بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کی وسطی مکران میں کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ وسطی مکران میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے بلوچستان لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) کے 6 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 19 جون مزید پڑھیں

امریکہ میں 5 سال سے کم عمر بچوں کو کووِڈ۔19 ویکسین لگائی جا سکے گی

امریکہ میں 5 سال سے کم عمر بچوں کو کورونا وائرس ویکسین لگائی جا سکے گی۔ امریکہ بیماریوں کے کنٹرول و سدباب مراکز CDC کے سائنس دانوں پر مشتمل مشاورتی کمیٹی نے ماڈرنا اور فائزر/ بائیون ٹیک کی 5 سال سے کم عمر بچوں کے لئے تیار کردہ کووِڈ۔19 ویکسین کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس مزید پڑھیں

بھارت: سیلاب کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد 32 تک پہنچ گئی

بھارت کے صوبوں آسام اور میگھالیہ میں سیلاب کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد 32 تک پہنچ گئی ہے۔ چین گلوبل ٹیلی ویژن نیٹ ورک CGTN کے مطابق صوبہ آسام آفات اتھارٹی نے صوبے کی 28 تحصیلوں میں جاری موسلا دھار بارشوں کی وجہ سے 13افراد کی ہلاکت کا اور 1،8 ملین سے زائد کے مزید پڑھیں

نیٹو سربراہی اجلاس کا مرکزی موضوع  فن لینڈ اور سویڈن کی درخواست ہو گی: الباریس

اسپین کے وزیر خارجہ خوسے مانوئیل الباریس نے  کہا ہے کہ 28 تا30 جون کو میڈریڈ کی میزبانی میں متوقع نیٹو سربراہی اجلاس کا مرکزی موضوع  نیٹو کی رکنیت کے لئے فن لینڈ اور سویڈن کی  پیش کردہ  درخواست ہو گی۔ میڈریڈ میں سوشلسٹ لیبر پارٹی کی ایک تقریب سے خطاب میں الباریس نے کہا ہے مزید پڑھیں

ترکی: PKK کے 4 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا

شام میں آپریشن چشمہ امن کے علاقے میں حملے کی تیاریوں میں مصروف علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKKکے 4 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔ ترکی وزارت دفاع نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ” ہماری دلیر مسلح افواج، شام کے شمال میں دہشت گردوں کے خلاف پیش بندی مزید پڑھیں