اسٹیٹ بینک نے زرمبادلہ کے ذخائر ختم ہونے کی رپورٹس مسترد کردی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے بیرونی زرمبادلہ کے ذخائر ختم ہونے کے دعووں کی رپورٹس مسترد کرتے ہوئے وضاحت کی ہے کہ ملکی بینکوں میں نہ تو امریکی ڈالر ختم ہو رہے ہیں نہ ہی مرکزی بینک نے درآمدی ادائیگیاں روک دی ہیں۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے بیان ان رپورٹس کے مزید پڑھیں

کینیڈا اور اٹلی میں ریکارڈ درجہ حرارت

کینیڈین  ریاست  مانی توبا  میں معمول کی سطح  پر بلند ہونے والے  درجہ حرارت نے 134 سالہ ریکارتوڑ ڈالا۔ کینیڈین میٹرولوجیکل سروس کے بیان کے مطابق ونی پیگ میں ہفتے کے آخر میں درجہ حرارت 37 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ بتایا گیا  ہے کہ  سن  1888  میں اسی موسم میں  اس علاقے کا درجہ مزید پڑھیں

صومالیہ نے بین الاقوامی برادری سے ہنگامی امداد کی اپیل کر دی

صومالیہ صدارتی دفتر کے، قحط کے خلاف جدوجہد  کے، خصوصی نمائندے عبدی رحمٰن عبدی شکور وارسامے نے ملک میں قحط کی روک تھام کے لئے بین الاقوامی برادری سے ہنگامی امداد کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ "صومالیہ حکومت اور بین الاقوامی برادری کو قحط کے خلاف جدوجہد میں مل کر کام کرنا اور قحط مزید پڑھیں

روسی صحافی نے یوکرینی مہاجر بچوں کی فلاح کے لئے اپنا نوبل ایوارڈ بیج ڈالا

2021 کے نوبل  امن ایوارڈ یافتہ روسی صحافی دمتری مرادوف  نے یوکرینی بچوں کی فلاح پر خرچ کرنے کی خاطر اپنا ایوارڈ 103،5 ملین ڈالر میں فروخت کر دیا ہے۔ ہیریٹیج نامی نیلامی گھر نے امریکہ کے شہر نیویارک میں مرادوف کے ایوارڈ کو نیلامی کے لئے پیش کیا۔ 103،5 ملین ڈالر میں ایوارڈ کی فروخت مزید پڑھیں

دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے حامیوں کا سویڈن میں احتجاجی مظاہرہ

دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے حامیوں کا سویڈن میں احتجاجی مظاہرہ۔ ایک ایسے دور میں کہ جب سویڈن اور فن لینڈ  کی نیٹو رکنیت  درخواستوں  کے بارے میں مذاکرات جاری ہیں اور ترکی کو موضوع سے متعلق  سکیورٹی خدشات  کا سامنا ہے، دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے حامیوں نے سویڈن کے شہر گوٹن برگ  میں مزید پڑھیں

اسکو پ  میں ترکی ریڈیو  ٹیلی ویژن کارپوریشن   کے بلقان ڈیجیٹل  نیوز پلیٹ فارم  کا تعارفی پروگرام

شمالی مقدونیہ کے دارالحکومت  اسکو پ  میں ترکی ریڈیو  ٹیلی ویژن کارپوریشن   کے بلقان ڈیجیٹل  نیوز پلیٹ فارم  کا تعارفی پروگرام منعقد ہوا۔ اسکوپجے میں ترکی کے سفیر حسن مہمت  سیکز کوکھ، ٹی آر ٹی کے چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز  احمد الابائراک، ٹی آر ٹی کے جنرل مینیجر مہمت زاہد سوباجی ، ٹی آر ٹی مزید پڑھیں

ترکی کی مشینری کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ

ترکی کی مشینری کی برآمدات 2021 کی اسی مدت کے مقابلے میں سال کے پہلے 5 مہینوں میں 8.3 فیصد بڑھ کر 10.1 بلین ڈالر تک پہنچ گئی ہیں۔ مشینری ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے اعداد و شمار کے مطابق فری زونز کو شامل کیے جانے پر جنوری تا مئی کے عرصے میں مشینری مینوفیکچرنگ انڈسٹری مزید پڑھیں

ترک  ایئر لائنزک کے نام "اعلیٰ ترین سطح کا سرٹیفکیٹ"

ترک  ایئر لائنز (THY) نے انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن (IATA) کے ماحولیاتی تشخیص پروگرام میں "اعلیٰ ترین سطح کا سرٹیفکیٹ” حاصل کیا ہے۔ ترک  ایئر لائنز  نے IATA IEnvA (ماحولیاتی جائزہ ) پروگرام میں اعلیٰ ترین سطح کا (مرحلہ 2) سرٹیفکیٹ ، جو ماحولیاتی نظم و نسق اور تشخیصی نظام  کے  طور پر آزادانہ مزید پڑھیں