پرویز الہیٰ عوام کو ہمارے خلاف بھڑکانے کی کوشش کررہے ہیں، حمزہ شہباز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر اور وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ پرویز الہٰی ہمارے اور عوام کے بیچ دیوار کھڑی نہیں کرسکتے، بجٹ منظور ہوگا اور ان کا بندوبست بھی ہوگا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مزید پڑھیں

یورپی یونین مونکی پاکس ویکسین کی ایک لاکھ 10 ہزار خوراکیں خریدے گی

یورپی یونین، اپنے رکن ممالک کو بھیجنے کے لئے،  مونکی پاکس ویکسین کی ایک لاکھ 10 ہزار خوراکیں خریدے گی۔ یورپی یونین کمیشن  کی کمشنر برائے امورِ صحت سٹیلا کیریا کِڈس نے لکسمبرگ میں یورپی یونین  کے وزراء اجلاس میں شرکت سے قبل اخباری نمائندوں کے لئے بیان جاری کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے مزید پڑھیں

میانمار میں بغاوت کے بعد 600 مسلح گروہ وجود میں آئے ہیں، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ  نے انکشاف کیا ہے کہ  میانمار میں فوجی بغاوت کے بعد ملک میں  600 کے قریب  مسلح جتھے تشکیل پائے ہیں  اور روہنگیا مہاجرین    کو ان میں شمولیت پر مجبور کیا جا رہا ہے۔ اقوام متحدہ  کی  نمائندہ خصوصی برائے   میانمار   نوئلین  ہیزر  نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں  بریفنگ میں   کہا ہے مزید پڑھیں

ترک سیتلائیٹ ایمجے2023 میں خلا میں چھوڑا جائے گا: صدر ایردوان

صدر رجب طیب  ایردوان نے کہا ہے کہ "ہم جنوری 2023 میں قومی نگرانی  میں مقامی طور پر تیار کردہ  اپنا سیٹلائٹ İMECE کو خلا میں بھیج رہے ہیں۔ ایردوان نے دارالحکومت انقرہ میں ترک سات کے ڈائریکٹوریٹ جنرل  کے گول باشی  کیمپس میں Türksat 5B سیٹلائٹ کی تیاری  سے متعلق  تقریب منعقد ہوئی ۔ مزید پڑھیں

وزیر قومی دفاع  حلوصی آقار  نیٹو وزرائے دفاع کے اجلاس میں شرکت کریں گے

وزیر قومی دفاع  حلوصی آقار  نیٹو وزرائے دفاع کے اجلاس میں شرکت کے لیے بیلجیم کے دارالحکومت برسلز جائیں گے۔ نیٹو کے رکن ممالک کے وزرائے دفاع 15-16 جون کو نیٹو ہیڈ کوارٹرز میں ملاقات کریں گے۔ ترکی کی نمائندگی کرتے ہوئے وزیر قومی دفاع حلوصی آقار   اجلاس میں شرکت کے لیے شام کو برسلز مزید پڑھیں

اپوزیشن اور حکومت میں ڈیڈلاک برقرار، پنجاب اسمبلی بجٹ اجلاس شروع نہ ہوسکا

پنجاب میں بجٹ پیش کرنے کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن میں ٹھن گئی۔ پنجاب میں مسلم لیگ (ن) نے تحریک انصاف اور اسپیکر پرویز الٰہی کی شرائط ماننے سے صاف انکار کردیا ہے جب کہ اسپیکر کی غیرقانونی حرکت کا جواب دینے کا اعلان کیا ہے۔ پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج بھی تاخیر مزید پڑھیں

50 ارب کی چھوٹ پر عمران خان نے ملک ریاض سے 5 ارب کی زمین لی: وفاقی حکومت دستاویزات سامنے لے آئی

وفاقی حکومت نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے 50 ارب کی چھوٹ پر پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض سے 5 ارب کی زمین لی، انہوں نے دستاویزات بھی میڈیا کے سامنے رکھ دیں۔ وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ مسٹر کلین اور صادق و امین نے برطانیہ میں ریکور ہونے مزید پڑھیں

عمران خان کے احتساب کا وقت آپہنچا، صادق اور امین ہونے کا ڈھونگ ختم ہونے جا رہا ہے:دانیال عزیز

مسلم لیگ( ن) کے سینئر رہنما دانیال عزیز نے کہا ہے کہ عمران خان کے احتساب کا وقت آپہنچا ہے، اس کے صادق اور امین ہونے کا ڈھونگ ختم ہونے جا رہا ہے۔ تحریک انصاف سات سال سے کیس التوا میں ڈال کر راہ فرار اختیار کر رہی ہے۔ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے مزید پڑھیں