ترکی وزارت دفاع نے، 24 فروری سے جاری روس۔ یوکرین جنگ کی وجہ سے پیدا ہونے والے، اناج کے بحران کو حل کرنے کے لئے "ریڈ لائن” ڈپلومیسی کو فعال کر دیا ہے۔ خوراک سے لدے بحری جہازوں کے یوکرین کی بندرگاہوں پر محصور رہ جانے کی وجہ سے دنیا بھر میں اناج کے بحران مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
صدر ایردوان سے ترک یونان تعلقات پر پھر سے بات چیت ہوسکتی ہے: یونانی وزیر اعظم کریاکوس میتچو تاکس
یونانی وزیر اعظم کریاکوس میتچو تاکس نے کہا کہ انہیں صدر رجب طیب ایردوان سے دوبارہ ملاقات اور بات کرنے کی ضرورت ہے۔ یونان کے سرکاری ٹیلی ویژن ERT کے ساتھ ایک انٹرویو میں، کریاکوس میتچو تاکس نے ترکی کے ساتھ تعلقات اور خارجہ پالیسی کے دیگر امور پر جائزہ پیش کیا ہے ۔ اس مزید پڑھیں
نئی جہت بہتر ماحول42
قومی خلائی پروگرام کے فریم ورک کے اندر ایک ترک شہری کو بین الاقوامی خلائی سٹیشن پر بھیجنے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ درخواستوں میں سے جن دو امیدواروں کا انتخاب کیا جائے گا وہ خلا میں جانے کے عمل کے لیے تمام ضروری تربیت حاصل کریں گے۔ وہ عمل جس میں ترک مزید پڑھیں
ڈی جی ISPR بار بار سیاسی معاملات کی تشریح نہ کریں تو اچھا ہوگا، اسد عمر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جنرل سیکریٹری اسد عمر نے کہا ہے کہ اگر ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) آئی ایس پی آر بار بار سیاسی معاملات کی تشریح کرنا ضروری نہ سمجھیں تو یہ فوج کے لیے بھی اچھا ہوگا اور ملک کے لیے بھی اچھا ہوگا۔ شیریں مزاری کے ہمراہ اسلام آباد مزید پڑھیں
پنجاب اسمبلی کی خود مختار حیثیت ختم، محکمہ قانون کے ماتحت کردی گئی
پنجاب اسمبلی کو محکمہ قانون کے ماتحت کردیا گیا جس کے نتیجے میں اسمبلی کی خود مختار حیثیت ختم ہوگئی۔ دو دن پنجاب اسمبلی میں بجٹ پیش نہ ہو سکا تو حکومت نے اسپیکر اور سیکرٹری اسمبلی کے اختیارات محدود کردیے۔ پنجاب کابینہ کی سفارش پر گورنر پنجاب نے 3 آرڈیننس جاری کر دیے جن مزید پڑھیں
عمران خان کے اثاثوں میں کروڑوں روپے کا اضافہ، الیکشن کمیشن نے تفصیلات جاری کردیں
الیکشن کمیشن نے وزیراعظم شہباز شریف، سابق وزیراعظم عمران خان اور دیگر سیاسی رہنماوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دیں۔ الیکشن کمیشن نے عمران خان کے سال 2021 کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دیں جس کے مطابق عمران خان کے سال 2020 کی نسبت 2021 کے اثاثوں میں 6 کروڑ روپے سے زائد مزید پڑھیں
موجودہ نظام تعلیم طلبہ کو تشدد کی طرف لے جاتا ہے، اس پر نظرثانی ضروری ہے: پرویز ہود بھائی
طبعیات دان اور ماہر تعلیم ڈاکٹر پرویز ہود بھائی نے نوجوانوں کے مابین صحت مند روشن خیال مکالماتی فضا کو فروغ دینے اور انہیں مذہب ونسل کی بنیاد پر پرتشدد سیاست سے بچانے کے لئے طلبہ یونینز کو بحال کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے موجودہ نصاب پر نظرثانی کا مطالبہ کرتے مزید پڑھیں
انڈیا: گہرے کنویں میں گرنے والے بچے کو 5 دن بعد بحفاظت نکال لیا گیا
انڈیا میں پانچ روز قبل گائوں کے ایک گہرے کنویں میں گرنے والے بچے کو بحفاظت نکال کر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں اس کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ 10 سالہ راہول ساہو کی حالت میں بہتری آ رہی ہے۔ تاہم اتنے عرصے تک پانی میں مزید پڑھیں
عمران خان مذہب کارڈ کھیلنے لگے، کارکنوں کو گھر گھر جا کر ”تبلیغ” کی ہدایت کردی
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنے کارکنوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ گھر گھر جا کر تبلیغ کریں اور ان کو کلمہ طیبہ کا اصل مطلب سمجھائیں۔ جب میں آپ کو کال دوں تو آپ کی مکمل تیاری ہونی چاہیے، آپ نے ڈور ٹو ڈور جا کر تبلیغ کرنی ہے کیونکہ یہ مزید پڑھیں
عارف حمید بھٹی کی لائیو شو میں ترجمان پاک فوج کی نقل اتارنے کی کوشش، ویڈیو وائرل
صحافی عارف حمید بھٹی نے اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار کی نقل اتارنے کی کوشش کی اور عمران خان کے سازشی بیانیے کو رد کرنے پر ان کا خوب مذاق اڑایا۔ اس موقع کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے اور صارفین مزید پڑھیں