چین نے ایک درمیانی فاصلے مار کرنے والے اینٹی بلاسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے ۔ گلوبل ٹائمز نے وزارت دفاع کے حوالے سے بتایا ہے کہ اس درمیانی فاصلے مار کرنے والے میزائل کا تجربہ کامیاب رہا ہے جس کا مقصد صرف دفاعی مقاصد کے لیے تھا۔ چین نے اب تک 6 بار اینٹی بلاسٹک مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
امریکہ، کانسرٹ کے دوران لڑائی میں 15 سالہ لڑکا گولی لگنے سے ہلاک
امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں شائقین کی ایک کثیر تعداد کے شریک ہونے والے ایک کانسرٹ میں جھگڑے کے دوران گولی لگنے سے ایک شخص ہلاک اور تین زخمی ہو گئے جن میں سے ایک پولیس اہلکار تھا۔ واشنگٹن پولیس شیف رابرٹ کونٹی کے بیان کے مطابق کانسرٹ کے دوران کسی نامعلوم وجہ سے جھگڑا ہوا، اس مزید پڑھیں
بھارت، صوبہ آسام میں سیلاب سے اموات کی تعداد 71 ہو گئی
ہندوستان کے صوبے آسام میں سیلاب کی زد میں آتے ہوئے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 71 تک جا پہنچی ہے۔ ایشیا کے سب سے بڑے دریاوں میں شمار ہونے والے براہما پترا میں سیلاب آنے کا موجب بننے والی شدید بارشوں سے مزید 9 افراد ہلاک ہو گئے، جس کے بعد 6 اپریل سے مزید پڑھیں
برطانوی فوج کو جنگ کے لیے تیار رہنا چاہیے، چیف آف جنرل سٹاف
برطانوی چیف آف جنرل سٹاف جنرل سر پیٹرک سینڈرز نے روس کی یوکیرین میں جنگ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے ہوئے کہا ہے کہ ” برطانوی فوج کو یورپ میں ایک بار پھر جنگ کرنے کے لیے تیار رہنا چاہیے۔” انہوں نے کہا کہ "روس کا یوکرین پر حملہ اس بات کی نشاندہی کرتا ہے مزید پڑھیں
آسٹریلیا: فاطمہ پیمان پارلیمنٹ میں جانے والی پہلی اسکارف والی خاتون
آسٹریلیا کی لیبر پارٹی سے سینٹ کے لئے منتخب ہونے والی فاطمہ پیمان پارلیمنٹ میں جانے والی پہلی اسکارف والی خاتون ہیں۔ روزنامہ کینبیرا ٹائمز کے مطابق 8 سال کی عمر میں اپنی والدہ اور 3 بہن بھائیوں کے ساتھ بحیثیت مہاجر آسٹریلیا جانے والی پیمان نے مغربی آسٹریلیا کے سینٹ کی نشست جیت لی مزید پڑھیں
روسی کتب اور موسیقی کو ملک میں ممانعت کا سامنا ہوگا: یوکرین
یوکرینی پارلیمان نے روسی کتب اور شعبہ موسیقی کو سخت قوانین کا پابند بنا دیا ہے۔ ان قوانین کے تحت روسی پاسپورٹس ترک کرنے اور تاحال یوکرینی شہریت اختیار نہ کرنے والے روسی شہریوں کو یوکرین میں اپنی کتابیں شائع کرنے کی اجازت نہیں ہوگی ۔ یہ قانون صرف سن 1991 کے بعد سوویت یونان کے مزید پڑھیں
نامور امریکی گلوکار جیکب موریس ترکی میں کانسرٹ دیں گے
کنٹری میوزک کے نامور امریکی گلوکار جیکب موریس ترکی میں کانسرٹ دیں گے۔ موریس استنبول امریکی قونصل خانے کے تعاون سے 27 جون کو پرستاروں کے سامنے آئیں گے۔ موریس نے 14 سال کی عمر سے گٹار بجانا اور دھنیں بنانا شروع کیا۔2016 میں ریلیز کی گئی پہلی دھن اسٹروم کے ساتھ ملک بھر میں مشہور ہو مزید پڑھیں
عمران خان اپریل میں آرمی چیف تبدیل، الیکشن میں دھاندلیِ، مخالفین کو نااہل کروانے والے تھے: حامد میر
سابق وزیر اعظم عمران خان اپریل 2022 میں نیا آرمی چیف لا کر جلد الیکشن کروانا چاہتے تھے جن میں انہیں دو تہائی اکثریت دلوائی جاتی اور ان کے مخالفین، خصوصاً مسلم لیگ نواز کے خلاف ایک محاذ کھڑا کیا جا رہا تھا جس کے لئے آصف علی زرداری سے بھی رابطہ کیا گیا تھا مزید پڑھیں
ہم سب نااہل ہونے والے تھے، عمران خان کا فاشسٹ پلان تھا: خرم دستگیر خان
مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ عمران خان کا پاکستان پر حملہ کرنے کے فاشسٹ پلان تھے، وہ ہم سب کو نااہل کروانے والے تھے۔ نیو ٹی وی پر طلعت حسین کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے خرم نے کہا کہ عمران خان کا جو پروگرام تھا، ہم مزید پڑھیں
سعودی عرب نے ترکی سمیت 4 ممالک پر سفری پابندی اٹھانے کا فیصلہ کرلیا
سعودی عرب نے ترکی سمیت 4 ممالک پر سفری پابندی اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس موضوع پرخبر سرکاری خبر رساں ایجنسی SPA میں شائع ہوئی ہے۔ اطلاع کے مطابق ایک ماہ قبل ترکی، ہندوستان، ویت نام اور ایتھوپیا میں نئی قسم کی کورونا وائرس (کوویڈ 19) کی وبا کی وجہ سے لگائی گئی سفری مزید پڑھیں