وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ دعویٰ کرتا ہوں پی ٹی آئی نیب ترامیم کوچیلنج کرے،ہماری ترامیم جائز قرار پائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ عدالت کو جائزہ لینا چاہیے کہ ہم نے کونسی ترامیم کیں جو غلط ہیں، عمران خان نے ہمارے جھوٹے کیسز بنائے بے گناہی ثابت کرنا ہمارا حق ہے۔ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
سی ٹی ڈی نے عمران خان کے قتل کی منصوبہ بندی سے متعلق تھریٹ الرٹ جاری کردیا
کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے عمران خان کے قتل سے متعلق تھریٹ الرٹ جاری کردیا جس میں کہا گیا ہےکہ دہشتگردوں نے افغانستان کے ایک قاتل کی خدمات حاصل کی ہیں جو ممکنہ طور پر حملہ کرسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی خیبر پختونخوا نے تھریٹ الرٹ جاری کیا جس میں مزید پڑھیں
پاک-سعودی تعلقات کو معاشی شراکت داری میں بدلنے کا وقت آگیا ہے، وزیراعظم
@2021 – All Right Reserved. Designed
آئی ایم ایف کے ساتھ ایک دو دن کے اندر معاہدہ ہوجائے گا، وزیر خزانہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
اسرائیلی پارلیمنٹ تحلیل کرنے کا فیصلہ، یائر لیپڈ اگلے وزیراعظم ہوں گے
@2021 – All Right Reserved. Designed
اسرائیلی پارلیمنٹ تحلیل کرنے کا فیصلہ، یائر لیپڈ اگلے وزیراعظم ہوں گے
اسرائیل میں تین برسوں کے دوران پانچویں مرتبہ انتخابات کی راہ ہموار ہوگئی جہاں قانون ساز پارلیمان تحلیل کرنے کے لیے ووٹ دیں گے جبکہ نیفتالی بینیٹ کی جگہ یائر لیپڈ نئے وزیراعظم ہوں گے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیفتالی بینیٹ اپنے منصب سے استعفیٰ دیں گے، جن کے شراکت دار مزید پڑھیں
روسی ٹینس کھلاڑی نے ومبلڈن میں حصہ لینے کےلیے جارجیا کی شہریت اختیار کرلی
روسی ٹینس کھلاڑی ناتیلا زالامیژدہ نے ومبلڈن سے قبل جارجیا کی شہریت اختیار کرلی ۔ 29 سال زالامیژدہ نے اس بات کا فیصلہ روس اور یوکرین کے درمیان جنگ میں بیلاروسی اور روسی کھلاڑیوں کو کھیلنے کی دعوت نہ دینے پر ومبلڈن میں کھیلنے کےلیے کیا ہے۔ اس حوالے سے ومبلڈن انتظامیہ نے کہا ہے کہ ہمیں مزید پڑھیں
یوکرین: روسی فوج کا جانی نقصان 33 ہزار 800 تک پہنچ گیا ہے
یوکرین نے کہا ہے کہ 24 فروری سے جاری جنگ کے دوران روسی فوج کا جانی نقصان 33 ہزار 800 تک پہنچ گیا ہے۔ یوکرین جنرل اسٹاف ہیڈ کوارٹر کے جاری کردہ بیان کے مطابق روس کے 216 طیارے، 181 ہیلی کاپٹر، 1477 ٹینک، 3 ہزار 888 بکتر بند گاڑیاں، 749 توپیں، 130 میزائل، 238 راکٹ مزید پڑھیں
نقل مکانی اور مہاجرین کے معاملے میں اصل بوجھ ہم جیسے ممالک کے سر پر پے، صدر ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ "نقل مکانی اور مہاجرین کے معاملے میں اصل بوجھ، آوازیں بہت نکلنے والے ترقی یافتہ معاشرے نہیں بلکہ بحران سے دو چار ممالک کے ہم جیسے ہمسائے برداشت کر رہے ہیں۔ صدر ایردوان نے استنبول میں منعقدہ عالمی پارلیمان نقل مکانی کانفرس میں ویڈیو کانفرس کے ذریعے مزید پڑھیں
چشمہ شفاء۔43
ڈاکٹر مہمت اُچار کے طبّی مشوروں پر مبنی پروگرام چشمہ شفاء کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔ آج ہم آپ کے ساتھ جس موضوع پر بات کریں گے وہ ہے "صحت مند آنکھوں کے لئے گھریلو مشورے”۔ بعض سادہ تدابیر ہمیں آنکھوں کے سنجیدہ مسائل سے بڑے پیمانے پر بچا سکتی ہیں۔ تو مزید پڑھیں