کیا پرویز مشرف کی واپسی کی بحث غیر ضروری ہے؟

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کی طبیعت بہت خراب ہے، فوجی قیادت کا خیال ہے کہ انہیں پاکستان واپس آنا چاہیے تاہم اُن کی واپسی حتمی فیصلہ اُن کی فیملی کرے گی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل مزید پڑھیں

وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کی ایران کے صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی سے ملاقات

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ایران کے سرکاری دورے کے موقع پر منگل کو تہران میں ایران کے صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی سے ملاقات کی۔ وزیر خارجہ نے وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی جانب سے صدر رئیسی کو مبارکباد پیش کی اور انہیں اپنی سہولت کے مطابق دورہ پاکستان کی دعوت کا مزید پڑھیں

تمام مصائب کے باوجود ترکی علاقائی طاقت بن چکا ہے:چاوش اولو

 وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ  دنیا کے 60 فیصد بحران اور انارکی جیسے مسائل ہمارے خطے میں ہیں مگر اس کے باوجود  ترکی ان تمام مصائب میں علاقائی طاقت بن کر ابھرا ہے۔ چاوش اولو نے بنگول یونیورسٹی کے رجب طیب ایردوان  کنونشن سینٹر میں منعقدہ ترک خارجہ پالیسی سے متعلق ایک کانفرنس سے مزید پڑھیں

اسرائیل: لبنان حکومت غیر ضروری اختلافات میں الجھ رہی ہے

اسرائیل کے وزیر اعظم نفتالی بینٹ نے کہا ہے کہ "لبنان حکومت غیر ضروری اختلافات میں الجھ رہی ہے”۔ بینٹ نے سرکاری دورے پر اسرائیل میں موجود اٹلی کے وزیر اعظم ماریو ڈراگی کے ساتھ ملاقات کی۔ اطالوی ہم منصب کے ساتھ مذاکرات میں انہوں نے اسرائیل اور اٹلی کے درمیان تعاون کے فروغ کے مزید پڑھیں

ترکی کے خدشات کو سنجیدگی سے لی لینے کی ضرورت ہے: ہینز سٹولٹن برگ

نیٹو کے سیکرٹری جنرل ہینز سٹولٹن برگ نے کہا کہ انہیں صدر رجب طیب ایردوان کی طرف سے ظاہر کیے گئے خدشات کو سنجیدگی سے لینا چاہیے کیونکہ ترکی کو دہشت گردی کے سنگین خطرات کا سامنا ہے۔ اسٹولٹن برگ نے 29-30 جون کو منعقد ہونے والے میڈرڈ سربراہی اجلاس کی تیاری کے لیے ایک مزید پڑھیں

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی بھارت میں بڑھتے ہوئے اسلاموفوبیا پر سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس سے بات چیت

پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے اقوام متحدہ (یو این) کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس سے بھارت میں بڑھتے ہوئے اسلامو فوبیا پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ پاکستانی وزارت خارجہ کے بیان کے مطابق، بھٹو  نے گوٹیرس کے ساتھ اپنی فون پر بات چیت میں حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی مزید پڑھیں