سری لنکا میں جمعہ کے دن بھی سرکاری چھٹی کر دی گئی

سری لنکا میں جمعہ کو تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ اے این آئی نیوز نے رپورٹ کیا کہ سری لنکا کی حکومت نے پیداوار بڑھانے کے لیے لوگوں کو زراعت پر کام کرنے کی ترغیب دینے کے لیے جمعہ کو تعطیل کا اعلان کرنے کی تجویز کو منظوری دے دی ہے۔ وزراء نے ہفتے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی لیبر ونگ کی تقریب میں عمران خان سے سخت سوال پوچھنے والے کارکن پر تشدد

پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ راولپنڈی کی تقریب میں پارٹی کارکن کو چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے سوال پوچھنا مہنگا پڑ گیا۔ تحریک انصاف ڈسٹرکٹ ایگزیکٹو کونسل راولپنڈی کی خیبر پختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں تقریب میں پارٹی کارکن ناصف گرو نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے سخت سوال کر دیا۔ پارٹی مزید پڑھیں

ایف آئی اے نے مونس الٰہی کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کر لیا

وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے ) نے منی لانڈرنگ کیس میں مونس الٰہی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے اہم شواہد اور ثبوت ملنے کے بعد چوہدری مونس الٰہی کے خلاف مقدمہ درج کرکے ان کیخلاف تحقیقات کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس حوالے سے مزید پڑھیں

‘اگر پرویز مشرف کو وطن واپس لانا ہے تو پھر جیلیں کھول دیں، عدالتیں بند کر دیں’

سابق صدر پرویز مشرف کی وطن واپسی کے متعلق سینٹ میں گرما گرم بحث جاری ہے۔ جماعت اسلامی سے تعلق رکھنے والے سینیٹر مشتاق احمد نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کو اگر وطن واپس لایا جاتا ہے تو پھر جیلوں کے دروازے کھول دیں اور عدالتوں کو بند کر دیں کیونکہ انکی پھر کوئی مزید پڑھیں

پنجاب میں اسپیکرکے اختیارات محدود کرنےکیلئے آرڈیننس لانےکا فیصلہ

محکمہ قانون پنجاب نے اسپیکرپنجاب اسمبلی کے اختیارات محدود کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اختیارات محدود کرنےکے لیے محکمہ قانون نے سمری تیارکرلی ہے، اسمبلی کے رولز آف بزنس میں آرڈیننس کے ذریعے ترامیم کی جائیں گی۔ ذرائع نے بتایا ہےکہ اختیارات محدود کرنےکا فیصلہ اسپیکر پنجاب اسمبلی کے رویےکے باعث کیا گیا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے کیس کو ‘فارن فنڈنگ’ کی بجائے ‘ممنوعہ فنڈنگ’ لکھا جائے، الیکشن کمیشن کی ہدایات

الیکشن کمیشن آف پاکستان میں پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں ہوئی۔ پی ٹی آئی وکیل انور منصور کمیشن کے سامنے پیش دلائل دیے۔ انور منصور خان نے الیکشن کمیشن کو بتایا کہ دستاویزات میں ابھی تک ممنوعہ فنڈنگ کی بجائے فارن فنڈنگ لکھا گیا ہے جس مزید پڑھیں