فرانس میں مضر بیکٹیریا پنیر کے بعد دہی مِں بھی شامل، تفتیش کا آغاز

 فرانس میں خوراک کا شعبہ اس وقت بیکٹیریا سے متاثرہ نظر آتا ہے۔  پیزا ،پنیر اور چاکلیٹس کے بعد دہی میں مضر بیکٹریا کی موجودگی کا پتہ چلا ہے۔ دہی ساز کمپنی مالونے ملک ھر سے اپنی تمام مصنوعات جمع کرنے کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد ای کولی نامی بیکٹیریا کی ممکنہ موجودگی مزید پڑھیں

روس: نارتھ اسٹریم پائپ لائن سے گیس کی ترسیل کو 40 فیصد تک کم کر دیا جائے گا

روس کی انرجی کمپنی گیس پروم نے کہا ہے کہ تکنیکی مسائل کی وجہ سے نارتھ اسٹریم پائپ لائن سے گیس کی ترسیل کو 40 فیصد تک کم کر دیا جائے گا۔ گیس پروم کے جاری کردہ تحریری  بیان میں کہا گیا ہے کہ جرمن کمپنی سیمینز کو دیکھ بھال اور مرمت کے لئے بھیجے گئے مزید پڑھیں

ترکی میں مقیم شامی مہاجرین کے لیے یورپی یونین کا اضافی فنڈ

یورپی یونین نے ترکی میں شامیوں کی مدد کے لیے نقد امدادی پروگرام کے لیے 50 ملین یورو کا اضافی فنڈفراہم کیا ہے۔ یورپی یونین کمیشن کی جانب سے ایک تحریری بیان میں اعلان کیا گیا کہ یہ امداد خصوصی صحت کی دیکھ بھال، قانونی مشورے، نفسیاتی سماجی مدد اور سول دستاویزات تک رسائی جیسے مزید پڑھیں

اسرائیل کی اپیل: ایران کے خلاف علاقائی کولیشن قائم کیا جائے

ایران کے وزیر دفاع بینی گانٹز نے امریکہ کی زیرِ قیادت ایران کے خلاف علاقائی کولیشن قائم کرنے کی اپیل کا اعادہ کیا ہے۔ اسرائیلی فوجیوں کے لئے منعقدہ تقریب تقسیم انعامات سے خطاب میں گانٹز نے کہا ہے کہ "ایران نے جوہری تنصیبات کے کیمرے بند کررکھے ہیں اور علاقے میں جارحانہ آپریشنوں کو وسیع کر مزید پڑھیں

‘ملک ریاض کی اسٹیبلشمنٹ کیساتھ لڑائی ہوگئی، انہوں نے کچھ ریڈ لائنز عبور کر لی تھیں’

سینئر تجزیہ کار مزمل سہروردی نے کہا ہے کہ ملک ریاض پاکستان کی تمام بڑی سیاسی جماعتوں اور اداروں کے فنانسر رہے ہیں۔ ان کا ملک میں کرپشن کے پھیلائو میں جو کردار ہے، اس کو کسی طرح نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ اگر کہا جائے کہ گذشتہ 20 سے 25 سالوں میں اوپر مزید پڑھیں

شمالی کوریا نے اگر پھر تجربہ کیا تو جواب سخت ہوگا: جنوبی کوریا و امریکہ

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے شمالی کوریا کے نئے میزائل تجربات کی صورت میں خطے میں موجود اتحادی ممالک سے فوری جواب دینے کی غرض سے عسکری نقل و حرکت میں تبدیلی کے اشارے دیئے ہیں۔  بلنکن نے جنوبی کوریائی ہم منصب پارک جن کے ہمراہ واشنگٹن میں ملاقات کی ۔ ملاقات میں  اقتصادی تعلقات مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر نے شیخ رشید کو جھوٹا قرار دیدیا

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے دو ٹوک موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق حکومت کیخلاف کوئی سازش نہیں ہوئی۔ ہماری طرف سے اس معاملے پر سب کو واضح طور پر بتا دیا گیا تھا۔ شیخ رشید کا بیرونی مراسلے سے متعلق بیان درست نہیں ہے تفصیل کے مطابق ڈی مزید پڑھیں

دہشتگردوں کی مالی معاونت کا الزام، نیشنل بینک آف پاکستان نے مقدمہ جیت لیا، اربوں ڈالر کا جرمانہ بچ گیا

پاکستان نے نیویارک کی فیڈرل کورٹ سے مقدمہ جیت لیا ہے۔ اٹارنی جنرل آفس ذرائع کے مطابق نیشنل بینک کے خلاف دہشت گردی کے لئے مالی مدد فراہم کرنے کا الزام تھا کہ رقم افغانستان منتقل کی جا رہی ہے۔ مقدمہ ہارنے پر پاکستان کو اربوں ڈالر کا جرمانہ عائد ہو سکتا تھا۔ ذرائع اٹارنی مزید پڑھیں

صوبائی بجٹ کا معاملہ، گورنر پنجاب اور سپیکر پنجاب اسمبلی نے علیحدہ علیحدہ اجلاس طلب کرلئے

گورنر پنجاب نے صوبائی بجٹ کے معاملے پر پنجاب اسمبلی کا اجلاس منسوخ کرتے ہوئے، اسے کل ایوان اقبال میں طلب کر لیا ہے۔ اجلاس کل سہ پہر تین بجے ہوگا۔ تاہم دوسری جانب سپیکر چودھری پرویز الٰہی نے بھی کل دوپہر ایک بجے پنجاب اسمبلی میں اجلاس طلب کیا ہے۔ واضح رہے کہ بجٹ مزید پڑھیں

میری مشرف سے کوئی دشمنی نہیں، وہ واپس آنا چاہیں تو حکومت سہولت فراہم کرے:نوازشریف

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ اگر پرویز مشرف واپس آنا چاہیں تو حکومت کو چاہیے کہ ان کو تمام تر سہولیات فراہم کرے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں نواز شریف نے لکھا کہ میری پرویز مشرف سے کوئی ذاتی دشمنی یا عناد نہیں مزید پڑھیں