مسلم لیگ ق کے رہنما چودھری مونس الٰہی اپنے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج ہونے کے بعد ایف آئی اے دفتر پیش ہوئے اور وزیر داخلہ کو کھلا چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ رانا صاحب! میں آ گیا ہوں، میرا جو پُٹ سکتے ہیں، پُٹ لیں۔ چودھری مونس الٰہی کا کہنا تھا کہ شہباز مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
شہباز گِل کی اہلیہ کی ڈگری کے معاملے کی تحقیقات کا حکم
سابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل کی اہلیہ کی ڈگری کے معاملے کی تحقیقات کا حکم دیدیا گیا ہے۔ یہ حکم وفاقی وزیرِ برائے سائنس و ٹیکنالوجی آغا حسن بلوچ کی جانب سے دیا گیا ہے۔ تفصیل کے مطابق وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کو شہباز گل کی اہلیہ کی ڈگری کے معاملے مزید پڑھیں
مالی سال 23-2022 کا پنجاب کا 32 کھرب 26 ارب روپے کا بجٹ پیش
@2021 – All Right Reserved. Designed
ملک کا المیہ ہے کہ پاکستان کے انصاف کا نظام خطرے میں ہے، عمران خان
@2021 – All Right Reserved. Designed
ملک کا المیہ ہے کہ پاکستان کے انصاف کا نظام خطرے میں ہے، عمران خان
سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کا المیہ ہے کہ پورے پاکستان کا انصاف کا نظام خطرے میں ہے، ساری تحقیقاتی ایجنسیاں جنہوں نے چوری بچانے کے لیے کام کرنا ہوتا ہے وہ سب اپنے آپ کو بچائیں گے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا راولپنڈی میں مزید پڑھیں
یوکرین: جنگ میں کم از کم 313 بچے ہلاک ہو چُکے ہیں
24 فروری سے جاری روس۔یوکرین جنگ میں کم از کم 313 بچے ہلاک ہو چُکے ہیں۔ یوکرین اٹارنی دفتر کے جاری کردہ بیان کے مطابق روسی فوج کے یوکرین پر حملوں کے نتیجے میں 313 بچے ہلاک اور 579 زخمی ہو چکے ہیں۔ بیان کے مطابق یوکرین کے علاقے دونیتسک میں 291، خارکیف میں 169، مزید پڑھیں
ہم یونان کو آلہ کار بناتے ہوئے چلی جانے والی چالوں سے بخوبی واقف ہیں، صدر ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ ہم یونان کے ذریعے ترکی کے خلاف چلی گئی چالوں سے آگاہ ہیں۔ آک پارٹی کے رہنما ایردوان جو کہ ترکی کے صدر بھی ہیں نے اپنے پارلیمانی گروپ کے اجلاس سے خطاب میں گزشتہ ہفتے ازمیر میں منعقدہ ایفس 2022 مشقوں کی وساطت سے ایجین کی مزید پڑھیں
چین: شدید بارشیں اور سیلاب، 6 افراد ہلاک
چین میں شدید بارشوں کی وجہ سے سیلاب کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق ملک کے جنوبی صوبے فوجیئن میں ایک رہائشی مکان منہدم ہونے کی وجہ سے 3 اور جیانگ شی جوآنگ خودمختار علاقے میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے 2 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ مزید پڑھیں
ترکی: برکینا فاسو میں دہشت گردانہ حملے میں ہلاک ہونے والوں کے لئے تعزیتی پیغام
ترکی نے برکینا فاسو میں دہشت گردانہ حملے میں ہلاک ہونے والوں کے لئے تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔ ترکی وزارت خارجہ کے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ ساحل کے علاقے سینو میں کئے گئے دہشت گردانہ حملے میں 50 شہریوں کی ہلاکت پر ہمیں شدید افسوس ہے”۔ بیان میں حملے مزید پڑھیں
شمالی شام میں بم دھماکہ،1 شخص ہلاک
شمالی شام کے قصبے الباب میں گاڑی میں نصب بم پھٹنے سے 1 شخص ہلاک ہو گیا ۔ ترک مسلح افواج کی طرف سے دہشتگردوں سے پاک کیے گئے اس قصبے میں ایک گاڑی بم دھماکے سے اڑا دی گئی۔ اس دہشتگرد حملے میں 1 شخص ہلاک ا جبکہ اطراف کے مکانات کو نقصان پہنچا مزید پڑھیں