روس وزارت دفاع کے ترجمان ایگور کوناشینکوف نے، لوہانسک میں یوکرین ائیر فورس کے ایک Su-25 اور ایک MİG-29 طیارہ گرانے کا اعلان کیا ہے۔ کوناشینکوف نے یوکرین جنگ میں روسی فوج کی کارکردگی کے بارے میں معلومات فراہم کی ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ روسی یونٹیں محاربہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ فضاء سے فائر کئے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
مقبوضہ کشمیر کیلئے نئی سیاسی حلقہ بندیوں کی فہرست جاری
@2021 – All Right Reserved. Designed
ڈاکٹر رضا باقر کے دور میں مہنگائی کو کنٹرول کرنا کیسا تھا؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
20 مئی کے بعد اسلام آباد مارچ کی کال اور الیکشن کا مطالبہ کروں گا، عمران خان
@2021 – All Right Reserved. Designed
ڈاکٹر رضا باقر کے دور میں مہنگائی کو کنٹرول کرنا کیسا تھا؟
ڈاکٹر رضا باقر نے مرکزی بینک میں اپنی مدت کے دوران متعدد نئے اقدامات کا آغاز کیا جس میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کووڈ رسپانس پیکجز، روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ جو اوورسیز پاکستانیوں کو مقامی بینکوں سے جوڑتا ہے، راست فوری اور فری ادائیگی سسٹم اور ڈیجیٹل بینکنگ پالیسی کو حتمی شکل دینا مزید پڑھیں
20 مئی کے بعد کسی بھی وقت اسلام آباد کی جانب مارچ کی کال دیدوں گا، قوم تیار رہے: عمران خان
سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میانوالی سے آزادی کی تحریک کا اعلان کرتا ہوں۔ 20 مئی کے بعد کسی بھی وقت اسلام آباد کی جانب مارچ کی کال دیدوں گا۔ ہم کسی صورت ان چوروں کو اپنے اوپر مسلط نہیں ہونے دیں گے۔ میانوالی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان مزید پڑھیں
ویڈیوز آنے سے پہلے ہی ان کا دفاع شروع کر دیا گیا، انہیں علم ہے کہ وہ غیر اخلاقی ہیں: عبدالقادر پٹیل
وفاقی وزیر صحت قادر پٹیل نے کہا ہے کہ ویڈیوز آنے سے پہلے ہی ان کا دفاع شروع کر دیا گیا ہے۔ انہیں معلوم ہے کہ جو ویڈیوز آنی ہیں وہ غیر اخلاقی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کو کراچی پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔عبدالقادر پٹیل نے کہا مزید پڑھیں
عمران خان کیخلاف ویڈیو سکینڈل کہاں پلان ہوا، ویڈیوز کہاں اور کس کے پاس ہیں؟ بابر اعوان کا بڑا دعویٰ
معروف قانون دان ڈاکٹر بابر اعوان نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کو اس بات کا علم ہے کہ سابق وزیراعظم کیخلاف ویڈیو سکینڈل کہاں پلان ہوا؟ یہ ویڈیوز کہاں اور کس کے پاس ہیں؟ اپنے ویڈیو پیغام میں ان کا مزید کہنا تھا کہ کہا جا رہا ہے کہ موجودہ حکومت تاحیات مزید پڑھیں
‘عمران خان نے اونے پونے داموں زمینیں خرید کر ان پر شاپنگ مالز، پلازے اور گالف کورسز بنائے’
تحریک انصاف کے سابق رہنما عبدالعلیم خان نے عمران خان پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے سرکاری ریٹ پر لوگوں سے اونے پونے داموں زمینیں خرید کر ان پر شاپنگ مالز، پلازے اور گالف کورسز بنائے۔ سابق وزیراعظم کے بیان کے ردعمل میں ان کا کہنا تھا کہ اگر خان صاحب مزید پڑھیں
اسلام آباد مارچ کو جنرل فیض مانیٹر کریں، عمران خان نے مدد طلب کرلی، جنرل باجوہ پر دبائو بڑھایا جانے لگا
سینئر تجزیہ کار نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان اسلام آباد لانگ مارچ کو جنرل فیض مانیٹر کریں اور ان کی ہر طرح سے مدد کریں۔ خبریں ہیں کہ جنرل فیض حمید کا جلد جی ایچ کیو میں تبادلہ کر دیا جائے گا۔ یہ اہم خبر انہوں نے نیا دور ٹی مزید پڑھیں