پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کا پنجاب کے ضمنی انتخابات مل کر لڑنے کا اعلان

حکمران اتحادی جماعتوں مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے پنجاب میں 17 جولائی کو ہونے والے ضمنی انتخابات مل کر لڑنے کے عزم کا اظہار کیا ہے اور اسی سلسلے میں پیپلزپارٹی کے نامزد امیدواروں کو تمام 20 خالی نشستوں کے لیے اپنے نام واپس لینے کی ہدایت کی گئی مزید پڑھیں

ترک وہیل چیئر باسکٹ بال ٹیم چمپیئن

وہیل چیئر باسکٹ بال ترک قومی ٹیم  نے بوسنیا ہرزیگوینا میں منعقدہ یورپی بی لیگ چیمپئن شپ کے فائنل میں لٹویا کو 84-34 سے شکست دے کر چیمپئن   بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ دارالحکومت سرائیوو میں کھیلے گئے فائنل میچ میں قومی ٹیم کا مقابلہ لٹویا سے ہوا۔ میچ میں اعلیٰ کھیل کا مظاہرہ مزید پڑھیں

روس کا یوکیرین کے جنگی طیارے اور دفاعی نظام کو نشانے کا دعوی

روسی وزارت دفاع کے ترجمان ایگور کوناشینکوف نے بتایا کہ انہوں نے ایس یو 25 جنگی طیارے  ذریعے  یوکیرین  مگ 29 جنگی طیارے  کو دنیپرو کے علاقے میں مار گرایا ہے۔ روسی وزارت دفاع کے ترجمان ایگور کوناشینکوف نے بتایا کہ انہوں نے ایس یو 25 جنگی طیاروں کو میکولائیو کے علاقے میں اور مگ مزید پڑھیں

برطانوی وزیر دفاع کل ترکی آ رہے ہیں

برطانوی وزیر دفاع بن والیس سرکاری دورے پر کل ترکی  آرہے ہیں۔  ترک  وزیر دفاع خلوصی آقار کی عوت پر یہ دورہ کیا جا رہا ہے جنہیں سرکاری اعزاز کے ساتھ وزارت دفاع میں خوش آمدید کہا جائے گا۔ والیس اور آقار بالمشافہ کریں گے جس کے بعد بین الوفود مذاکرات  ہونگے جن میں یوکرین مزید پڑھیں

بنگلہ دیش: موسلا دھار بارشیں اور سیلابی ریلے، 36 افراد ہلاک

بنگلہ دیش میں سطح سمندر سے قریبی علاقوں میں موسلا دھار بارشوں کی وجہ سے سیلاب کے نتیجے میں 36 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ بنگلہ دیش محکمہ صحت کے مطابق سیلابی ریلوں کی لپیٹ میں آ کر شمال مشرقی علاقے سلہٹ میں 18، شمالی اور وسطی میمن سنگھ  میں 15 اور شمالی رنگ پور مزید پڑھیں