روسی کمپنی گیس پروم کی طرف سے جرمنی کے لیے گیس ترسیل میں مزید کمی کے اعلان کے بعد وفاقی جرمن وزیر اقتصادیات روبرٹ ہابک نے عوام سے توانائی کی ممکنہ حد تک بچت کا مطالبہ کیا ہے۔ اپنے ایک ویڈیو پیغام میں ہابک نے کہا کہ حالات کی سنگینی کے پیش نظر اب وقت مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
برکینا فاسو میں دہشت گرد حملے میں 10 افراد ہلاک
برکینا فاسو کے شمالی علاقے میں ہونے والے دہشت گرد حملے میں 10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ برکینا فاسو کی خبر ایجنسی کے مطابق سنٹر نارڈ علاقے کی تحصیل نامین تینگا میں دہشت گرد جتھوں نے حملہ کر دیا ۔ حملے میں دس افراد ہلاک ہو گئے جن میں سے 6 رضا کار ملیشیا مزید پڑھیں
بھارت: " اگنی پتھ کے خلاف مظاہرے زور پکڑ گئے،ٹرین کی بوگیاں نذر آتش
بھارت میں فوجی بھرتی کے نئے نظام "اگنی پتھ” کے خلاف جاری مظاہروں کے دوسرے روز مظاہرین نے پولیس پر پتھراؤ کیا اور ٹرین کی بوگیوں کو نذر آتش کر دیا۔ شمالی ریاست ہریانہ میں پولیس نے گزشتہ روز پتھراؤ کرنے والے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے ہوائی فائرنگ کی تاہم آج یہ مظاہرین ایک بار مزید پڑھیں
تجزیہ 42
صدر ایردوان کے گزشتہ ہفتے منعقد ہونے والی ایفسس 2022 مشقوں کے حوالے سے خطاب میں دیے گئے پیغامات اور یونان کو غیر عسکری حیثیت کے حامل جزائر میں اسلحہ اندوزی کے عمل سے باز آنے کی دعوت، اس معاملے کے ترکی کے لیے اہم ہونے اور اب کہیں زیادہ واضح پالیسیوں پر عمل پیرا مزید پڑھیں
ملتان کے ڈاکٹر میاں بیوی نے نلتر جھیل میں ڈوبنے والے لڑکے کی جان بچالی، ویڈیو وائرل
ملتان سے گلگت بلتستان کی سیر کرنے کیلئے آئے ڈاکٹر جوڑے نے نلتر جھیل میں ڈوبنے والے لڑکے کی جان بچا لی۔ تاہم دوسرا نوجوان جانبر نہ ہو سکا۔ ڈاکٹروں کی جانب سے انسانی جان بچانے کی کوشش کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملتان نشتر ہسپتال کی مزید پڑھیں
فیٹف اجلاس:پاکستان نے تمام شرائط مکمل کرلیں لیکن گرے لسٹ سے نکالنے کا اعلان نہ ہوسکا
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان نے تمام شرائط پوری کر لی ہیں۔ پاکستان کا دورہ کر کے شرائط کی تکمیل کی تصدیق کی جائے گی۔ واضح رہے کہ پاکستان جون 2018ء سے مسلسل فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) مزید پڑھیں
پاکستان کیلئے اچھی خبر، عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
پاکستان کیلئے اچھی خبر ہے کہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں کئی ہفتے بعد خام تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھنے آئی ہے۔ برینٹ خام تیل کی قیمت میں 4.61 فیصد، برطانوی برینٹ کروڈ بھی 5.50 ڈالر اور ڈبلیو ٹی ایل میں 6.17 ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ ایک ماہ قبل برینٹ مزید پڑھیں
اگلا آرمی چیف کون؟ فیصلہ A اور S نہیں، B کرے گا: نجم سیٹھی
سینئر تجزیہ کار نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ اگلا آرمی کون ہوگا یا کون رہے گا؟ بات اسٹیبلشمنٹ قیادت کی ہی مانی جائے گی۔ یہ اہم فیصلہ A اور S نہیں بلکہ B کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ نومبر میں ہونے والی تبدیلی اب اتنی اہم نہیں رہی۔ اس لئے یہ سمجھنا کہ مزید پڑھیں
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 208 روپے سے بھی تجاوز کرگیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
پاکستان نے 34 نکات پر مشتمل 2 ایکشن پلان کے نکات پر عمل کرلیا ہے، صدر فیٹف
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے چار روزہ اجلاس کے بعد کہا ہے کہ پاکستان نے 34 نکات پر مشتمل 2 ایکشن پلان کے تمام نکات پر عمل کر لیا ہے۔ ایف اے ٹی ایف کے صدر مارکس پلیئر نے منگل کو جرمنی کے شہر برلن میں شروع ہونے والے چار روزہ مزید پڑھیں