ترک اسپیکر اسمبلی کی ایسٹونین اسپیکر اسمبلی سے ملاقات

ترکی کی گرینڈ نیشنل اسمبلی کےا سپیکر  مصطفیٰ شنتوپ نے سربیا کی قومی اسمبلی کی اسپیکر ایویکا ڈیک سے ملاقات کی۔ دارالحکومت انقرہ میں بین الپارلیمانی مائیگریشن کانفرنس  جو کہ مشترکہ طور پر ترکی کی گرینڈ نیشنل اسمبلی کی میزبانی میں منعقد ہوئی کے دائرہ کار میں  یہ ملاقات   پریس کی عدم موجودگی میں سر مزید پڑھیں

یوکرینی فوج کا آپریشن، اسنیک جزیرے پر قبضے کی کوشش، روسی فوج نے حملہ پسپا کر دیا: کوناشینکوف

روس وزارت دفاع کے ترجمان ایگور کوناشینکوف یوکرینی فوج نے اسنیک آئی لینڈ پر قبضے کے لئے آپریشن کیا تھا لیکن روسی فوج نے حملہ پسپا کر دیا ہے۔ کوناشینکوف نے یوکرین کی جنگ میں روسی فوج کی کاروائیوں کے بارے میں جاری کردہ بیان میں اسنیک آئی لینڈ کے بارے میں معلومات فراہم کی ہیں۔ مزید پڑھیں

حکومت اور آئی ایم ایف میں معاہدہ طے پاگیا

حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ طے پا گیا جس میں ایک لاکھ روپے ماہانہ تک تنخواہ لینے والوں پر ٹیکس دوبارہ متعارف کرایا گیا ہے جبکہ جولائی سے پٹرولیم پر مرحلہ وار 50 روپے فی لیٹرلیوی لگانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے آئی ایم ایف کے مشن چیف مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے نیب ترمیم کیخلاف نواز شریف کے وکیل کی خدمات حاصل کرلیں

تحریک انصاف نے حالیہ نیب ترامیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کے لیے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث کی خدمات حاصل کر لیں۔ پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں نے انگریزی اخبار ایکسپریس ٹریبیون کے رابطہ کرنے پر تصدیق کی ہے کہ خواجہ حارث آئین کے آرٹیکل 184 (3) کے مزید پڑھیں