چین: غیر ملکی سرمایہ کار دنیا کی سب سے بڑی مارکیٹ کیوں چھوڑ رہے ہیں؟

چین کی ‘تیز اقتصادی ترقی’ کے پیچھے ایک بڑی وجہ یہاں غیر ملکی سرمایہ کاری تھی۔ اس تیز رفتار اقتصادی ترقی کی وجہ سے چین نے گذشتہ چار دہائیوں میں اپنے 85 کروڑ شہریوں کو غربت کی لکیر سے اوپر اٹھایا ہے۔ 1976 میں ماؤ زیڈنگ کی موت کے بعد چین نے اپنی پالیسی میں مزید پڑھیں

آپ کی پریس کانفرنس میں صرف پسندیدہ صحافیوں کو بلایا جاتا ہے، صحافیوں کا عمران خان کو خط

پی ٹی آئی کی کوریج کرنے والے پندرہ سے زائد صحافیوں نے پارٹی چیئرمین عمران خان کو ان کی جماعت کے رویے کے خلاف خط لکھ دیا۔ خط کے متن کے مطابق عمران خان کی پریس کانفرنس اور پی ٹی آئی کوریج کے لئے صرف پسندیدہ صحافیوں کو بلایا جاتا ہے۔ خط میں لکھا گیا مزید پڑھیں

دانیہ شاہ کیخلاف عامر لیاقت کی برہنہ ویڈیو لیک کرنے کا مقدمہ، ایف آئی اے کو نوٹس جاری

کراچی کی مقامی عدالت نے سابق رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کیخلاف مقدمے میں فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) میں سائبر کرائم ونگ کے سربراہ ودیگر کو نوٹسز جاری کر دیے ہیں۔ تفصیل کے مطابق سیشن کورٹ میں عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کیخلاف مزید پڑھیں

جنوبی پنجاب کے شہر روجھان سے صحافی کو اغوا کر لیا گیا

پاکستان کے ایک اور صحافی کو اغوا کر لیا گیا ہے۔ مغوی کا نام شیر محمد ساہی بتایا جا رہا ہے۔ ان کا تعلق صادق آباد سے ہے اور بطور فری لانسر جرنلسٹ کے طور پر پی ٹی وی سے وابستہ ہیں۔ خبریں ہیں کہ ان کو روجھان سے اغوا کیا گیا ہے۔ پولیس نے مزید پڑھیں

عمران خان نے نیب ترامیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا

سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے حکومت کی جانب سے قومی احتساب بیورو (نیب) میں کی جانے والی ترامیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ یہ لوگ زیادہ دیر اقتدار میں رہے تو مزید پڑھیں

معیشت کو سدھارنے کیلئے مزید مشکل فیصلے کرنے پڑیں گے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پچھلی حکومت کی بدترین معاشی پالیسیوں اور ناقص کارکردگی کی وجہ سے بڑا معاشی چیلنج ملا لیکن ہم نے اس ذمے داری کو نبھائیں گے، ہم نے مشکل فیصلے کیے ہیں اور اگر اس ملک کی معیشت کو سدھارنے کیلئے مزید مشکل فیصلے کرنے پڑے تو وہ بھی کریں مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی ممنوعہ (فارن) فنڈنگ کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار اکبر ایس بابر کے مالی ماہر ارسلان وردگ نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کو کینیڈا، امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا سے فنڈنگ ہوئی، تحریک انصاف مزید پڑھیں