امریکی ریاست اوہایو میں اساتذہ کو 24 گھنٹے جیسی قلیل مدت تک تربیت کے بعد اسلحہ اپنے پاس رکھ سکنے کے قانون پر عمل درآمد شروع ہو گیا ہے۔ اوہایو کی ریاستی اسمبلی میں قبول کردہ بل کو گورنر مائیک ڈی وائن کے دستخط کے بعد سرکاری حیثیت مل گئی ہے۔ ڈی وائن نے ایک مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
مقبوضہ کشمیر میں شیر نے تین بچوں کو مار ڈالا
مقبوضہ جموں و کشمیر میں ایک شیر کے حملے سے تین بچے موت کے منہ میں چلے گئے۔ اوری کے علاقے میں آوارہ گھومنے کا تخمینہ لگائے گئے ایک شیر کے تین بچوں کو مار ڈالنے کے بعد حکام نے اس جانور کو پکڑنے کی صورت میں تلف کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ برناطہ مزید پڑھیں
جرمنی: 21 ہزار تماشائیوں کی بیک وقت اُچھل کود برلن میں زلزلہ لے آئی
جرمنی کے دارالحکومت برلن میں منعقدہ کانسرٹ میں 21 ہزار تماشائیوں کے بیک وقت اُچھلنے سے زلزلے سے مشابہہ جھٹکے محسوس ہونا شروع ہو گئے۔ میوزک گروپوں فلورینس اور دی مشین کے کانسرٹوں میں شریک تماشائیوں نے سائنس دانوں کو حیران کر دیا۔ اطلاع کے مطابق تماشائیوں کی بیک وقت اُچھل کود نے، زلزلے سے ناآشنا، مزید پڑھیں
بائراکتار آقنجی مسلح ڈرانز کا کامیاب تجربہ
بائراکتار آقنجی مسلح ڈرانز نے گولہ بارود کے انضمام کے عمل میں ایک اور اہم کامیابی حاصل کی ہے۔ 14 جون کو تیکر داع کے علاقے چورلو میں (ونگڈ گائیڈنس کٹ) گولہ بارود کے ساتھ پرواز کرنے والے بائیراکتار آقنجی مسلح ڈران نے سینوپ کے ساحل سے دور سمندر میں متعین ہدف پر کامیابی سے مزید پڑھیں
ترکی کی جائز توقعات کو پورا کئے بغیر رکنیت مرحلے میں پیش رفت نہیں ہو گی: ایردوان
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے نیٹو کے سیکرٹری جنرل ژینز اسٹالٹن برگ کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔ صدارتی دفتر محکمہ مواصلات کے جاری کردہ بیان کے مطابق مذاکرات میں سویڈن اور فن لینڈ کی نیٹو رکنیت پر بات چیت کی گئی۔ دونوں ممالک کی طرف سے نیٹو رکنیت کی طلب کے بارے مزید پڑھیں
داعش کا افریقی لیڈر فرانسیسی فوج کے ہاتھوں پکڑا گیا
داعش کا افریقہ میں ایک سرگرم لیڈر امیہ اولد البقایہ مالی میں متعین فرانسیسی قوتوں کے ہاتھوں پکڑا گیا۔ فرانسیسی فوج کے مطابق، اس لیڈر کو کئی ہفتوں کے جاری آپریشن کے بعد مالی اور نائیجر کی سرحد سے گرفتار کیا گیا ہے۔ البقایہ فوج پر متدد حملوں میں اور دھاکہ خیز موادوں کی تنصیب مزید پڑھیں
شہباز حکومت نے عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گرا دیا، پیٹرول 233 روپے فی لیٹر سے تجاوز کر گیا
وفاقی حکومت نے غریب عوام پر مہنگائی کا ایک اور بڑا بم گرا دیا ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ کرتے ہوئے پیٹرول کی قیمت فی لیٹر 233 روپے 89 پیسے کر دی گئی ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 24.03 مزید پڑھیں
اگر پرویز مشرف کو سزا دینی ہے تو پھر شریک جرم تمام لوگوں کو پکڑا جائے
سینئر تجزیہ کار افتخار احمد نے کہا ہے کہ اگر پرویز مشرف کو سزا دینی ہے تو پھر ان تمام لوگوں کو بھی پکڑیں جو اس کے جرم میں شریک تھے۔ وہ چاہے ججز ہوں یا ریٹائر جنرل، بیوروکریٹس ہیں یا سیاستدان سب کو کٹہرے میں کھڑا کرنا چاہیے۔ نیا دور ٹی وی کے پروگرام مزید پڑھیں
سابق سپیکر اسد قیصر کے بھائی کو F9 پارک میں الاٹ کئے گئے تفریحی مرکز سیل
میٹرو پولیٹن (ایم سی آئی) نے سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے بھائی کو F9 پارک میں الاٹ کئے گئے تفریحی مرکز (میگا زون) کو سیل کر دیا۔ میگا زون ایم سی آئی کا 14 کروڑ روپے سے زائد کا نادہندہ تھا۔میگا زون کی مالک مبینہ طور پر سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر مزید پڑھیں
میں نے سیاسی نہیں، ترجمان پاک فوج کی حیثیت سے بیان دیا تھا: ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے تحریک انصاف کے الزامات کی سختی سے نفی کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے کوئی سیاسی نہیں بلکہ پاک فوج کے ترجمان کی حیثیت سے بیان دیا تھا۔ میجر جنرل بابر افتخار کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ قومی مزید پڑھیں