پاکستان میں کورونا وائرس پھر سے زور پکڑنے لگا

ملک میں تقریباً 4 ماہ کے بعد عالمی وبا کورونا وائرس ایک مرتبہ پھر سر اٹھانے لگی اور حیدرآباد میں کیسز مثبت آنے کی شرح 16 فیصد تک پہنچ گئی۔ پاکستان میں اب تک اس وبا کی 5 لہریں آچکی ہیں اور آخری لہر رواں برس جنوری سے فروری تک جاری رہی۔ حکومت کی جانب مزید پڑھیں

صدر ایردوان کا اسرائیلی ہم منصب سے رابطہ،اہم امور پر تبادلہ خیال

صدر رجب طیب ایردوان  نے اسرائیلی ہم منصب اسحاق ہرزوگ سے بات چیت کی ہے ۔  صدارتی شعبہ اطلاعات کے مطابق، اس ٹیلی فون بات چیت میں ترک۔اسرائیل تعلقات اور دیگر علاقائی موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔  صدر ایردوان اور ان کے اسرائیلی ہم منصب کے درمیان بات چیت میں انسداد دہشتگردی اور سلامتی سمیت،دو طرفہ مزید پڑھیں

نیوٹرلز کو کہا تھا، سازش کے تحت حکومت کو گرایا گیا تو سنبھالا نہیں جائے گا: عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ اپنے حقوق کیلئے باہرنکلنا جہاد ہے، پرامن احتجاج ہمارا جمہوری حق ہے، جدوجہد ہماری بہتری کیلئے ہوتی ہے۔ پی ٹی آئی کے زیر اہتمام مہنگائی کے خلاف منعقدہ ملک گیر احتجاجی مظاہروں سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نے کہا کہ حکومت نے ہرچیزکی قیمتوں مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیر خارجہ جمعرات کو ترکی آرہے ہیں،اہم معاملات پر غور کا امکان

 اسرائیلی وزیر خارجہ یائر لاپید 23 جون کو ترکی کا دورہ  کریں گے۔  ترک امور خارجہ کے مطابق،اسرائیلی وزیر خارجہ بروز جمعرات ترکی  کا دورہ کریں گے جس کے دوران وہ دو طرفہ تعلقات کے علاقے علاقائی موضوعات پر بھی ترک حکام سے تبادلہ خیال کریں گے۔  یاد رہے کہ  وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے مزید پڑھیں

نائیجیریا میں دو گرجا گھروں پر حملے

نائیجیریا کی ریاست کدونا میں 2 گرجا گھروں پر مسلح حملوں میں 3 افراد ہلاک اور متعدد کو اغوا کر لیا گیا ہے۔ ایک تحریری بیان میں، کدونا اسٹیٹ کی داخلی سلامتی اور داخلی امور کے کمشنر سیموئیل ارووان نے کہا کہ موٹر سائیکلوں پر سوار مسلح افراد نے کجورو ضلع میں دو گرجا گھروں مزید پڑھیں

کولمبیا میں صدارتی انتخابات میں دائیں بازو کا امیدوار کی کامیابی

  کولمبیا میں منعقدہ صدارتی  انتخابات کے دوسرے مرحلے   میں گستاوو پیترو نے کامیابی حاصل کر لی۔ 99.88 فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل ہونے  کے بعد سامنے آنے والے نتائج کے مطابق  تاریخی پکٹ  اتحاد کے   دائیں بازو کے  امیدوار پیترو   نے 50.46 فیصد ووٹ لیتے ہوئے کولمبیا کے 60 ویں صدر بننے کا حق مزید پڑھیں