پاکستان کے حالات کس طرف جا رہے ہیں؟

آسمان کی آنکھ جو کچھ دیکھ رہی ہے۔ کیا 44 کروڑ آنکھیں بھی وہی مشاہدہ کررہی ہیں۔ اطلاعات کا ایک سیل رواں ہے جو آنکھوں کانوں کو بہا ئے لے جارہا ہے۔ ہر پاکستانی حیرت زدہ ہے۔ بڑے بوڑھے کہہ رہے ہیں اپنی زندگی میں انہوں نے کبھی یہ نہیں دیکھا تھا جو اب ان مزید پڑھیں

ملک ریاض کے خاندان کا عمران حکومت کے ‘خفیہ معاہدے’ کی تفصیلات جاری کرنے پر اظہارِ افسوس

پاکستان میں ریئل اسٹیٹ کے ٹائیکون ملک ریاض حسین کے خاندان نے برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی (این ایس اے) اور عمران خان حکومت کے درمیان لندن میں منی لانڈرنگ کیس میں ان کے خاندان کے 19 کروڑ یورو (50 ارب روپے) کی ریکوری سے متعلق ’خفیہ‘ معاہدے کا انکشاف کرنے پر تشویش اور ناراضی مزید پڑھیں

حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں 24.3 اور ڈیزل 59.16 روپے اضافے کا اعلان

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کرتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں 24 روپے 3 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 59 روپے 16 پیسے اضافے کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل کا نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ رات بارہ بجے سے پیٹرول کی قیمت 24 مزید پڑھیں

15 سالہ ناکہ بندی کے باعث غزہ کے بچے ذہنی دباؤ کا شکار ہیں، رپورٹ

غیر سرکاری تنظیم کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی طرف سے فلسطینی سرزمین پر سخت ناکہ بندی کے 15 سال باعث غزہ کے ہر پانچ میں سے چار بچے ذہنی دباؤ کا شکار ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کی غیر سرکاری تنظیم (این جی او) ’سیو مزید پڑھیں

وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو  بلقانی ممالک کا دورہ کریں گے

وزیر خارجہ –  وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو  15تا 19 جون سربیا، کروشیا، بوسنیا ہرزیگووینا  اور  کوسوو کا سرکاری دورہ کریں گے۔ وزارت خارجہ کی جانب سے ایک تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ میولود چاوش اولو   اپنے  دوروں کے دوران موجودہ علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت کے ساتھ ساتھ دو طرفہ تعلقات مزید پڑھیں