پاکستانی ٹیم ون ڈے رینکنگ میں ایک درجہ ترقی کرکے تیسرے نمبر پر پہنچ گئی

پاکستان نے آئی سی سی کی تازہ ترین ون ڈے رینکنگ میں ایک درجہ مزید ترقی کرتے ہوئے آسٹریلیا سے تیسری پوزیشن چھین لی۔ گزشتہ روز سری لنکا نے دوسرے ایک روزہ میچ میں آسٹریلیا کو 26 رنز سے شکست دے کر 5 ایک روزہ میچوں کی سیریز ایک، ایک سے برابر کردی تھی، سری مزید پڑھیں

پاکستان کو گرے لسٹ سے خارج کرنا ایک خوش آئند قدم ہو گا، حنا ربانی کھر

وزیرمملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر  نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ فیٹف کے حوالے سے جشن منانا قبل از وقت  ہو گا۔ وزیر مملکت برائے امور خارجہ  نے پریس کو بتایا ہے کہ  پاکستان نے دہشت گرد کارروائیوں میں مالی معاونت کوروکا،مشکل وقت میں ہم نے ایک قوم بن کر کام کیا۔ مزید پڑھیں

معروف کاروباری شخصیت سیٹھ عابد مرحوم کی بیٹی کو قتل کر دیا گیا

معروف کاروباری شخصیت سیٹھ عابد مرحوم کی بیٹی کو گھر میں قتل کر دیا گیا،پولیس نے مختلف پہلوؤں سے تفتیش کا آغاز کر دیا،قتل کے شبے میں ایک ملزم کو حراست میں لے لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبائی دارالحکومت میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔لاہور کے علاقے مسلم ٹاؤن میں کاروباری شخصیت سیٹھ مزید پڑھیں

پاکستان اورکالعدم ٹی ٹی پی کے درمیان جنگ بندی کے مذاکرات مکمل ہوگئے، ذبیح اللہ مجاہد

افغان طالبان کےترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے پاکستان اورکالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی)کے درمیان کابل میں دو دن قبل مذاکرات مکمل ہوگئے ہیں۔ افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہدکا کہنا تھا کہ پاکستان اور ٹی ٹی پی میں دو دن قبل مذاکرات مکمل ہوئے ہیں، ہوسکتا ہےکہ اس بار مذاکرات مزید پڑھیں