روس نے اپنے غلے اور اناج کو صرف "دوست ممالک” کو فروخت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سینٹ پیٹرزبرگ انٹرنیشنل اکنامک فورم (SPIEF) میں خطاب کرتے ہوئے، روسی وزیر زراعت دیمتری پیٹروشیف نے سپلائی چین کی ٹوٹ پھوٹ اور مالی حسابات میں مشکلات جیسے کئی چیلنجوں پر روشنی ڈالی ہے ۔ پیٹروشیف نے کہا کہ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
دہشت گرد تنظیم پی کے کے سویڈن ساختہ ٹینک شکن گن استعمال کرہی ہے: وزیر دفاع آقار
وزیر قومی دفاع حلوصی آقار نے کہا کہ شمالی عراق اور شام میں کارروائیوں کے دوران سویڈش ساختہ ہتھیار پکڑے گئے اور انہوں نے متعلقہ شواہد اپنے مخاطب ممالک کو روانہ کردیے ہیں ۔ آقار نے نیٹو کے وزرائے دفاع کے اجلاس کے بعد صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے اور ایجنڈے کے بارے میں مزید پڑھیں
یونان کے ساتھ اسٹریٹیجک تعاون کونسل کا اجلاس بطور احتجاج منعقد نہیں ہوگا،:ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ اس سے واضح رد عمل کیا ہوسکتا ہےکہ ہم نےیونان کے ساتھ اعلی اسٹریٹجک تعاون کونسل اجلاس کے انعقاد کا فیصلہ ملتوی کر دیا ہے۔ صدر نے استنبول میں اپنے ایک بیان میں کہا کہ یونان اب اپنا راستہ ناپے،ہم نے اپنا رد عمل سامنے رکھ دیا ہے،یونان کے مزید پڑھیں
وزیر قومی دفاع حلوصی آقار کی یونانی ہم منصب سے ملاقات
وزیر قومی دفاع حلوصی آقار نے یونان کے ساتھ تعلقات کے بارے میں بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ مثبت ایجنڈے پر توجہ مرکوز کرنے اور تناؤ کو کم کرنے سے دو طرفہ تعلقات اور علاقائی تعلقات کو فروغ دینے میں مدد ملے گی۔ حلوصی آقار نے نیٹو کے وزرائے دفاع کے اجلاس کے بعد مزید پڑھیں
ہمارے بچے ترکی کے روشن مستقبل کی ضمانت ہیں، صدر ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ ہمارے مستقبل کی بچے اور نوجوان تعمیر کریں گے لہذا ہم تعلیم کے تمام مواقع کو متحرک کر رہے ہیں۔ صدر ایردوان نے استنبول کے اُسکودار برہان فیلک اسٹیڈیم میں 2021-2022 تعلیمی سال کے رپورٹ کارڈ تقسیم کی تقریب سے خطاب کیا۔ ترکی کے روشن مستقبل سے متعلق مزید پڑھیں
فرانس، ایک چھوٹا طیارہ گرنے سے 3 افراد ہلاک
فرانس کے جنوب مغربی شہر بوردو میں ایک چھوٹے طیارے کے گرنے کے نتیجے میں تین افراد جان کی بازی ہار گئے۔ فرانسیسی پریس کے مطابق مارٹیلاک سے گروندے جانے والا طیارہ جنگل کے ایک علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا حادثے کی وجوہات کا ابھی تک تعین نہیں ہو سکا ہے۔ طیارے پر مزید پڑھیں
جولیان اسانج کو امریکہ کے حوالے کر دیا جائے گا: حکومت برطانیہ
برطانوی وزیرِ داخلہ پریتی پٹیل نے جولین اسانج کو امریکہ بھیجنے کی منظوری دے دی۔ برطانوی محکمۂ داخلہ کے مطابق جولین اسانج امریکہ بھیجے جانے کے خلاف 14 دن میں اپیل کر سکتے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ جولین اسانج 11-2010 میں وکی لیکس کے ذریعے ہزاروں خفیہ دستاویز افشا کرنے پر امریکہ کو مطلوب ہیں۔
این اے 240: ضمنی الیکشن کے دوران پولنگ سٹیشن پر حملہ، مصطفیٰ کمال کو نوٹس جاری
الیکشن کمیشن نے کراچی کے حلقہ این اے 240 میں ضمنی الیکشن کے دوران پولنگ سٹیشن پر حملہ کرنے پر پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے سربراہ مصطفیٰ کمال کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔ تفصیل کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کے زیر صدارت الیکشن کمیشن میں اہم اجلاس، سیکریٹری الیکشن مزید پڑھیں
عوامی مفادات کیخلاف فیصلوں سے عمران خان کی راہ ہموار ہو سکتی ہے، وزیراعظم کو ادراک
وزیراعظم شہباز شریف کو اس بات کا بخوبی ادارک ہے کہ اگر عوامی مفادات کیخلاف فیصلے لینے کا سلسلہ جاری رکھا تو اس سے عمران خان کی راہ ہموار ہو سکتی ہے جبکہ اسٹیبلشمنٹ کے پیچھے ہٹنے کا بھی خطرہ ہے۔ یہ بات سینئر صحافی اور تجزیہ کار رضا رومی نے نیا دور ٹی وی مزید پڑھیں
شمالی عراق میں آپریشن،6 دہشتگرد ہلاک
شمالی عراق میں پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے 6 دہشتگرد مارے گئے۔ ترک امور دفاع نے اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ شمالی عراق میں دہشتگردوں کا صفایا کرنے کےلیے آپریشن جاری ہے ، اس سلسلے میں پی کےکے کے 6 دہشتگرد ترک مسلح افواج کی طرف سے ہلاک کر دیئے گئے مزید پڑھیں