڑکی، دعا زہرا اور اِس کے شوہر سے انٹرویو لینے والی یوٹیوبر خود کڑے سوالوں کی زد میں آ گئی ہیں۔ لاہور سے تعلق رکھنے والے ایک صحافی نے یوٹیوبر، ماڈل، اداکارہ زنیرا ماہم سے سخت سوالات کیے ہیں جن کے خاتون میزبان تسلی بخش مزید پڑھیں
سازش کا کوئی ثبوت ہے تو سامنے لائیں، بار بار دہرانے سے الزام سچ نہیں ہو گا، ملیحہ لودھی
ا امریکہ میں پاکستان کی سابق سفیر ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ سابق حکومت کو آئینن طریقے سے ہٹایا گیا، اگر بیرونی سازش کا کوئی ثبوت ہے تو سامنے لائیں، بار بار دہرانے سے الزام سچ نہیں ہو جائے گا۔ انہوں نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عسکری قیادت نے سازش مزید پڑھیں